الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
دو انمول خزانے کے حوالے سے میں کچھ بھائی بہنوں کے تجربات شئیر کر رہا ہوں تاکہ سمجھنے میں آسانی رہے کہ اللہ تعالیٰ نے دو انمول خزانے کی برکات کیسے عطاکیں۔
(انجینئر نوید اختر' راولپنڈی)
موسم سرما میں ہمارے شہر سرائے عالمگیر میں کہیں سے ڈاکوئوں کا ایک گروہ گھس آیا۔ انہوں نے شہر میں کئی وارداتیں...
میرے پاس ایک واقعہ ہے سورۃ اخلاص کے حوالے سے جو میں نے اپنے ایک دوست کو بتایا اور اللہ رب العالمین نے کیسے رحمت کی۔ملاحظہ ہو۔
میرے ایک خان صاحب دوست ہیں۔ وہ تندوری پر روٹی لگاتے ہیں ہم شام کو ان سے روٹی لاتے ہیں میرے دل میں آیا کہ خان صاحب کو کوئی عمل بتایا جائے، میں نے خان صاحب کو کہا کہ آپ...
دوسرا واقعہ
شادیوں کے کیس تو ویسے بہت آتے ہیں میری ابتدائی زندگی میں جب میرا جنات سے تعارف ابھی ابتدائی تھا میں ان چیزوںکو حقیقت سے بہت دور سمجھتا تھا اور حیرت بھی ہوتی تھی بلکہ بعض اوقا ت تو میں خود کو جھٹلا دیتا تھا کہ یہ حقیقت نہیں ہے جنات سے شادی کیسے ہوسکتی ہے؟
لیکن پھر مسلسل جنات سے دوستی...
جنات سے شادی کے حوالے سے علامہ لاہوتی صاحب کےمضمون "جنات کا پیدائشی دوست" سے نقل کر رہا ہوں۔
میرے پاس ایک آدمی آیا جس کا تعلق پنجاب کے شہر ہارون آباد سے تھا وہ ایک ایسی مصیبت میں مبتلا تھا جو ظاہر بھی نہیں کرسکتا اور چھپا بھی نہیں سکتا تھا اس نے آتے ہی مجھے ایک دستی کاغذ خط کی شکل میں پکڑایا۔ اس...
بارہا کے تجربات لاکھوں لوگوں کے مشاہدات کے بعد یہ چار مقبول اعمال نہایت زوراثر' روحانی خزائن سے معمور ایک شاہکار' آفت رسیدہ اور جان بلب مریضوں کیلئے پیغام شفاء' بیروزگار اور تنگ دست فقیروں کیلئے رحمت الٰہی کیکرن' جنات سے متاثر اور جادو کے ماروں کیلئے مستند علاج'اسم اعظم کے متلاشیوں کیلئے عجیب...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
قابل احترام انتظامیہ کیا میری آئی تبدیل ہو سکتی ہے یا میں نئی بنالوں اور اسکوختم کر دیا جائے۔ پلیز جواب ضرور عنائیت فرمائیں۔بہت شکریہ
کلیم حیدر