• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اویس تبسم

    اپنی امیج Image کو یونیکوڈ میں کنورٹ کریں

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اگر آپ اپنے کسی امیج کو جو اردو انگریزی یا عربی میں ہے اور آپ اسے یونیکوڈ میں کنورٹ کرنا چاہتے ہیں تانکہ کہیں پیسٹ کر سکیں تو یہ سافٹ ویئر آپ کیلئے بہت مفید رہے گا۔ آپ اسے پلے سٹور سے فری میں ڈائونلوڈ کر سکتے ہیں نوٹ: اس کا رزلٹ تقریباً 90...
  2. اویس تبسم

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے والدین کا قبول اسلام

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ عربی میں باپ کیلئے "اب" بولا جاتا ہے اور ابی کا مطلب میرا باپ اور چچا کیلئے "عم" اور عمی کا مطلب میرا چچا۔
  3. اویس تبسم

    نابینا شخص کی حدیث جسے مُردوں کو وسیلہ بنانے کیلیے بطور دلیل پیش کیا جاتا ہے۔

    امام احمد اور دیگر ائمہ نے صحیح سند کے ساتھ عثمان بن حنیف رضی اللہ عنہ سے روایت کی ہے کہ ایک نابینا شخص نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور عرض کی: "اللہ سے دعا کریں کہ وہ مجھے عافیت سے نوازے" تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (اگر تم چاہو تو میں تمہارے لیے دعا کر دیتا ہوں، اور اگر...
  4. اویس تبسم

    فرشتے اور جن؟

    ابلیس کی حقیقت
  5. اویس تبسم

    فرشتے اور جن؟

    میں نے کہا ہے کہ جن انسانوں سے پہلے پیدا کئے گئے ہیں شاید فرشتوں نے جنوں کے حالات کو دیکھ کر ایسا کہا ہو،اور یہ بھی ہو سکتا ہیں کہ انہوں نے لوح محفوظ میں لکھا ہوا پڑا ہو۔ (اللہ اعلم) سچ کیا ہے اللہ بہتر جانتا ہے۔ اس بات کا کہاں ذکر ہے کہ وہ فرشتوں کا استاد تھا؟
  6. اویس تبسم

    سایہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا مسئلہ

    جن لوگوں نے نور من نور اللہ کا عقیدہ گھڑ لیا ہے وہ اس بات کو کیسے مانیں گے کہ رسول اللہ ﷺ کا سایہ تھا۔ شاید کسی نے پہلے یہ کہا ہو کہ رسول اللہ ﷺ کا سایہ نہیں تھا اور اس کے کہنے کا مقصد یہ ہو کہ اللہ تعالیٰ نے رسول اللہ ﷺ کا خاندانی سایہ نہیں بنایا یعنی جیساکہ ماں باپ کا سایہ ہوتا ہے۔ کیونکہ رسول...
  7. اویس تبسم

    فرشتے اور جن؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ جن انسانوں سے پہلے پیدا کئے گئے ہیں شاید فرشتوں نے جنوں کے حالات کو دیکھ کر ایسا کہا ہو،اور یہ بھی ہو سکتا ہیں کہ انہوں نے لوح محفوظ میں لکھا ہوا پڑا ہو۔ (اللہ اعلم) ابلیس حضرت آدم علیہ السلام کی پیدائش سے پہلے فرشتوں کے ساتھ تھا،پھر آدم علیہ السلام کو سجدہ نہ کرنے کی...
  8. اویس تبسم

    نماز جمعہ

    جمعہ نماز ظہر کے قائم مقام ہے،اس اعتبار سے یہ فرض ہے اور فرض کا ترک کسی بھی مسلمان کیلئے جائز نہیں البتہ چار قسم کے لوگ اس سے مستثنیٰ ہیں ۔ نبی ﷺ نے فرمایا: الجمعة حق واجب على كل مسلم في جماعة إلا اربعة:‏‏‏‏ عبد مملوك او امراة او صبي او مريض جمعہ کی نماز جماعت سے ادا کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے...
  9. اویس تبسم

    بغیر حساب کے جنت میں جانیوالے خوش نصیب لوگوں کی کثیر تعداد

    حدثنا هشام بن عمار ،‏‏‏‏ حدثنا إسماعيل بن عياش ،‏‏‏‏ حدثنا محمد بن زياد الالهاني ،‏‏‏‏ قال:‏‏‏‏ سمعت ابا امامة الباهلي ،‏‏‏‏ يقول:‏‏‏‏ سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم،‏‏‏‏ يقول:‏‏‏‏ "وعدني ربي سبحانه ان يدخل الجنة من امتي سبعين الفا،‏‏‏‏ لا حساب عليهم ولا عذاب،‏‏‏‏ مع كل الف سبعون الفا وثلاث...
  10. اویس تبسم

