الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ایک توہمت یہ بھی ہے کہ شادی ہوتے وقت دلہا یا دلہن کا لڈو یا کوئی دودھ پلائی کی رسم ہوتی ہے وہ دودھ، کنوارے لڑکوں بالخصوص لڑکیوں کو پلایا جاتا ہے، تاکہ ان کی بھی شادی ہو جائے۔ استغفراللہ
اللہ کا شکر ہے کہ آج تک کسی نے مجھ پر یہ جراءت نہیں کی۔
اگر 100 فیصد امت کا بھی یہی عقیدہ ہو جائے تو وہ بھی شرک میں ملوث ہو جائے گی، لیکن اللہ کے فضل سے ابھی تک تمام امت کا یہ حال نہیں ہے۔
قادری صاحب! آپ بہت اچھا کام کرتے ہیں، لیکن آپ پڑھنے کے ساتھ ساتھ عمل بھی کیا کریں۔ قرآن کو سمجھ کر پڑھیں، اور سب سے پہلے قرآن کے مطابق اپنا عقیدہ بنائیں ۔
ہرگز...
دعوتی طریقے پر ایک اعتراض
راجا صاحب کے نظریے کہ کفر کا عقیدہ رکھنے والا شخص بلا تفریق مسلک ، دیوبندی، بریلوی، اہل حدیث کافر ہوتا ہے۔ اس نظریے کو منافقت سے تعبیر کیا گیا ہے۔
جواب
یہ منافقت نہیں، بلکہ ایک دعوت کا اہم طریقہ کار ہے، اس کو منافقت سے تعبیر کرنا محل نظر ہے، آج کے اس پرفتن دور میں...