الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
عبدالرحمن بھٹی بھائی! کوئی ایسی صحیح حدیث بھی ہے جس میں کہا گیا ہو کہ رسول اللہﷺ ناف سے نیچے ہاتھ باندھتے تھے؟ اگر ہے تو دکھاؤ، ہم اس پر بھی عمل کریں گے۔ ان شاء اللہ
حدثنا ابو توبة حدثنا الهيثم يعني ابن حميد عن ثور عن سليمان بن موسى عن طاوس قال: " كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يضع يده...
ایسے خواب تو میں کوئی پندرہ سال سے دیکھ رہا ہوں میں جب بھی دیکھتا ہوں کہ میرے پیچھے کوئی چیز لگی ہے یا کوئی مشن سر کرنا ہے تو میں ہوا میں اڑنے لگتا ہوں۔ایک دفعہ میں نے ایک بہت ہی اچھا خواب دیکھا جو آج تک مجھے اچھی طرح سے یاد ہے اور سب خوابوں سے زیادہ محبوب بھی، میں دیکھتا کیا ہوں کہ میرے ساتھ...
میں نے سورج کے پجاری سے پوچھا تم سورج کو کیوں پوجتے ہو جبکہ اللہ قرآن میں فرما رہا ہے کہ صرف اسی کی عبادت کرو تو اس نے جواب دیا چل وہابی کہیں کا بتوں والی آیات ہم پہ چسپاں کرتا ہے، اسی طرح میں نے چاند،ستاروں،آگ،درختوں،جانوروں کے پجاریوں سے پوچھا تو یہی جواب ملا پھر میں نے بتوں کے پجاری سے پوچھا...
معذرت ! شاید گوگل کروم میں کوئی مسئلہ ہو گیا ہے ابھی نیا ڈاؤنلوڈ کر کے بھی دیکھا ہے اور جاوا پلک ان بھی اپڈیٹ کیا ہے لیکن ویسا ہی نظر آ رہا ہے البتہ فائرفوکس میں سب کچھ ٹھیک نظر آ رہا ہے۔
وعلیکم السلام
کنعان بھائی تقریبا پچھلے دس دن سے ایسا مسئلہ پیش آ رہا ہے پہلے تو ایسا کبھی نہیں ہوا اور مجھے دوسرے لوگوں کی ٹیکسٹ بھی آگے پیچھے ہی نظر آ رہی ہے
اہل بدعت رسول اللہ ﷺ کی بشریت کا انکار کرتے ہیں اور اس خانہ ساز عقیدے کے اثبات کے لئے ایک حدیث بھی بیان کرتے ہیں کہ اللہ نے سب سے پہلے نبی ﷺ کا نور پیدا کیا اور پھر اس نور سے ساری کائنات پیدا کی،حلانکہ یہ حدیث حدیث کے کسی بھی مستند مجموعے میں موجود نہیں ہے،علاوہ ازیں یہ اس صحیح حدیث کے بھی خلاف...
غیر اللہ کی عبادت کرنا، شیطان کی عبادت ہے
آپ کہہ دیجیئے کہ میرے رب نے حکم دیا ہے انصاف کا اور یہ کہ تم ہر سجده کے وقت اپنا رخ سیدھا رکھا کرو اور اللہ تعالیٰ کی عبادت اس طور پر کرو کہ اس عبادت کو خالص اللہ ہی کے واسطے رکھو۔ تم کو اللہ نے جس طرح شروع میں پیدا کیا تھا اسی طرح تم دوباره پیدا ہوگے...
لوگو! تمہارے پروردگار کے ہاں سے تمہارے پاس حق آچکا ہے تو جو کوئی ہدایت حاصل کرتا ہے تو ہدایت سے اپنے ہی حق میں بھلائی کرتاہے اور جو گمراہی اختیار کرتا ہے تو گمراہی سے اپنا ہی نقصان کرتا ہے
عبداللہ بن عدی بن حمراء زہری کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو «حزوراء» (چھوٹا ٹیلہ) پر کھڑے دیکھا، آپ نے فرمایا: ”قسم اللہ کی! بلاشبہ تو اللہ کی سر زمین میں سب سے بہتر ہے اور اللہ کی زمینوں میں اللہ کے نزدیک سب سے محبوب سر زمین ہے، اگر مجھے تجھ سے نہ نکالا جاتا تو میں نہ نکلتا...
@قادری رانا صاحب آپ کے خیال میں اگر کسی کو رب کہا جائے تو پھر ہی وہ رب بنتا ہے
نہیں بلکہ اگر کسی کو رب جیسے اختیارات دے دیئے جائیں تب بھی وہ رب بن جاتا ہے زبان سے چاہے اسے رب نہ بھی کہے
عدی بن حاتم رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا، میری گردن میں سونے کی صلیب...
کیسیمدد کا مانگنا شرک ہے
مدد دو طرح کی ہوتی ہے ۔ ایک مدد سے شرک ثابت نہیں ہوتا جبکہ دوسری قسم کی مدد سراسر شرک ہے ۔
اس کو ایک مثال سے سمجھنے کی کوشش کریں :
ایک ڈوبتا ہوا شخص جب پاس والے کسی دوسرے شخص سے مدد مانگتا ہے تو وہ شرک نہیں کر رہا ہوتا۔ کیونکہ وہ اسباب کے تحت مدد مانگ رہا ہے۔ اور ایسی...
رات کو میرے موبا ئل کے ساتھ بھی یہی مسئلہ پیش آیا اصل میں چارجنگ پورٹ میں کاربن آ جاتا ہے جس کی وجہ سے اگر چارجر ان پلگ بھی ہو تو یہی پتہ چلتا ہے کہ وہ چارج ہو رہا ہے،پھر میں نے پورٹ کو اچھی طرح صاف کیا تو مسئلہ حل ہو گیا۔
لیکن! بریلوی حضرات کی تو کیا بات ہے(ابتسامہ)
اسلام نے مسلمانوں پر دوسرے مذاہب کے پیروکاروں کی مشابہت کو حرام کیوں قرار دیا ہے؟
مشابہت ایک حالت کا نام ہے جو انسان پر طاری ہوتی ہے، مشابہت کرنے سے جس کی مشابہت کی جائے اُسکی تعظیم ہوتی ہے، عمومی طور پر یہ نا مناسب عادت ہے، اسی لئے شریعت نے کفار سے مشابہت کے مسئلے کو کافی اہمیت دی ، اور اسے...