اصول سے مطلب؟ اصول حدیث یا اصول فقہ وغیرہ یا قرآن و حدیث؟
اگر مراد قرآن و حدیث ہیں اور وہ اتنے ہی واضح ہیں کہ ہر عامی بھی ان سے ہر مسئلہ اخذ کر کے تقلید سے بچ سکتا ہے تو پھر امام احمد, امام بخاری, امام شافعی وغیرہ کیا عامیوں سے بھی گئے گزرے تھے جو ساری زندگی اختلاف ہی کرتے رہے؟ اور اگر ہر کسی کا...