    بس یہی حقیقت ہے

    حدثنا إبراهيم بن موسى، ‏‏‏‏‏‏اخبرنا هشام، ‏‏‏‏‏‏عن ابن جريج، ‏‏‏‏‏‏وقال عطاء:‏‏‏‏ عن ابن عباس رضي الله عنهما، ‏‏‏‏‏‏صارت الاوثان التي كانت في قوم نوح في العرب بعد اما ود كانت لكلب بدومة الجندل، ‏‏‏‏‏‏واما سواع كانت لهذيل، ‏‏‏‏‏‏واما يغوث فكانت لمراد، ‏‏‏‏‏‏ثم لبني غطيف بالجوف عند سبإ، ‏‏‏‏‏‏واما...
  11. اویس تبسم

    شیخ عبد اللہ شہزاد حادثے کا شکار ہوگئے

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللهم اغفر له وارحمه، وعافه واعف عنه، وأكرم نزله، ووسع مدخله
  12. اویس تبسم

    محمد ارسلان بھائی کی شادی

    مدت سے جس کا انتظار تھا آخر وہ دن قریب آ ہی گیا :) بہت بہت مبارک ہو ۔ اللہ عزوجل آپ دونوں کی جوڑی سلامت رکھے اور تا حیات خوش رکھے۔ آمین
  13. اویس تبسم

    عاشقانِ رسول اصل میں مخالفانِ رسول ہیں کیونکہ ان کا ہر قول و عمل رسول اللہ ﷺ کی مخالفت کرتا ہے

    عاشقانِ رسول اصل میں مخالفانِ رسول ہیں کیونکہ ان کا ہر قول و عمل رسول اللہ ﷺ کی مخالفت کرتا ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : قبر پر عمارت نہ بناؤ ( سنن ابی داود،حدیث نمبر: 3225) (انہوں نے کہا ہم بنائیں گے) رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : قبر کو پختہ نہ بناؤ ( سنن ابی داود،حدیث نمبر: 3225) انہوں نے کہا ہم...
  14. اویس تبسم

    زندگی ایک سفر ہے اور انسان عالم بقا کی طرف رواں دواں ہے

    زندگی ایک سفر ہے اور انسان عالم بقا کی طرف رواں دواں ہے ۔ ہر سانس عمر کو کم اور ہر قدم انسان کی منزل کو قریب تر کر رہا ہے ۔ عقل مند مسافر اپنے کام سے فراغت کے بعد اپنے گھر کی طرف واپسی کی فکر کرتے ہیں ، وہ نہ پردیس میں دل لگاتے اور نہ ہی اپنے فرائض سے بے خبر شہر کی رنگینیوں اور بھول بھلیوں میں...
  15. اویس تبسم

    اللہ تعالیٰ کی مدد ایسے بھی ہو سکتی ہے

    اللہ کی مدد ایسے بھی ہو سکتی ہے (ایک مثال سے سمجھئے) آپ جنگل میں ہیں کہ اچانک آپ کے سامنے شیر آکر کھڑا ہو جاتا ہے اور آپ کو اس سے بچاؤ کی کوئی صورت نظر نہیں آتی اس حال میں آپ اللہ کو پکارتے ہیں اب اللہ کی مدد ایسے بھی ہو سکتی ہے کہ 1) شیر کے دل میں اللہ آپ کا ڈر پیدا کر دے اور وہ آپ کو چھوڑ کر...
  16. اویس تبسم

    دین میں دعا کی اہمیت

    اس کائنات کے معبودِ برحق نے اپنی کتاب قرآنِ مجید میں جس طرح بہت سے احکام و اوامر نازل فرمائے ہیں، اسی طرح دعا کا حکم بھی نازل فرمایا ہے۔ اللہ کا اپنے بندوں سے مطالبہ ہے کہ وہ اس سے اور صرف اسی سے دعا مانگیں اور مدد کے لیے اسی کو پکاریں۔ اس لیے کہ سب کچھ اسی کے دستِ قدرت میں ہے اور اس کائنات میں...
  17. اویس تبسم

    فکر آخرت

    جو لوگ دیہاتوں کے رہنے والے ہیں وہ جانتے ہوں گے دیہاتوں میں ایک کیڑا پایا جاتا ہے جسے گوبر کا کیڑا کہا جاتا ہے. اسے گائے , بھینس کے گوبر کی بو بہت پسند ہوتی ہے. وہ صبح اٹھ کر گوبر کی تلاش میں نکل پڑتا ہے اور سارا دن جہاں سے گوبر ملے اسکا گولا بناتا رہتا ہے۔ شام تک اچھا خاصا بڑا گولا بنا لیتا ہے۔...
  18. اویس تبسم

    گرافکس اور فیویکون کے سلسلے میں تعاون درکار ہے

    چلو جہاں لوگو کی width ہے اس میں رد و بدل کر کے دیکھ لیں
  19. اویس تبسم

    گرافکس اور فیویکون کے سلسلے میں تعاون درکار ہے

    مجھے تو یہاں آخر میں نظر آ رہا ہے http://romanquranohadees.com/css.php?css=xenforo,form,public&style=1&dir=LTR&d=1480315136
Top