الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
حلب ‘کشمیر اور پاکستانی معاشرے میں معصوموں کا قتل آخر کب تک؟؟
قارئین کرام :دلفریب وادیاں، مست فضائیں، بہتے جھرنے اور دلکشن نظارے بلاشبہ قدرت کا بے بہا عطیہ اور حسن ہے لیکن یہ حسن بچوں کی معصوم کلکاریوں کے بنا ادھورا ادھورا سا محسوس ہوتا ہے مگر افسوس صد افسوس آج کھلونوں سے کھیلنے والے یہ بچے وقت...
السلام علیکم: خضر بھائی نہایت مؤدبانہ التماس ہے کے ڈاکٹر وہبہ الزہیلی اور ان کی کتاب (اصول الفقہ الاسلامی) کا مفصل تعارف کہا سے ملے گا براء کرم رہنمائی فرما دیں فورم پہ ہے مگر مختصر ہے ۔تفصیل درکار ہے؟
ڈاکٹرعبد الکریم الزیدان اور ان کی کتاب (الوجیز فی اصول الفقہ)کا بھی مفصل تعارف درکار ہے۔
پلیز...
سرآپ ٹھیک کہہ رہے ہیں مگر حقائق کو تلاش کیا جائے تو بنگلہ دیشی قوم کا نظریہ حقیقت میں پاکستا ن اور مسلم لیگ والا نظریہ تھا۔ وہ بنگلہ دیشی قوم کو تصویر کا صرف ایک رخ دکھلا کر دھوکا دیہ گیا تھا۔ ان کا نظریہ حقیقت میں تقسیم کی وجوہات کی طرف جائیں۔ تو پتہ چلتا ہے کہ ہندوانہ نظریہ ہی تھا کوئی الگ سے...
ظفراقبال ظفر)
قارئین کرام! ہمارے نشریاتی ادارے اور ہمارے تعلیمی ادارے جدیدیت کے نام پر مغربی تہذیب کی پراگندگی عریانی اور فحاشی کو ملک کی پچھتر فیصد مشرقی تہذیب کی دلدادہ شرم و حیاءکی پیکر خوددار اور غیرتِ ایمانی سے سرشار آبادی تک پھیلانے کےلئے مذموم کارروائیاں کر رہے ہیں۔ جس کی وجہ سے معاشرہ...
((ظفر اقبال ظفر))
یہ ایک تاریخی حقیقت ہے کہ نسوانیت کے بغیر انسانیت کی تکمیل ممکن ہی نہیں۔انسان ایک عورت کے پیٹ میں ہی اپنے آغازکی ابتدا کرتا ہے اس کی گود میں پرورش پاتاہے اس کے سینے سے سیراب ہوتا ہے اوراسی ماں کی لوریاں اسکی تعلیم کا پہلا سبق ہوتی ہیں وہی اسکی پہلی استاد ہوتی ہے اور نہ جانے...
ظفر اقبال ظفر)
جشن میلاد اور نظریہ پاکستان:
قارئین کرام! نظریہ پاکستان کو دیکھا جائے تو یہ ایک اسلامی نظریہ ہی نہیں تھا بلکہ یہ ایک عقیدہ اور حقیقت کی عکاسی تھی جو نظریہ کے طور پر سامنے آئی جس کا بنیادی مقصد یہ تھا کہ مسلمان اور ہندوں دو الگ قومیں ہیں ہر قوم کا ایک آپنا مذہب ہے (ہندووں کا بت...
ظفر اقبال ظفر)
ہمارے تعلیمی ادارے کا طرز عمل اور لمحہ فکریہ!
اقبال نے کہا تھا: یورپ کی تہذیب پہ رضامند ہوا تو....مجھے تو گلہ تجھ سے ہے یورپ سے نہیں ۔
جناب عالی !ایک طاقت ور تہذیب اور قوم جب ایک کمزور تہذیب اور قوم پر غلبہ پا لیتی ہے تو وہ محض ملک اور علاقے فتح نہیں کرتی بلکہ دل و دماغ بھی فتح...
(ظفراقبال ظفر)
معذورین کے ساتھ اسلام کا رویہ اور عصر حاضر!
معذوری کا لفظ اردو زبان میں دماغی اور جسمانی عارضِ کو کہتے ہیں اور جس کو یہ عارضہ لاحق ہو وہ معذور کہلاتا ہے۔مگر عربی زبان ہیں یہ عام ہے اور ہر اس شخص کو شامل ہے جو معاشرے میں اپنی ذمہ داریاں ادا ناکر سکتا ہواور عربی میں ایسے شخص کو...
سجدہ کرنے کا درست طریقہ کیا ہے۔ مفتی عبد القیوم ہزاروی صاحب کی علمی خیانتیں۔
مسئلہ کی صحیح تحقیق مندرجہ ذیل ہے ۔
اسلام علیکم ہزاروی صاحب مؤدبانہ گزارش ہےکہ قرآن و حدیث میں ٹال مٹول سے کام نہ لیا جائے بلکہ تحقیق کی جائے:
قرآن مجید بھی ہمیں تحقیق کی طرف دعوت دیتا ہے۔
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ...