• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اویس تبسم

    اولیاء اللہ کی خصوصیات

    اولیاء اللہ کی خصوصیات 1) اللہ کے دوستوں کی پہلی خوصیت یہ ہے کہ وہ اتباع رسول کو اپنی زندگی کا اوڑھنا بچھونا بنا لیتے ہیں۔ 2) اولیاء اللہ کی نشانیوں میں سے ایک نشانی یہ بھی ہے کہ وہ رسول اللہ ﷺ سے ہر چیز و فرد وبشر سے بڑھ کر محبت کرنیوالے ہوتے ہیں 3) اور وہ اللہ کیلئے فرضی نفلی روزوں اکا اہتمام...
  2. اویس تبسم

    یہ بچہ حضرت ابوبکر صدیق ؓ کی آل اولاد میں سے ہے (تحقیق)

    "یہ بچہ حضرت ابوبکر صدیق ؓ کی آل اولاد میں سے ہے(تحقیق)" آج کل یہ نیوز فیس بک پہ بہت گردش کر رہی ہے مجھے سمجھ نہیں آ رہی کہ چودہ پندرہ سو سال بعد عوام کو اچانک کیسے اس کا خیال آ گیا۔
  3. اویس تبسم

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بال مباک

    اخبرنا احمد بن حرب قال:‏‏‏‏ حدثنا قاسم قال:‏‏‏‏ حدثنا سفيان عن عاصم بن كليب عن ابيه عن وائل بن حجر قال:‏‏‏‏ اتيت النبي صلى الله عليه وسلم ولي جمة قال:‏‏‏‏ " ذباب " ، وظننت انه يعنيني فانطلقت فاخذت من شعري فقال:‏‏‏‏ " إني لم اعنك ، وهذا احسن وائل بن حجر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نبی اکرم صلی...
  4. اویس تبسم

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بال مباک

    حدثنا ابو بكر بن ابي شيبة ، حدثنا يزيد بن هارون ، انبانا جرير بن حازم ، عن قتادة ، عن انس ، قال:‏‏‏‏"كان شعر رسول الله صلى الله عليه وسلم شعرا رجلا ، بين اذنيه ومنكبيه". انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بال دونوں کانوں اور مونڈھوں کے درمیان سیدھے تھے۔ ﴿سنن ابن...
  5. اویس تبسم

    عورتوں کا ہار سنگار

    "عورتوں کا ہار سنگار" عورتوں کا ہار سنگار صرف اپنے مردوں کیلئے ہے لیکن افسوس جب وہ گھر میں ہوتیؔں ہیں تو اکثر میلے کچیلے کپڑوں میں اور جب بازار یا تقریب میں نکلتیں ہیں تو خوب سج دھج کر حلانکہ ان کے مرد اس چیز کے زیادہ حقدار ہیں کہ ان کے لئے ہار سنگار کیا جائے اوراپنے کپڑے صاف ستھرے رکھے جائیں...
  6. اویس تبسم

    بچیوں کو پردہ کروائیں

    "بچیوں کو پردہ کروائیں" لڑکی کو صغرسنی میں ہی پردہ کرنے کی عادت ڈالیں تاکہ بڑی ہو کر بھی اس کی پابند رہے اسے تنگ قسم کے چھوٹے چھوٹے اور جن سے مکمل جسم نہ ڈھانپا جا سکے کپڑے استعمال نہ کروائیں انہیں صرف فراک یا نکر نہ پہنائیں کیونکہ اس سے مردوں یا غیر مسلم قوم کی مشابہت لازم آتی ہے اور نو عمر...
  7. اویس تبسم

    سورۃ الملک مغفرت کا ذریعہ

    سورۃ الملک مغفرت کا ذریعہ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : قرآن کی ایک سورۃ جو تیس آیتوں والی ہے اپنے پڑھنے والے کی سفارش کرے گی یہا ں تک کہ اسکی مغفرت ہو جائے اور وہ «تبارك الذي بيده الملك» ہے سنن أبي داود: 1400 ،سنن الترمذي:2891،سنن ابن ماجہ:3786(صحیح)
  8. اویس تبسم

    اے جنّوں اور انسانوں کی جماعت

    يَا مَعْشَرَ الْجِنِّ وَالْإِنسِ أَلَمْ يَأْتِكُمْ رُسُلٌ مِّنكُمْ يَقُصُّونَ عَلَيْكُمْ آيَاتِي وَيُنذِرُونَكُمْ لِقَاءَ يَوْمِكُمْ هَٰذَا ۚ قَالُوا شَهِدْنَا عَلَىٰ أَنفُسِنَا ۖ وَغَرَّتْهُمُ الْحَيَاةُ الدُّنْيَا وَشَهِدُوا عَلَىٰ أَنفُسِهِمْ أَنَّهُمْ كَانُوا كَافِرِينَ﴿سورۃ الانعام:130﴾ اے...
  9. اویس تبسم

    کون تم کو نجات دیتا ہے؟

    قُلْ مَن يُنَجِّيكُم مِّن ظُلُمَاتِ الْبَرِّ وَالْبَحْرِ تَدْعُونَهُ تَضَرُّعًا وَخُفْيَةً لَّئِنْ أَنجَانَا مِنْ هَٰذِهِ لَنَكُونَنَّ مِنَ الشَّاكِرِينَ قُلِ اللَّهُ يُنَجِّيكُم مِّنْهَا وَمِن كُلِّ كَرْبٍ ثُمَّ أَنتُمْ تُشْرِكُونَ آپ کہئے کہ وه کون ہے جو تم کو خشکی اور دریا کی ظلمات سے نجات...
  10. اویس تبسم

