الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
مزاروں پر جانے والی عورتوں پر کس کس کی لعنت ؟
عرض کیا حضور اجمیر شریف میں خواجہ صاحب کے مزار پر عورتوں کا جانا جائز ہے یا نہیں ؟
(1)ارشاد فرمایا...... یہ نہ پوچھو کہ عورتوں کا مزارات پر جانا جائز یا نہیں بلکہ یہ پوچھو کہ اس عورت پر کس قدر لعنت ہوتی ہے ، اللہ تعالیٰ کی طرف سے اور کس قدر صاحب قبر...
آخری چہار شنبہ (بدھ ) ماہ صفر کو حضور ﷺ کےمرض میں شدت آئی تھی
مسئلہ :40، 41 علماء دین متین وارثان حضور سیدالمرسلین علیہ الصلوۃ والسلام کا مسائل ذیل میں کیا ارشاد ہے ؟ ماہ صفر کے آخری چہار شنبہ کی نسبت جو یہ مشہور ہے کہ سیدعالمﷺنے اس میں غسل صحت فرمایا ، اس بناء پر تمام ہندوستانی مسلمان اس دن کو...
حضرت امیر معاویہ کے دل میں حضور اکرم ﷺ کا احترام
اعلیٰ حضرت فاضل بریلوی تحریر فرماتے ہیں کہ ایک صحابی عابس بن ربیع کی شباہت کچھ کچھ سرکار ﷺ سے ملتی تھی ، جب وہ( دمشق ) تشریف لاتے حضرت امیر معاویہ تخت سے سروقد ہو جاتے (یعنی نبی کریم ﷺ سے کچھ مشابہت کے احترام میں کھڑے ہو جاتے ، ناقل ) ( الملفوظ...
حنفی مقلد ائمہ حرمین کو بھی اپنے جیسا مقلد باور کراتے ہیں، حالانکہ وہ اہل سنت والجماعت اہلحدیث ہیں، تقلید کا پٹہ اپنے گلے میں ڈال کر مسلمانوں میں شر پھیلانے کا کام صرف حنفی مقلد ہی سر انجام دے رہے ہیں۔ اللہ ہدایت عطا فرمائے آمین
اگر تقلید میں بھائی چارہ ہوتا اور فساد نہ ہوتا
تو آج
دیوبندی اور بریلوی بھائی بھائی ہوتے
دونوں ایک ہی امام کی تقلید کا پٹہ اپنے گلے میں پہننے کے باوجود ایک دوسرے سے دست و گریباں ہیں
گلاس میں موجود پانی کو آپ ساری زندگی بھی کہتے رہو، کہ میرے منہ تک آ جا تو نہیں آئے گا
اسی طرح بریلویوں کے ولی بھی ساری زندگی پکارنے کے باوجود بے بس ہیں، مدد نہیں کر سکتے
اسی لئے صرف یا اللہ مدد۔۔۔ باقی سب شرک و بدعت
انبیاء اپنی قبروں میں زندہ ہیں اور نماز پڑھتے ہیں
محمد رفیق طاھر
اس حدیث کی مکمل تحقیق درکار ہے:
الأنبياء أحياء في قبورهم يصلون { مسند أبي يعلى 6/147 (3425) }
اس کو شیخ البانی نے صحیح کہا ہے (سلسلہ صحیحہ رقم :621)
الجواب بعون الوهاب ومنه الصدق والصواب واليه المرجع والمآب
اسکی سند میں أبو الجہم...
علم کے دو برتن کیا ہیں؟
محمد رفیق طاھر
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کے فرمان " میں نے علم کے دو برتن یاد کیے ہیں "سے کیا مراد ہے ؟
الجواب بعون الوهاب ومنه الصدق والصواب واليه المرجع والمآب
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کے الفاظ پہلے اچھی طرح سے سمجھ لیں ' وہ فرماتے ہیں :
" حَفِظْتُ مِنْ رَسُولِ...
