الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
گھر میں عورت کے اعتکاف کا حکم
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
رمضان میں بعض عورتیں گھر پر ایک جگہ متعین کرکے اعتکاف کے لئے بیٹھ جاتی ہیں۔ اس کی شرعی حیثیت کیا ہے۔ میں نے سنا تھا کہ اعتکاف کے لئے مسجد شرط ہے۔ ؟
الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتهالحمد لله،...
تبرکات کے متعلق تو میں نے واضح لکھا ہے کہ جو مشروع تبرک اھادیث سے ثابت ہے اور جس حد تک ثابت ہے اسی کو ہم جائز سمجھتے ہیں اور ساتھ میں یہ بات بھی یاد رکھیں کہ امی عائشہ رضی اللہ عنہا کا عقیدہ قطعا یہ نہیں تھا کہ اللہ کے سوا کوئی نفع یا نقصان کا مالک ہے، کسی صحابی نے یہ عقیدہ نہیں رکھا۔
خوارج کی...
تبرکات کے متعلق عامر یونس بھائی نے پوسٹ کر دی ہے۔ جہاں تک آپ نے تبرکات میں نفع و نقصان پہنچانے کی قدرت کی بات کی ہے، یہی عقیدے کی خرابی ہے۔
اور دوسری بات آپ اپنا اصول ثابت کرنے میں بھی ناکام رہیں ہیں، ہر چیز میں وہ کھجور کا تنا بھی شمار ہوتا ہے لیکن اس کو تبرک کے طور پر بعد میں نہیں لیا گیا۔
ترجمہ: شفقت الرحمٰن
فضیلۃ الشیخ علی بن عبد الرحمن الحذیفی حفظہ اللہ نے 24 رجب 1435 کا خطبہ جمعہ بعنوان: " قرآن کی شان" ارشاد فرمایا جس میں انہوں نے اللہ کے ہاں، پیارے پیغمبر ، سابقہ انبیاء ، صحابہ کرام اور جنوں، کے نزدیک قرآن مجید کی عظمت بیان کی، اور بتلایا کہ مسلمان کے ذہن میں عظمتِ قرآن...
جزاک اللہ خیرا
@محمد عامر یونس بھائی! یہ پہلے شئیر ہو چکا ہے۔
http://forum.mohaddis.com/threads/%D8%B4%D8%A7%D9%85%DB%94%DB%94%DB%94-%D8%A7%D9%8F%D9%85%D8%AA-%D9%85%D8%B3%D9%84%D9%85%DB%81-%DA%A9%DB%81%D8%A7%DA%BA%D8%9F.14168/
آپ بھی تو اپنا اصل نام چھپائے ہوئے ہیں اور یہ بھی ظاہر نہیں کہ آپ مرد ہیں یا عورت، بولئے کیا یہ آپ کا اصل نام ہے ، اگر اصل ہے تو پھر میں "بے وفا" کہنے پر معذرت کر لیتا ہوں۔
اہل حدیث مسلک کے نظریے کے مطابق جو چیز قرآن اور صحیح حدیث سے ثابت ہو جائے اسی کو مانا جاتا ہے، تبرکات سے متعلق جو صحیح...
بے وفا جی! آپ نے یہ اصول کہاں سے لیا ہے، قرآن و حدیث سے دلیل پیش کریں؟
کھجور کا وہ تنا جس پر میرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم بیٹھ کر خطبہ ارشاد فرمایا کرتے تھے، وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے چھوڑ کر جانے پر رویا ضرور مگر بعد میں اس کو متبرک سمجھ کر اس کی تعظیم کے فرض ہونے کی کوئی دلیل نہیں...
@وفا
چونکہ میں بات کو مختصر کرنے کا عادی ہوں، آپ صرف اتنا جان لیں کہ داعش کی طرف سے جب ایسا بیان پوری تحقیق کے ساتھ ہمارے سامنے آیا تو ہم اس پر اپنا نظریہ بیان کریں گے، ان شاءاللہ، کیونکہ اہل شرک و بدعت کے اعتراضات کی ہمیں ضرورت نہیں، خانہ کعبہ پر حملہ کرنے اور وہاں قبضہ کرنے کا ملعون منصوبہ تو...
میرا خیال ہے کہ یہ لوگ تربیت کرتے وقت اس بات کی طرف زیادہ زور دیتے ہیں کہ جو کچھ علماء بتا دیں وہی کچھ کرنا ہے، ان سے سوال کرنا گستاخی میں بھی شمار کر لیا جاتا ہے، جیسے ایک ویڈیو میں الیاس قادری بریلوی کہہ رہا تھا کہ:
"ابوحنیفہ اور احمد رضا خاں بریلوی کی بات سے کوئی بھی اختلاف کرتا نظر آئے تو آپ...
میرا ذاتی خیال ہے کہ ان قبروں کے پجاریوں کو خوف داعش سے نہیں، بلکہ اسلامی نظام کے نفاذ سے ہے، جن کرتوتوں پر حد لگنی ہوتی ہے ان میں ان کی اکثریت ملوث ہے۔
حافظ سعید کے جہادی ہونے کے انکار پر قاری عبدالوکیل صدیقی رحمہ اللہ کا ردِ عمل
قارئین حضرات، جب حافظ سعید صاحب نے یہ بات کہی جو اوپر شاہد نذیر بھائی نے لکھی ہے تو انہی دنوں ایک خطبہ جمعہ میں قاری صاحب نے جذباتی انداز سے یہ الفاظ کہے تھے:
(حافظ سعید) "تم جہاد کی بات کرتے ہو، جبکہ ذرا سی آزمائش کے...