الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اخلاق وآداب سے عاری ھونے کی وجہ سے وہ لوگ جو حق دعوت رکھتے ھیں وہ ناکام ھے میرا مقصد یہ ھے کہ کتاب وسنت کی دعوت کی دعویداروں کو چاھیے کہ زیادہ توجہ اخلاق وآداب پر دیدے اور اچھی اخلاق سے مزین ھوکرمیدان میں نکلے بات بات پر جھگڑے اور فضول گفتگو سے پرھیز کریں انتھای پیار ومحبت سے دعوت دین کو آگے...
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ واقعی یہ حقیقت ھے کہ استاذہ فرقہ پرستی کی خلاف ھے اس کی علاوہ استاذہ علم کا ایسا ایک سمندر اور بحر ذخار ھے کہ اس دور میں ان کی مثال ملنا مشکل ھے
اس وقت کی علماء کی ساتھ ساتھ ھمیں علماء کی علاوہ عالمات کی ذکر کی طرف بھی توجہ دینا چاھیے
ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ حفظھا اللہ تعالی بھی دور جدید کی اعلی پایہ کی عالمات میں سے ھیں اللہ تعالی نے ان کو دینی اور دنیوی دونوں علوم سے نوازا ھیں
یہ خاتون ایک ایسا گوھر بے مثال ھیںجس کی آب
وتاب نے آج کل...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مفتی عبداللہ فاضل درس نظامی ومتخصص فی الفقہ الاسلامی والافتاء
فاضل وفاق المدارس العربیہ پاکستان ورابطۃ المدارس الاسلامیہ پاکستان
اگر آپ کو بھتر تجوید سیکھنا ھے تو اس دور کی عظیم عالمہ اورمحققہ خاتون ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ کی تنظیم الھدی انٹر نیشنل کی ویب سایٹ پر بنت الھدی کی نام سےپورو قرآن مجید موجود
ھے ان کو مفت ڈاون لوڈ کرسکتے ھیں ان کو ڈاون لوڈ کرکےساتھ ساتھ پڑھتے جایے انشاء اللہ بھت فایدہ ھوگا بھت