حیرت ہے آپ لوگوں پر یاسر نے مسلک کے بارے ہی تو پوچھنا چاہا مگر بات کو کہاں سے کہاں لے گیے آپ لو گ
بات صاف ہے اگر کسی کے مطلق پتا نہ ہو تو بات کیسے کی جا سکتی ہے ؟
اور پھر یہاں مسلک ظاہر کرنے پر کونسی پابندی ہے بلکے یہا ں تو لوگ دھڑلے سے بات کرتے پھرتے ہیں کوئی پوچھنے والہ نہیں نظر آتا خیر...