• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اویس تبسم

    پاکستان میں زلزلہ !

    زلزلہ آیا چلا گیا ہم دو منٹ سہمے رہے توبہ استغفار کی اور پهر روٹین میں وہی غلط کام شروع هو گئے یہ زلزے ہمارے لئے وارننگ ہیں آج ہمیں چاہئے کہ اپنے من کو ٹٹولیں اور دیکهیں کہ کون سے گناہ ہم کر رہے ہیں ان کو ترک کر دیں یاد رکهیں یہ زلزلے کے جھٹکے بڑے عذاب کا پیش خیمہ ہیں آج ہمیں توبہ استغفار کی...
  2. اویس تبسم

    پاکستان میں زلزلہ !

    یٰأَیُّھَا النَّاسُ اعْبُدُوْا رَبَّکُمُ الَّذِیْ خَلَقَکُمْ وَالَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِکُمْ لَعَلَّکُمْ تَتَّقُوْنَ (البقرۃ:۲۱) اے لوگو! اپنے اس رب کی عبادت کرو جس نے تمہیں اور تم سے پہلے لوگوں کو پیدا کیایہی تمہارا بچاؤ ہے۔
  3. اویس تبسم

    کھاؤ پیو اور اللہ کی نعمتوں کا شکر بھی ادا کرو

    فَكُلُواْ مِمَّا رَزَقَكُمُ اللّهُ حَلالاً طَيِّبًا وَاشْكُرُواْ نِعْمَتَ اللّهِ إِن كُنتُمْ إِيَّاهُ تَعْبُدُونَ پس اللہ نے جو تم کو حلال طیّب رزق دیا ہے اسے کھاؤ۔ اور الله کی نعمتوں کا شکر بھی ادا کرو۔اگر اسی کی عبادت کرتے ہو۔﴿سورۃ النحل:114﴾
  4. اویس تبسم

    ایک مسئلہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ میرے خیال میں کچھ دوست جن میں ارسلان بھائی بھی شامل ہیں فیس بک یا دوسری ویب سائٹ وغیرہ سے تصویر کا لنک کاپی کر کے یہاں فورم پر پیسٹ کر دیتے ہیں اور بعض دفعہ وہ تصویر کسی وجہ سے پیچھے سے ریموو کر دی جاتی ہے اس لیے یہاں تصویر مس نظر آتی ہے،میرے مشورہ کے مطابق تصویر کا لنک...
  5. اویس تبسم

    اللہ تعالیٰ کی رحمت

  6. اویس تبسم

    چل اٹھ کے روٹی پکا

  7. اویس تبسم

    نمازِ وتر ۔۔اور ۔۔ دعاءِ قنوت کا مسنون طریقہ

    صحیح احادیث کو چھوڑ کر ضعیف کی طرف کیوں بھاگتے ہو؟ حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّى،‏‏‏‏ حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ،‏‏‏‏ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ،‏‏‏‏ حَدَّثَنِي عَبْدُ رَبِّهِ بْنُ سَعِيدٍ،‏‏‏‏ عَنْ أَنَسِ بْنِ أَبِي أَنَسٍ،‏‏‏‏ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نَافِعٍ،‏‏‏‏ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ...
  8. اویس تبسم

    نمازِ وتر ۔۔اور ۔۔ دعاءِ قنوت کا مسنون طریقہ

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ محترم یہ بات تو مجھے کہنی چاہئےتھی! کیا آپ نے ان احادیث میں غور نہیں کی؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے: ۱: اللہ وتر ہے اور وتر کو پسند کرتا ہے’’[بخاری: ۶۴۱۰، مسلم:۲۶۷۷] ۲: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وتر ایک رکعت ہے رات کے آخری حصہ میں سے ’’...
  9. اویس تبسم

    کیا لفظ توحید حدیث میں ہے؟

    حدثنا هناد حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن ابي سفيان عن جابر قال:‏‏‏‏ قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:‏‏‏‏ " يعذب ناس من اهل التوحيد في النار حتى يكونوا فيها حمما ثم تدركهم الرحمة فيخرجون ويطرحون على ابواب الجنة قال:‏‏‏‏ فيرش عليهم اهل الجنة الماء فينبتون كما ينبت الغثاء في حمالة السيل ثم يدخلون...
  10. اویس تبسم

    اہل حدیث علماء اپنے سر پر رمال کیوں رکھتے ہیں۔ جواب درکار ہے

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ نہیں کنعان بھائی! اس گول رسی نما چیز کو العقال(عقال) کہتے ہیں،یہ چیزیں تو میں سعودی عرب میں بیچتا بھی رہا ہوں۔ جن ممالک میں یہ پہننے کا رواج ہے مثلا کویت،قطر وغیرہ وہاں کے لوگ سعودی عرب آ کر بھی پہن سکتے ہیں باقی لوگوں کے خلاف یہ پہننے کی صورت میں کاروائی ہو سکتی ہے۔
  11. اویس تبسم

