الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اس تصویر کے بارے آج کپیٹل ٹاک میں انصار عباسی نے بات کی تو بابرغوری نے کہا کے اس میں کیا ہے ........یہ تصویر بالبروک کے ساتھ تھی
یہ تصویر سچھی ہیں
ا ب چا ہے کو ئی کچھ بھی کہے
ایک نا سمجھ آنے والا کھیل اس امت سے کھیلا جارہا ہے ہمیں اس کھیل کا حصہ نہیں بننا چاہیے اور اللہ سبحان و تعالی سے مدد مانگنے میں جلدی کرنی چاہیے کیونکہ آجکل پتا نہیں کہاں کہاں سے خبریں آرہی ہیں اور کیسی کیسی آرہی کچھ پلے نہیں پڑ رہا
یہ جو آپ نے لنک دیا فیس بک کا تو جناب اگر ٹی ٹی پی والوں کا ہی...
اللہ کرے ابو القاسم بھائی کی بات اہل حق کو سمجھ آ جائے
اگر فرق صرف فروعی ہے جیسا یہاں کے بہت سے لوگ سمجھتے ہیں تو ہمار ی خاص ان سے گزارش ہے کہ وہ دیوبندی اور بریلوی حضرات سے الجنا چھوڑ دیں
ہم عوام ہیں ہمارے مشاہدے کے مطابق اہل حدیث کا بریلوی اور دیوبندیوں سے اصولی اختلاف ہے
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
کیا زکوۃ دوکان میں موجود سامان پر بنتی ہے ؟یعنی ایک انسان کارو بار میں جو رقم لگاتا ہے اس پر زکوۃ بنتی ہے یا اس کی کمائی پر بنتی ہے
کون بنے گا کروڑ پتی ........ھاھاھا واہ جنا ب
مباھلہ آپ لو گ کر چکے ہیں پھر آپس میں کیوں لڑ رہیں ہیں اگر اس طرح فیصلہ خود سے ہی کرنا تھا تو مباہلہ کیوں کیا