    قرآن کو پس پشت ڈالنے والے روز قیامت آنکھوں سے محروم

    اور جو میرے ذکر(قرآن) سے روگردانی کرے گا اس کی زندگی تنگی میں رہے گی اور روز قیامت ہم اسے اندھا کر کے اٹھائیں گے وہ کہے گا کہ الہی! مجھے تو نے اندھا بنا کر کیوں اٹھایا؟ حلانکہ میں تو (دنیا) میں دیکھتا تھاـ (جواب ملے گا کہ) اسی طرح ہونا چاہیے تھا تیرے پاس میں آیتیں آئیں تو نے ان کو بھلا دیا آج...
  11. اویس تبسم

    نیکی اور گناہ

    حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْكِنْدِيُّ الْكُوفِيُّ، حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ حُبَابٍ، حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرٍ الْحَضْرَمِيُّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ النَّوَّاسِ بْنِ سَمْعَانَ، أَنَّ رَجُلًا سَأَلَ رَسُولَ اللَّهِ...
  12. اویس تبسم

    زکواۃ کے متعلق ایک سوال

    جزاکم اللہ خیرا
  13. اویس تبسم

    ایک چھوٹی سی مثال

    آپ مستری ہیں مالک آپ کو ایک نقشہ دیتا ہے کہ اس کے مطابق عمارت بناؤ میں تمہیں اس کی پوری پوری اجرت دوں گا بلکہ اپنی طرف سے کچھ زیادہ بھی، آپ کہتے ہیں کہ نہیں میں اپنی مرضی سے بناؤں گا، آپ بناتے ہیں تو دیوار کی ایک اینٹ آگے اور ایک پیچھے کر دیتے ہیں جس کی وجہ سے وہ عمارت دیکھنے میں بری لگتی ہے اور...
  14. اویس تبسم

    زکواۃ کے متعلق ایک سوال

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! زکواۃ کے متعلق میرا ایک سوال ہے کہ مثال کے طور پر میری تنخواہ 20 ہزار ہے اور ہر ماہ میرے پاس جمع ہو کر سال تک 2لاکھ چالیس ہزار ہو جاتی ہے اب مجھے کتنی زکواۃ ادا کرنا پڑے گی؟
  15. اویس تبسم

    ویب سائٹ کےلیے ہوسٹنگ کا مشورہ

    بہت بہت شکریہ! میں پریشان تھا کہ پلان ختم ہونے سے پہلے مجھے پوری ویب سائٹ ڈاؤنلوڈ کر کے نئے آئی ڈی سے ایک ایک فائل کر کے اپلوڈ کرنا پڑے گی۔(ابتسامہ)
  16. اویس تبسم

    ویب سائٹ کےلیے ہوسٹنگ کا مشورہ

    شکریہ! میل، پلان ختم ہونے کے تقریبا کتنے دن پہلے آسکتی ہے؟ اگر آخری ایام میں آدمی کہیں سفر پر ہو تو بروقت تجدید نہ کر سکے تو کیا یہ کام کچھ دنوں کے بعد بھی ہوسکتا ہے؟ تب تک ویب سائٹ کلوز رہے گی؟
  17. اویس تبسم

    ویب سائٹ کےلیے ہوسٹنگ کا مشورہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ @جنید حسین بھائی freehostia کی بہت اچھی ہوسٹنگ ہے لیکن پلان ٹائم ایک سال تک کیلئے ہیں کیا ایک سال کے بعد یہ ہوسٹنگ خودبخود ختم ہو جائے گی؟
  18. اویس تبسم

    اردو کی ایسی کونسی فونٹ ہے جو موبائل براؤزر پر ٹھیک نظر آئے؟

    شاکر بھائی پہلی ٹرائی ہے کوئی خاص ویب سائٹ نہیں بنائی بس یوں ہی گاؤں کے نام پہ بنا کے دیکھ رہا ہوں کہ کیا میں بھی ویب سائٹ بنا سکتا ہوں باقی ڈیسک ٹاپ پہ تھوڑا بہت کام کیا ہے اور موبائل ورژن کی تو ابھی فونٹ ہی چیک کر رہا تھا )ابتسامہ( www.nandwal.com
  19. اویس تبسم

    اردو کی ایسی کونسی فونٹ ہے جو موبائل براؤزر پر ٹھیک نظر آئے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ! میں نے نفیس فونٹ یوز کی ہے اس کے علاوہ گوگل والوں نے نوٹو نستعلیق نام سے ایک فونٹ تیار کی ہے اس میں ابھی تھوڑا مسئلہ آ رہا ہے استعمال: <link rel="stylesheet" href="//fonts.googleapis.com/earlyaccess/notonastaliqurdudraft.css"> body { font-family: 'Noto Nastaliq...
  20. اویس تبسم

    اردو کی ایسی کونسی فونٹ ہے جو موبائل براؤزر پر ٹھیک نظر آئے؟

    نہیں شاکر بھائی موبائل یوزرز کو کچھ نہیں کرنا اور نہ ہی انہیں یہ فونٹ ڈانلوڈ کرنے کی ضرورت پڑے گی بلکہ یہ کام تو ان کی بہتری کیلئے ہے کہ اگر ان کے موبائل میں یہ فونٹ نہ بھی ہوئی تو سرور کے ذریعے کام کرے گی۔
Top