اس کی مثال تو ایسے ہے جیسے کوئی شخص مٹھائی کا ڈبہ کھول کے رکھ دے پھر مکھیوں سے کہے کہ کوئی مکھی اس پر نہ بیٹھے مگر ایسا تو ممکن نہیں مکھیاں تو ضرور آئیں گی کیا ہی اچھا ہو کہ اس مٹھائی والے ڈبے کو ہی بند کر دیا جائے
سب سے پہلے تو مزارات بنانا ہی شریعت اسلامیہ میں منع ہے اگر وہ رسول اللہ صلی اللہ...