الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
مرثیہ خوانی کی محفل میں اہل سنت و جماعت کی شرکت حرام
سوال: مجلس مرثیہ خوانی اہل شیعہ ہیں ، اہل سنت و جماعت کو شریک ہونا جائز ہے یا نہیں ، بینوا توجروہ
الجواب : حرام ہے ، حدیث میں ہے ، رسول اللہﷺ ارشاد فرماتے ہیں : من كثرسواد قوم فهو منهم ''وہ بدزبان ناپاک لوگ ا کثر تبرابک جاتے ہیں ۔
اس طرح کہ...
السلام علیکم
سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم
الله اكبر كبيرا
والحمدلله كثيرا
وسبحان الله بكرة واصيلا
ابھی میں نے یہ خبر فیس بک پر پڑھی ہے کہ میرا یہ پوسٹر پڑھ کر ایک بریلوی نے بریلویت سے تائب ہو کر اہلحدیث مسلک اختیار کر لیا ہے۔
جب میں نے اس صاحب کی پروفائل پر جا کر یہ میسج چیک...
محرم ، صفر میں نکاح کرنا منع نہیں ہے
عرض : کیا محرم ، صفر میں نکاح کرنا منع ہے ؟
ارشاد: نکاح کسی مہینہ میں منع نہیں ، یہ غلط مشہور ہے ۔ ( ملفوظات مولانا احمد رضا حصہ اول ص 46)
شیعوں کی مجالس میں شرکت حرا م و موجب لعنت ہے
شیعوں کی مجالس میں جانا اور مرثیہ سننا حرام ہے ، ان کی نیاز نیاز نہیں اور غالباً نجاست سے خالی نہیں ہوتی ، کم از کم قلبتین کا پانی ضرور ہوتا ہے اور ( ان کی مجالس میں ) وہ حاضری سخت ملعون ہے او راس میں شرکت موجب لعنت ہے ، محرم میں سیاہ اور سبز کپڑے سوگ...
قادر اللہ تعالیٰ ہے حضورﷺ قادر نہیں
حضورﷺ کا علم غیب جاننا نہ جاننے کی طرح ہے کیونکہ آپﷺ کو اس چیز کے بدلتے پر قدرت نہیں جو اللہ نے مقدر فرمائیں تو معنے یہ ہوئے کہ اگر مجھے علم حقیقی ہوتا ، اس طرح میں اپنی مراد کےواقع کرنے میں قادر ہوتا تو خیر بہت جمع کر لیتا ۔ (جاء الحق ص 88)
مخلوق کو عالم الغیب کہنا مکروہ ہے
مولانا احمد رضا کا فرمان ...... حضور ﷺ کا علم بھی جمیع معلومات الہٰیہ کو محیط نہیں ( تمہید ایمان )
علم بالذات اللہ عز وجل کے لئے خاص ہے ، کفار اپنے معبودان باطل کے لئے مانتے تھے ، مخلوق کو عالم الغیب کہنا مکروہ او ریوں کوئی حرج نہیں کہ اللہ تعالیٰ بتائے سے انہیں...
حضورﷺ عالم الغیب اور حاضر و ناظر کی صفت نہ رکھتے تھے
(1)60سال تا آنحضورﷺ کو اپنی نجات آخرت کا علم نہیں تھا (رسالہ ''وماادری'' ص 6 مصدقہ مولوی ابو الحسنات و ابوالبرکات بریلوی )
(2)حضرت جبرائیل کل کسی وقت حاضری کا وعدہ کر کے چلے گئے ، دوسرے دن انتظار رہا مگر وعدہ میں دیر ہوئی اور حضرت جبرائیل حاضر...
مسئلہ نور و بشر کی وضاحت
مولانا شاہ احمد رضا بریلوی نے فرمایا: اس وقت دو وصیتیں آپ سے کرنا چاہتا ہوں ، ایک تو اللہ عز وجل و رسول اللہ ﷺ کی اور دوسر ی خود میری ...... حضور اکرم ﷺ رب العزت کے نور ہیں ،حضور ﷺ سے صحابہ کرام روشن ہوئے ان سے تابعین روشن ہوئے ، تابعین سے بتع تابعین روشن ہوئے ، ان سے...
عبدہ ورسولہ
تمہارا دین یہ ہے :
اشهد ان محمداً عبده ورسوله
''عبدہ '' پہلے فرمایا اور رسولہ ،بعد کو ، کہ عبد کی درجہ سے نہ بڑھانا ( ملفوظات مولانا احمد رضا بریلوی ج4ص 37، مطبع نظامی پریس بدایوں طبع کراچی ص 43)
مولانا نعیم الدین مراد آبادی نے فرمایا : جب سید عالم ﷺ شب معراج درجات عالیہ و مراتب...
مروجہ مجلس عید میلاد النبیﷺ کے متعلق مولانا احمدرضا خان صاحب بریلوی کا فتویٰ
استفتاء مجلس میلاد حضور خیر العباد ﷺ میں جو شخص تارک نماز ، شرابی ، ڈاڑھی منڈایا کترانے والا، بے وضو، موضوع روایات سے تنہا یا دو چار آدمیوں کے ساتھ مل کر مولود پڑھتا ہو ...... اسے شخص سے مولود پڑھوانا یا اس کے مسند و...
مجلس موعود ومیلاد شریف پر حرام کام
روایات موضوعہ کا پڑھنا بھی حرام سننا بھی حرام ، ایسی مجلس سے اللہ عزوجل اور حضور اقدس ﷺ کمال ناراض ہیں ، ایسی مجلس اور ان کا پڑھنےوالا او راس حال سے آگاہی پا کر بھی حاضر ہونے والاسب مستحق غضب الہٰی ہیں ، یہ جتنے حاضرین ہیں سب وبال شدید میں ، جدا جدا گرفتار...
برزخی زندگی اور اعادہ روح
محمد رفيق طاهر
سب سے پہلے تو اس بات کو اچھی طرح سمجھ لیں کہ عذاب ِ قبر برحق ہے۔ قبر وبرزخ کے اندر سزاو جزاکا ہونادرست ہے، اللہ کے جو نیک بندے ہوتے ہیں، مرنے کے بعد قیامت سے پہلےان کی روحیں ان کے بدنوں میں لوٹا دی جاتی ہیں، انہیں راحت وآرام پہنچتا ہے اور جو اللہ تعالیٰ...