الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ماشاء اللہ۔جب بھی جماعۃ الدعوۃ کا اجتماع ہوا ہے اسی طرح لوگوں کا جم غغیر جمع ہوا ہے۔اورجب بھی عطیات وصدقات کی اپیل کی گئی تو لوگوں نے دل کھول کر عطیات جمع کروائے۔اور اس اجتماع میں دو بندوں کا مسلمان ہونا یقینا حافظ سعید حفظہ اللہ اور ان کی جماعت کے لئے صدقہ جاریہ ہے۔اللہ ان کی دینی کاوشوں کو...
ارسلان بھائی اسے اس سلسلے میں بات ہوئی ہے انھوں نے بھی پروگرام میں شرکت کی تصدیق کی ہے۔ان شاء اللہ
اور جو بھائی اس میں کسی مجبوری سے نہ آسکیں ان کے لئے فش پارسل کرانے کا انتظام بھی ہونا چاہیے اور ساتھ آئسکریم سونے پہ سہاگہ۔ابتسامہ
میری اس ٹاپک پر ارسلان بھائی کے ساتھ پچھلے سے پچھلے جمعے بات ہوئی مجھے بھی یہی خدشہ تھا جو آپ کو ہوا۔لیکن ارسلان بھائی نے کہا کہ میں زیادہ تر فیس بک پر مصروف ہونے کی وجہ سے محدث فارم کو ٹائم نہیں دے پارہا۔
@محمد ارسلان
گزشتہ جمعہ2014-11-21 ہمارے علاقے کی مرکزی مسجد میں مولانا منظور صاحب کا مغرب کی نماز کے بعد درس تھا۔مسجد کھچا کھچ بھری ہوئی تھی اور باہر بھی لوگ جمع تھے جن کو بیٹھنے کی جگہ نہیں مل رہی تھی۔لوگ میلوں کا سفر کرکے دور دراز سے آئے ہوئے تھے مولانا کا درس سننے۔اللہ انھیں جزائے خیر عطا فرمائے۔آمین