الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
مشرکین کے عقیدے کی تردید
مشرکین کو قرآن مجید کی دعوت فکر
شرک تمام اعمال کی بربادی کا سبب
شرک سنت کی روشنی میں
مشرکین عرب کے مراسم عبودیت کیا تھے؟
شرک قرآن مجید کی روشنی میں
قیامت کے روز مشرکین کے معبود ان کے کسی کام نہیں آئیں گے
حقیقت شرک سمجھانے کے لئے قرآن مجید کی چند حکیمانہ مثالیں...
فاسق پر پابندیاں
فقہاء نے لکھا ہے فاسق کی امامت ، اذان ، اقامت مکروہ تحریمی ہے ، گواہی (ووٹ) مردود ہے ، یعنی پاکستان کے آئین کی شق 62، 63 کے تحت فاسق شخص نہ گواہی (ووٹ ) دےسکتا ہے ، نہ الیکشن میں کھڑا ہو سکتا ہے ، ہم الیکشن میں آئین اور اسلامی اصولوں کو پائمال کرتے ہیں ، اس اجتماعی گناہ کے نتیجے...
بدعات یعنی خواہشات نفس کو نقصان
(1)نبی کریم ﷺ کے طریقہ پر اللہ تعالیٰ کے احکامات پر عمل کرنے کا نام دین اسلام ہے ، اس کے علاوہ کوئی کام کتنا بھی اچھا لگے وہ خلاف سنت اور بدعت ہے کیونکہ یہ کام دین سمجھ کر کیا جار ہا ہوتا ہے ، اس لئے دینی جذبے سے مغلوب ہو کر دن بدن اس میں اضافہ ہوتا رہتا ہے۔...
گناہوں کا علم حاصل کرنا بھی ضروری ہے
ان کی مزید تفصیلات علماء حق جو کہ خود بھی عامل ہوں آپ کو بتادیں گے جب تک گناہوں کا علم نہیں ہو گا ، ہم انہیں کیسے چھوڑیں گے ؟ اور کیسے توبہ کریں گے ؟ اس کی وضاحت درج ذیل حدیث پاک سے ہوتی ہے :
حضرت ابو بکر صدیق حضور ﷺ سے نقل کرتے ہیں کہ لا الہ الا اللہ کوبہت...
امر بالمعروف اور نھی عن المنکر کون کرے ؟
''بے شک تم سب کے سب نگہبان ہو اور تم سب سے اپنی رعیت کے متعلق پوچھا جائے گا پس بادشاہ لوگوں پر نگہبان ہےوہ اپنی رعیت کے متعلق پوچھا جائے گا اور مرد اپنے گھر والوں کا نگہبان ہےاور اس سے ان کے بارے میں سوال کیا جائے گا اور عورت اپنے شوہر کے گھر اور اس کے...
ان دنیاوی عذابوں سے نجات کےنبوی حل
اب تک جوکوتاہیاں ہو چکی ہیں اس پر ندامت ، آئندہ کوتاہی نہ کرنے کا عزم اور اجتماعی توبہ اور گزشتہ کوتاہیوں کی تلافی کے لئے پورے وسائل کے ساتھ اس کام کو نبی کریمﷺ کی نہج پر فوراً شروع کر دینا ۔
دنیاوی عذاب لوڈشیڈنگ ، مہنگائی ، دہشت گردی ، سیلاب اور زلزلہ وغیرہ کی وجوہات
اس وقت پوری امت خصوصاً پاکستان کے مسلمان درج بالا عذابوں میں مبتلاہیں اور ان سے نجات کے لئے مختلف تجاویز پیش کی جار ہی ہیں اور مختلف تدابیر پر عمل کیا جار ہا ہے ، آئیے دیکھتے ہیں حقیقی طبیت امت نبی کریم ﷺ نے ان عذابوں...
ممبر رسول اللہﷺ پر بیٹھ کر علماء کے خلاف کفر کے فتویٰ دینے والے نہ سنی ہیں نہ حنفی
(1)اکابر علماء کا طریقہ ہے کہ جو کسی عالم کی تصنیف میں غلطی ہو جائے تو اس کو حتی الامکان بناتے ہیں ، اگر صحیح ہو تو فہو المراد اور اگر وہ غلطی صحیح نہ ہو سکے تو مصنف کو برائی سے یاد نہ کر ے چہ جائیکہ ا س کو کافر...
محکمہ اوقاف ، مشائخ عظام ، علماء کرام او رعوام اہل سنت سے اپیل
دوسرا طبقہ اپنی ساکھ بچانے کے لئے مزارات پر ہونے والی خرافات کو بطور دلیل پیش کر کے اہل سنت والجماعت کے سچے متعقدات پر تنقید کرنے میں مصروف ہے ، اس سے قطع نظر ہمارے مذہب و مسلک کا بھی ہم سے تقاضا یہ ہے کہ ہم ایسے امور کے خلاف جہاد...