• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. مفتی عبداللہ

    ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ کی شفقت اپنی طالبات پر

    بلا شبہ استاذہ کی شفقت کی تو وجہ ھے کہ الھدی کی طالبات صبح وشام اپنی سارے ظاقتوں کو قرآن عظیم الشان کی تبلیغ واشاعت پر خرچ کررھی ھیں جس کی نتیجے میں الھدی کی مراکز کی تعداد روز بروز بڑھ رھی ھے اللہ تعالی ھم سب کو قرآن کی خدمت کیلیے قبول فرماے
  2. مفتی عبداللہ

    ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ کی شفقت اپنی طالبات پر

    ابو ظھبی میں خطیب ایک حق پرست دیوبندی عالم دین کی ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ حفطھاللہ تعالی کی متعلق ایک خطاب اور اعتراف خدمات یعنی ڈاکٹر فرحت ھاشمی حفطھاللہ تعالی اور الھدی کیلیے خراج عقیدت Qari Hanif Dar speaks out about Al Huda Intl. Welfare Foundation. - YouTube
  3. مفتی عبداللہ

    ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ کی شفقت اپنی طالبات پر

    جی بھای درست فرمایا آپ نے بس ھمیں صبح وشام قرآن مجید اور صحیح احادیث کو پھیلانے اور ان پر عمل کرنے کی کو شش کرنے چاھیے پھر اللہ تعالی کی مدد اور نصرت کی ایسی بھاریں آینگے کہ اس کا ھم تصور بھی نھی کرسکتی ڈاکٹر فرحت ھاشمی کوآج سے پھلی کون جانتا تھا انھوں نے مخالفین کی پروا کرتے ھوے بغیر حق کی...
  4. مفتی عبداللہ

    وہ خوش نصیب صحابی کہ جن کے لیے میرے آقا نے اپنے ماں اور باپ کو جمع کیا۔

    §¤Ž¢¡ œ¤ Ÿ†ž  Ž¢ › ’žŸ ”‰‚¦ ځ’žŸ ”‰‚¦ œ¤ Š¢‚ „§¤ ³› œ¤  ¢¦ Š‹Ÿ ”‰‚¦ ÚŠ‹Ÿ ”‰‚¦ Ÿ‰‚¢‚  ¥ ‡‚ ‚§¤  §¤ œŽŒž “Ž¦ ÚœŽŒž “Ž¦   ƒ¦...
  5. مفتی عبداللہ

    ام المومنین والموحدین صدیقہ ء کا ئنات حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا

    اماں عایشہ رضی اللہ تعالی عنھا کی تعریف لکھنے پر میں آپ کو سلام پیش کرتاھو ان انگلیوں کو چومنا چاھیے جو صحابہ اور صحابیات کی تعریف لکھیں آپ پر اللہ تعالی کی کروڑوں رحمتیں ھو بھای
  6. مفتی عبداللہ

    ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ کی شفقت اپنی طالبات پر

    ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ کی شاگرداووں کی بھت بڑی تعداد اب امریکہ کینیڈا اور لندن بلکہ دنیا کی بھت سارے مما لک میں قرآن وسنت کی نور پھیلانے میں مصروف ھے اور استادہ کی اپنی شاگرداووں پر بی پناہ شفقت کی باعث وہ سب اپنی مرکز سے رابطے میں رھتے ھیں جو الحمد للہ ان کی بی پناہ ترقی اور کامیابی کی...
  7. مفتی عبداللہ

    ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ کی شفقت اپنی طالبات پر

    بنوری ٹاون کا یہ فتوی تو دراصل امام کعبہ پر ھے کیونکہ ڈاکٹر فرحت ھاشمی اور امام کعبہ کی عقاید میں کوی فرق نھی
  8. مفتی عبداللہ

    عظیم علماء کی ویب سایٹس!

    ٢٢ ذی الحجہ یعنی٩نومبر٢٠١١ کو دوحہ میں مولنا تقی عثمانی اور علامہ قرضاوی کی درمیان ملاقات ھوی البلاغ کی تازہ شمارے میں یہ خبر موجود ھے اور اوپر عظیم علماء میں اس کو رحمہ االلہ ظاھر کیا گیا تھا یعنی ایک حنفی عالم کی ملاقات کیلیے قرضاوی صاحب قبر سے دوبارہ نکل آیا ھوگا نا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ مردہ...
  9. مفتی عبداللہ

