الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
حمد باری تعالیٰ
از : احقر العباد نصیر الدین گولڑہ شریف
کس سے مانگیں ، کہاں جائیں ، کس سے کہیں
اور دنیا میں حاجت روا کون ہے
سب کا داتا تو ، سب کو دیتا ہے تو
تیرےبندوں کا تیرے سوا کون ہے ؟
کون مقبول ہے ، کو ن مردود ہے
بے خبر ! کہا تجھ کو ، کیا کون ہے ؟
جب تلیں گے عمل ، سب کے میزان پر
تب کھلے گا کہ...
اذان سے قبل صلوۃ ، تعوذ اور بسم اللہ بلند آواز سے پڑھنا مشروع ، ناجائز اور بدعت ہے
(1)اذان سے قبل تعوذ پڑھنا نہیں ہے ، اس کا حکم قرآن مجید کے ساتھ مخصوص ہے یعنی قرآن شریف پڑھنا چاہو اور تعوذ پڑھ لیا کرو ، اس کے سوا کسی چیز کے پہلے تعوذ پڑھنے کا حکم نہیں ، بسم اللہ الرحمن الرحیم ہر نیک کام کے اول...
عاشورہ اور 12ربیع الاول کے جلوسوں پر فوری طورپر پابندی عائد کی جائے
وفاقی مجلس شوریٰ کے رکن مفتی محمد حسین نعیمی نے کہا کہ عاشورہ اور 12ربیع کے جلسے اور جلوس یادگاروں کے سلسلےمیں نکالے جاتے ہیں اور یہ مذہبی نقطہ نگاہ سے نہ فرض اور نہ ہی واجب ہیں بلکہ ان کا نکالا جانا مستحسن ہے ۔ انہوں نے کہا کہ...
اے عوام
اب آپ خود سمجھدار ہیں ، انصاف سے بتائیے کہ بریلویوں کے پیروں فقیروں میں کون سی بات پائی جاتی ہے۔
بریلویوں کے ولی اللہ کے ولی ہیں یا شیطان کے۔۔۔۔ آپ خود سمجھدار ہیں
حضرت میاں میر قادریی کی وصیت
آپ نے وصیت فرمائی کہ مجھے وفات کے بعد شور زمین میں دفن کرنا کہ میری ہڈیوں کا نشان باقی نہ رہے اور قبر کی صورت بھی نہ بنانا نیز فرمایا کہ میری ہڈیوں کو نہ بیچنا اور میری قبر پر دوسروں کی طرح دکان نہ لگانا ۔ ( حضرت میاں پیر قادری ، حیات و تعلیمات ص 16، ناشر محکمہ...
قبروں کا اونچا بنانا خلاف سنت ہے
عرض: قبر کا اونچا بنانا کیسا ہے ؟
ارشاد: خلاف سنت ہے ، میرے والد ماجد، میری والدہ ماجدہ ، میرے بھائی کی قبر دیکھیے ایک بالشت سے اونچی نہ ہو ں گے ۔ ( ملفوظات اعلیٰ حضرت بریلوی ج3ص 76)
فتویٰ شیخ عبد القادر جیلانی
ترجمہ : اگر موقع دعوت پر وہ چیزیں جو بمحبوب حکم خداوندی منع ہیں موجود ہوں مثلا ً ڈھول یا بانسری یا بربط و شہنائی وشربوک و شبابہ و رباب وباجا بجانے والے یا لونڈا ناچنے والا..... کیوں تحقیق یہ تمام حرام ہیں تو اس جگہ نہ بیٹھے اور اٹھ کر چلا آئے ۔
حیف صد حیف عرسوں کو میلے بنالیا گیا
حیف صد حیف کہ اس زمانہ میں عراس یعنی عرسوں کو میلہ بنا لیا گیا ہے ، رنڈیون کا ناچ ہوتا ہے ، ڈھولکی طبلہ کھڑکتا ہے ، ہامونیم بجتا ہے او رطرہ یہ کہ ان افعال کو جائز بلکہ قرب الی اللہ کا وسیلہ سمجھا جاتا ہے ، منع کرنےوالوں پرلعن طعن کی جاتی ہے ، عوام تو عوام اچھے...
حضرت خواجہ قطب الدین بختیا کاکی کی اپنے مزار پر قوالی کرنے والوں پرلعنت
عرض: کیا روایت صحیح ہے کہ حضرت محبوب الٰہی قبرشریف میں ننگے سرکھڑے ہو کر گانے والوں پر لعنت فرما رہے تھے ۔
ارشاد : یہ واقعہ بختیار کاکی کا ہے کہ آپ کے مزار شریف میں مجلس سماع میں قوالی ہورہی تھی ، اب تو لوگوں نے بہت...
موسیقی والے سماع کا سننا اور دھمال ڈالنا شرع میں ناجائز ہے
نیز سید الاولیاء شریف میں ہے ، ترجمہ فارسی: '' ایک آدمی نے حضرت شیخ المشائخ کی خدمت میں عرض کی کہ ان ایام میں بعض آستانہ دار درویشوں نے ایسے مجمع میں جہاں چنگ و رباب اور دیگر مزامیر تھے ، رقص کیا ( دھمال ڈالا) فرمایا انہوں نےاچھا کام...
حلال سماع کی شرائط
سیدی مولانا محمد بن مبارک بن محمد علوی کرمانی مرید حضور پرنورشیخ فرید الحق والدین گنج شکر و حضور سیدنا محبوب الٰہی رضی اللہ عنہم کتاب مستطاب سید الاولیاء میں فرماتے ہیں :
ترجمہ فارسی: ''حضرت سلطان المشائخ قدس اللہ تعالیٰ سرہ العزیز فرماتے تھے کہ چند شرائط ہوں تو سماع مباح ہو...
آلات موسیقی والی قوالی ، نعت اور عرس کا گناہ کس پر ؟
مسئلہ :29ربیع الآخر شریف 1320ھ ، بعالی خدمت امام اہل سنت مجددین و ملت معروض کہ میں آج جس وقت سے رخصت ہوا اور واسطے نماز مغرب کے مسجد میں گیا ، بعد نماز مغرب کے ایک میرے دوست نے کہا ، چلو ایک جگہ عرس ہے ، میں چلا گیا، وہاں جا کر کیا دیکھتا ہوں...