    اہل حدیث علماء اپنے سر پر رمال کیوں رکھتے ہیں۔ جواب درکار ہے

    السلام علیکم ورحمۃاللہ عربی زبان میں اسے غترة کہتے ہیں،اصل مسئلہ غترۃ کا نہیں بلکہ ان کی دعوت ہے جس سے لوگ نفرت کرتے ہیں،شیخ صاحب تو کافی مشہور آدمی ہیں،جاہل لوگ تو انہیں دیکھتے ہی گالیاں دینی شروع کر دیتے ہیں۔
  12. اویس تبسم

    اعادہ روح اور عذاب قبر :

    میں جب بھی جماعت المسلمین کے کسی پیج کو دیکھتا ہوں تو وہاں اکثر روح کے بارے میں ہی بحث چل رہی ہوتی ہے حلانکہ انہیں ایسا نہیں کرنا چاہئے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے بھی قرآن کو پڑھا اور سمجھا تھا اور احادیث بھی سنی تھیں لیکن انہوں نے اس طرح کی بحث نہیں کی،اس لئے ہمیں بھی انہی لوگوں کا...
  13. اویس تبسم

    نمازِ وتر ۔۔اور ۔۔ دعاءِ قنوت کا مسنون طریقہ

    وعلیکم السلام پہلی بات محترم اسی حدیث میں یہ بات بھی ہے کہ رسول اللہﷺ رمضان اور غیر رمضان میں گیارہ رکعات سے زیادہ نہیں پڑھتے تھے اس حدیث میں جو کچھ بیان ہوا ہے اسے اگر آپ رسولﷺ کا آخری عمل سمجھتے ہیں تو بیس رکعات آپ کس حساب سے پڑھتے ہیں؟ دوسری بات اگرچہ رسول اللہﷺ نے گیارہ رکعتیں مع وتر یا اس...
  14. اویس تبسم

    نمازِ وتر ۔۔اور ۔۔ دعاءِ قنوت کا مسنون طریقہ

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم جو بات ہم کہتے ہیں آپ بھی وہی کہہ رہے ہیں پھر اعتراض کس بات پر ہے؟ صحيح البخاری کتاب الجمعہ بَاب قِيَامِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِاللَّيْلِ فِي رَمَضَانَ وَغَيْرِهِ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ قَالَ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ...
  15. اویس تبسم

    نمازِ وتر ۔۔اور ۔۔ دعاءِ قنوت کا مسنون طریقہ

    السلام علیکم @عبدالرحمن بھٹی بھائی،آپ کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں؟
  16. اویس تبسم

    شادی شدہ جوڑے کیلئے دعا

    حدثنا قتيبة حدثنا عبد العزيز بن محمد عن سهيل بن ابي صالح عن ابيه عن ابي هريرة ان النبي صلى الله عليه وسلم كان إذا رفا الإنسان إذا تزوج قال:‏‏‏‏ " بارك الله لك وبارك عليك وجمع بينكما في الخير " ابوہریرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی...
  17. اویس تبسم

    تین طلاق پر اجماع۔۔۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بسم اللہ الرحمن الرحیم مجلس واحد کی تین طلاقوں کا مسئلہ مجلس واحد کی تین طلاقوں پر تفصیلی بحث سے پہلے ضروری معلوم ہوتا ہے کہ طلاق کی نوعیت اور سماج پر پڑنے والے اسکے اثرات کا بھی جائزہ لے لیا جائے تاکہ اس اہم اور نازک مسئلے پر غور کرنے والے کو مسئلہ کی نزاکت اور...
  18. اویس تبسم

    شیخ طالب الرحمن حفظ اللہ کے لیے دعا کریں وہ بیمار ہیں

    اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہر مسلمان بھائی کو شفائے کاملہ عاجلہ عطافرمائے۔اور ہر بیماری سے دوررکھے۔آمین
  19. اویس تبسم

    دینی رہنمائی کے لیے واٹس ایپ مجموعات

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اگر آپ نے کسی بھائی کو لمبی تحریر بھیجنی ہے تو اپنے کمپیوٹر سے نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں http://web.whatsapp.com پھر اپنے موبائل سے واٹس ایپ کو اوپن کریں پھر WhatsApp Web آپشن کو اوپن کر کے QR code سکین کریں اس کے بعد آپ کے کمپیوٹر میں واٹس ایپ کھل جائے گی،...
Top