    امام ابن تيميہ رحمہ اللہ،مختصر تعارف

    جب شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کا انتقال ھو گیا تو دمشق کی مرد وخواتین بچے بوڑھے اور جوان سب اس کی جنازے میں شریک ھوگیے یہ دمشق کا سب سے بڑا جنازہ تھا صرف دمشق کی جامع مسجد کا امام نھی آیا کیونکہ وہ بدعتی تھا
  10. مفتی عبداللہ

    ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ کی شفقت اپنی طالبات پر

    شفقت تو ھے اپنی شاگرداووں پر اس لیے تو اللہ تعالی کی فضل وکرم سے دنیا کی قابل ترین خواتین جمع ھورھی ھے ان کی ارد گرد کثراللہ سوادھم
  11. مفتی عبداللہ

    جب حیا ء نہ رھے

    اللہ تعالی ھم سب کو حیاء دار مسلمان بناے جب حیاء نہ رھے تو کیا ھوگا سن لیجیے بزبان مصلحة الامہ بزبان محترمہ ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ حفظھا اللہ تعالی Dr. Farhat Hashmi - Jub Haya Na Rahay. - YouTube
  12. مفتی عبداللہ

    غیر ضروری طوالت اور احسن فیصلہ

    بھای جان آپ کی خوبصورت باتیں بھت بھت اچھے ھیں اللہ تعالی آپ کو زندگی بھر کیلیے خوش رکھیں آپ کی شیرین زبان پر اللہ تعالی کی خوبصورت انداز بیان کو آپ کیلیے کامیابی وکامرانی کا ذریعہ بناے
  13. مفتی عبداللہ

    ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ کی شفقت اپنی طالبات پر

    کلیم بھای صحیح سمت بتاے تاکہ ھم اس پر عمل کریں
  14. مفتی عبداللہ

    اردو یونی کوڈ کی بورڈ

    جزاک اللہ خیرا ارسلان بھای
  15. مفتی عبداللہ

    ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ کی شفقت اپنی طالبات پر

    تجلیات نبوت از ڈاکٹر فرحت ھاشمی حفظھااللہ تعالی Tajjalliyaat-e-Nabuwwat 2011 Part 5 - Dr. Farhat Hashmi - YouTube
  16. مفتی عبداللہ

    نماز نبوی ﷺ با دلائل

    سلام ارسلان بھای جزاک اللہ
  17. مفتی عبداللہ

    ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ کی شفقت اپنی طالبات پر

    سلام یوسف ثانی صاحب آپ نے ڈاکٹر فرحت ھاشمی والے موضوع پرمیری لکھی ھوی تحریر پر کچھ کمنٹس لکھ لیے تھے جواب دینے کا تو موقع نھی ملا لیکن میں آپ کا بھت مشکور ھو بس لوگون کو جگانے کیلیے کبھی کبھی ایسی بات بھی لکھنا ضروری ھوتا ھے کہ طوطا کچھ تو بولیں اور خاموشی کو توڑے بھر حال آپ لوگوں کا غصہ ڈانٹ...
  18. مفتی عبداللہ

    شیخ الاسلام رحمہ اللہ کا ایک سنہری قول

    شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے اسلام کی نشاۃ ثانیہ میں کو کردار ادء کیا ھے اس سے منکر صرف بدعتی لوگ ھی ھوسکتے ھیں اور بس
  19. مفتی عبداللہ

    غیر ضروری طوالت اور احسن فیصلہ

    بھت برا فیصلہ کیا گیا لیکن میں اس پر بھی خوش ھو کیونکہ انتظامیہ اولوالامر ھے ان کا حکم بسر وچشم قبول میں انتظامیہ کا اور آپ کا سب دوستوں کا بھت مشکور ھو میری تعریف وتوصیف سے ممدوحہ کی کام پر کوی اثر نھی پڑتی وہ کل بھی زندہ باد تھی اور آج بھی زندہ باد مکی مدنی بھای آپ بھی زندہ باد بس خوش رھو
  20. مفتی عبداللہ

    ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ حفظھا اللہ تعالی کی موضوع کی بندش

    السلام علیکم ورحمت اللہ موضوع کو بند کردیا گیا میں تھ دل سب احباب کا مشکور ھو جنھوں نے اس موضوع میں حصہ لیا اگر کسی نے مجھ سے اتفاق کیا تو ان کا بھت شکریہ کسی نے غصہ کیا یا گالی دی ان کا تو بھت بھت بھت بھت زیادہ شکریہ کیونکہ میں اس سے زیادہ غصے اور گالیوں کا حقدار ھو البتہ انتھای قابل صد احترام...
Top