الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
واہ کیا شان محمدکو عطا کی رب نے
جو وسعتیں اس کو ملی نہ کسی اور کو دی رب نے
صلی اللہ علیہ وسلم
اس شعر میں انبیاء علیہ السلام میں تفریق کا پہلو تو نہیں
اللہ سے دعا ہے اے اللہ تو ہمارا رب ہے ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں اے اللہ ہماری بہن اور بھتیجے کو صحت عطا فرما اور ہمارے بھائی پر آسانی نازل فرما اور ہمارے بھتیجے کو ماں باپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنا اور اس سے دین کا کام لے آمین
جنوری مصر کے مفتی اعظم کا فتوی
""""""داڑی یا شیو کا شریعت سے کوئی تعلق نہیں """"""
اس فتوے پر آج لوگوں میں بہت زیادہ بات چیت ہوتی نضر آ ئی آپ دوست اس فتوے پر کیا کہنا پسند فرمائیں گیں خاص طور پر جو لوگ داڑھی کو اس وقت کی ثقافت کہتے ہیں وہ بہت خوش نضر آئے اللہ ہمیں سنت پر زندہ رکھے اور سنت...
محترم حرب بھائی اللہ سبحان و تعالیٰ کا عرش پر مستوی ہونا قرآن سے ثابت ہے مگر ان حضرات کا اس پر تاویلیں دینا کیا اہل سنت کا منج ہے اور یہ کیا اتنی چھوٹی بات ہے جس سے نظر چرائی جاسکے؟
اعتصام ..ہم کافی دن سے آپ کے وار پر وار دیکھ رہے ہیں .......جس میں کئی لوگ آپ کے واروں کے جواب دینے میں کامیاب بھی رہے اور کہیں آپ کے تیکھے واروں سے بچتے دیکھائی دیے ............آپ نے دعوہ کیا ہے شیعہ فرقے کے سچےہونے کا اور یہ دعوہ بھی ایک اردو فورم پر کیا ہے تو اب آپ پر یہ لازم آتا ہے کے اپنے...
اللہ سبحان و تعالی سے دعا ہے وہ حق کو ہم پر کھول دے
اللہ موصوف پر اپنا خاص رحم عطا فرمائے اور حق پر ان کو قائم رکھے اور حق کے معاملے میں ان کا مدد گار ہو آمین
اللہ تعالی ایسے فتنوں سے بچائے رکھے
اعتصام صاحب آپ بڑے فخر سے یہ بات کر رہے ہیں شائد آپ کو معلوم نہیں اس کا انجام کیا ہو گا
کو ئی بھی مسلم اس کو کبھی بھی برداشت نہیں کر پا ئے گا یہ سب کام یہودیوں کو راضی کرنے کے لیے کیے جا رہے ہیں کون مردود اس قابل ہے جو اپنے آپ کو محمدً یہ علی کہلوا ئے