الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جانی اعوان بھائی ٹیگ کرنے کا بہت ہی آسان طریقہ ہے۔
پہلے @ لکھیں پھر جس ممبر کو ٹیگ کرنا ہو اس کا وہ بالکل ویسے ہی نام لکھیں جیسا کہ سائٹ پر ہے۔اس کے بعد رپلائی کردیں(یعنی جواب بھیجیں)پر کلک کردیں ان شاء اللہ ٹیگ ہوجائے گا۔اُمید ہے آپ کو سمجھ آگئی ہوگی۔ان شاء اللہ۔جزاک اللہ خیرا
بہت عرصے بعد کوئی اچھی خبر سننے کو ملی ہے
اسی طرح اگر ہمارے پوری دنیا میں رہنے والے اہل توحید بھائیوں میں بھی اتفاق ہوجائے تو ان شاء اللہ۔توحید کی دعوت بھی عام ہوگی اور شرک وبدعات کا بھی خاتمہ ہوگا۔ان شاء اللہ
اللہ پوری دنیا میں رہنے والے اہل توحید بھائیوں کو اکھٹا کردے۔آمین
استغفر اللہ ۔نعوذباللہ من ذالک
طارق جمیل سے اس سے بڑی بات بھی ممکن ہے۔اللہ انھیں ہدایت عطا فرمائے۔لوگوں کی اصلاح کا یہ عجیب وغریب انداز تبلیغی جماعت نے اپنایا ہے کہ لوگوں کو نصیحت کرو بے شک اپنی طرف سے گھڑے ہوئے الفاظ ہی کیوں نہ ہوں۔ان بے چاروں کو یہ بھی پتہ نہیں کہ لوگوں کی ہدایت کا ذریعہ صرف...
تحریر کے آخر میں اپنے آپ کو فاسق وفاجر لکھا ہے۔ تو قرآن کا فیصلہ ہے کہ
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِن جَاءَكُمْ فَاسِقٌ بِنَبَإٍ فَتَبَيَّنُوا أَن تُصِيبُوا قَوْمًا بِجَهَالَةٍ فَتُصْبِحُوا عَلَىٰ مَا فَعَلْتُمْ نَادِمِينَ
تو ہم اس کے خواب کا یقین کیسے کرلیں؟
مجھے تو یہ تبلیغی جماعت والے...
جزاک اللہ خیرا
قرآن وسنت کے دلائل سے مزین اس خوبصورت تھریڈ کو مذاق کی نظر نہ کیا جائے۔اس سے نصیحت کا پہلو غائب ہوجائے گا۔
یوسف ثانی بھائی سے معذرت کے ساتھ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بلال بھائی ہم آپ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے اس فارم پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ماشاء اللہ آ پ کا مؤقف جان کر بے حدخوشی ہوئی کہ آج کے اس گئے گزرے دور میں آپ دینی تڑپ رکھتے ہیں۔ہم اُمید کرتے ہیں کہ آپ محدث فارم پر ایک خوبصورت اضافہ ثابت ہوں گے ۔ان شاء اللہ۔اور ہم آپ کے...
میرے ایک نہایت ہی قریبی اور جماعتی دوست بلال ساہی صاحب وہ یہ کام آسانی سے کرلیتے ہیں۔البتہ کمرشل کام کبھی نہیں کیا۔ لیکن کوشش کے ساتھ ہوسکتا ہے۔ان شاء اللہ۔ان کی تعلیم شہادۃ العالمیہ فی العلوم الاسلامیہ ہے۔برائے مہربانی تفصیلات بتائی جائیں۔اور شیخ صاحب آپ نے جو فون نمبر لکھا ہے وہ سمجھ نہیں...
جزاک اللہ خیرا
صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین کی محبت ایمان کا حصہ ہے۔اس کے بغیر ایمان نا مکمل ہے۔اللہ ہمیں تمام صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین سے سچی محبت کرنے کی توفیق عطا فرما۔اور اور ان سے بضض رکھنے والوں کو ہدایت عطا فرما۔آمین