خلیفہ راشد کون ہیں ؟
ابو بکر صدیق ، عمرفاروق ، عثمان غنی ، علی مرتضیٰ ، امام حسن ، امیر معاویہ ، عمر بن عبد العزیز کی خلافت راشدہ تھی اور اب سیدنا امام مہدی کی خلافت راشدہ ہوگی ۔ ( الملفوظ 3/ 71)
صحابہ کرام کوبرا کہنے والے کو امام بنانا حرام ہے
بعض لوگ صحابہ کرام مثل امیر معاویہ ، عمر و بن عاص ، و ابو موسیٰ اشعری و مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہم کو برا کہتے ہیں ، ان کے پیچھے نماز بکراہت شدیدہ تحریمہ مکروہ ہے ک انہیں امام بنانا حرام ہے اور ان کےپیچھے نماز پڑھنی گناہ اور جتنی پڑھی ہوں سب کا...
جو چاروں خلفاء کا برابر مرتبہ جانے وہ بھی سنی نہیں
اہل سنت کے نزدیک حضرت صدیق اکبر مرتبہ سب سے زائد ، پھر فاروق اعظم رضی اللہ عنہ ، پھر مذہب منصور میں حضرت عثمان پھر حضرت علی ..... جو چاروں کو برابر جانے وہ بھی سنی نہیں ۔(فتاوی افریقہ ص 14)
ارشاد باری تعالی ٰ ہے :
ترجمہ : وہ (صحابہ کرام ) یقینا...
عظمت صحابہ وعشرہ مبشرہ
ترجمہ : ان سے بڑھ کر جاہل کون ہو گا جو درس کانام لیتا یا وہ کام کرنا جس میں دس کی گنتی آئے ناگوار رکھتے ہیں ، اس لیے کہ انہیں ان سے عداوت ہے ۔ ( شیعوں ناقل ) جن کے لئے نبی ﷺ نے جنت کی شہادت دی ، فقط علی کو الگ کر لیتے ہیں اور عجیب یہ کہ وہ نو کالفظ پسند کرتے ہیں حالانکہ ان...
22رجب کو حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی وفات کی خوشی میں کونڈے بھرنا
علامہ شہاب الدین خفاجی '' نسیم الریاض '' شرح الشفاء امام قاضی عیاض میں فرماتے ہیں :
ترجمہ : جو شخص حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ پر طن کرے وہ جہنم کے کتوں میں سے ایک کتا ہے ، چہ جائیکہ ان کے یوم وفات 22رجب کو ان کی موت کی...
محرم ، صفر میں نکاح منع نہیں ہے
عرض کیا محرم ، صفر میں نکاح منع ہے ؟
ارشاد فرمایا..... نکاح کسی بھی مہینہ میں منع نہیں یہ غلط مشہور ہے ۔ ( ملفوظات اعلیٰ حضرت حصہ اول ص 64)
محرم میں مرثیہ خوانی میں شرکت ناجائز ہے
مسئلہ : محرم شریف میں مرثیہ خوانی میں شرکت جائز ہے یا نہیں ؟
جواب: ناجائز ہے ، وہ مناہی و منکرات سے پر ہوتے ہیں ( عرفان شریعت حصہ اول ص 16)
روافض میں شادی کرنا کیسا ہے ؟
عرض : روافض میں شادی کرنا کیسا ہے ؟ آج کل عجیب قصہ ہے ، کوئی رافضی کسی کا ماموں ہے اور کسی کا سالا ، کوئی کچھ ، کوئی کچھ .......
ارشاد : ناجائز ہے ، ایمان دلوں سے ہٹ گیا ہے ، اللہ اور رسول ﷺ کی محبت جاتی رہتی ہے ۔ رب العزت ارشاد فرماتا ہے :
''تجھے اگر شیطان بھلا دے...
مرثیہ پڑھنا سننا حرام ہے
سوال کیا فرماتےہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ تعزیہ داری کا کیا حکم ہے ؟
الجواب : عشرہ محرم اگلی شریعتوں سے اس شریعت پاک تک نہایت بابرکت ومحل عبادت ٹھہرا ہواتھا ، ان بے ہودہ رسوم نے جاہلانہ و فاسقانہ میلوں کا زمانہ کر دیا ، پھر وبال ابتداع کا وہ جوش ہوا کہ خیرات کو بھی...