الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
میلاد النبی کی تاریخی حثیت کو جانیے ذرا دل تھام کے سنیے گا!
قادری صاحب ! فرماتے ہیں: 12 ربیع الاول آپ کیﷺولادت اور 12ربیع الاول ہی آپﷺ کی وفات کا دن ہے‘لہذا صحابہ اکرام جانتے تھے کہ 12 ربیع الاول حضور ﷺ کی ولادت کا دن ہے مگر یہی وفات کا بھی دن ہے تو صحابہ پر وفات النبی ﷺ کی وجہ سے غموں کا...
نبی ﷺ نے بدعت کی تعریف اس طرح بیان کی ہے کہ ’’حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا سے مروی ہے کہ آپﷺنے فرمایا .من احدث فی امرنا ھذا ما لیس منہ فھو ردّ(ابن ماجہ جلد نمبر 1 صفحہ نمبر 7حدیث نمبر 14 باب تعظیم حدیث رسول اللہﷺ)
٭حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا سے کہ حضور ﷺ نے فرمایا ’’من عمل عملاً لیس علیہ امرنا فھو...
آئیے آپ نے کہا لگتا ہے بھائی کو بدعت کی تعریف کا ہی پتہ نہیں ہے اب میں آپ کو تعریف سکھلاتا ہو بدعت کس کو کہتے ہیں آپ کے آپنے گھر سے تعریف سنیں۔
قادری صاحب بدعت کی اصطلاحی تعریف بیان کرتے فرماتے ہیں کہ’’کسی عمل کو فقط بدعت کہنے سے وہ ناجائز نہیں ہوتا کیونکہ لغوی اعتبار سے کسی عمل کا بدعت ہونا فقط...
قادری صاحب رقمطراز ہیں: صحابہ اکرام جانتے تھے کہ 12ربیع الاول حضور ﷺ کی ولادت مبارک اور یہی دن وفات النبوی کا بھی ہے اسلیئے سال بعد 12 ربیع الاول کا دن جب آتا تو میلاد کی خوشیاں اپنی جگہ ساتھ آقا کی جدائی کا غم بھی تازہ ہو جاتا ۔(میلادالنبیﷺ صفحہ نمبر 893)
قادری صاحب بعنوان:جب سب کچھ ہے تو غم کس بات کا؟
کے تحت لکھتے ہیں کہ حقیقت یہ ہے کہ آقا حضور نبی کریم ﷺ تو موجود ہیں ‘غم تو تب کریں جب حضور ﷺ کا سایہ مبارک امت کے سر سے اٹھ گیا ہو یا رابطہ اور تعلق منقطع ہو گیا گیا ہو حالانکہ حضور ﷺ امت کے احوال سے باخبر ہیں قدم قدم پر دستگیری کرتے ہیں...
محدثین کی نظر میں بدعت کی تعریف!
٭امام مسلم سے صحیح مسلم میں کتاب الاقضیۃ کے تحت باب باندھا ہے باب نقض الاحکام الباطلۃ وردّ محدثات الامور ’’کے تحت حدیث نمبر 4492 لائے ہیں .....من احدث فی امرنا ھذا مالیس منه فهو ردّ!اور حدیث نمبر 4493 لے کر آئے من عمل عملاً لیس علیہ امرنا فھو...
شکریہ ! اب ذرا سنیے !
پیر عبد القادر جیلانی ’’بدعت کی تعریف اور اھل بدعت کی نشانیاں بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ ’’بدعت ‘‘دین میں ہر ایسا نیاء عمل جس کی قرآن وسنت سے کوئی دلیل نہ ملے وہ بدعت کہلاتا ہے اور بدعتی کو قیامت کے دن حوض ِ کوثر نصیب نہیں ہوگا (غنیۃ الطالبین حاشیہ نمبر 594 صفحہ...
قادری صاحب اپنی کتاب (میلاد النبیﷺکے صفحہ نمبر 960)پر لکھتے ہیں کہ’’جشن میلاد النبیﷺ کی محفلیں منعقد کرنا‘صدقہ و خیرات کرنا‘اور اس کیلے جانی اور مالی‘عملی اور فکری ‘غرضکہ ہر قسم کی قربانی اللہ تعالیٰ کی رضا اور محبوب خدا کی خوشنودی کے لیے ہونی چاہئے۔
٭قادری صاحب اپنی کتاب (میلاد النبیﷺ کے صفحہ...
اسلام علیکم محتر م قارئین کرام تقلیدی قلیدے وتعصب کی عینک اتار کر دین حق کا مطالعہ کر کے مجھے بتلانا ‘نہ مسلکی بات کرنا اور نہ کسی کی فقہ کو بنیاد بنانا خالصتًا قرآن و سنت و اقوال صحابہ و علماء حق کے اقوال کی روشنی میں ( جو قرآن و سنت کی تائید میں ہو کوئی شریعت سازی کا سبب نہ بنتے ہو) مجھے...
باب 4: نکاح میں عورت اور اس کے ساتھ اس کی پھوپھی یا اس کی خالہ کو جمع کرنا حرام ہے
(3436) اعرج نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "کسی عورت اور اس کی پھوپھی کو، اور کسی عورت اور اس کی خالہ کو (نکاح میں) اکٹھا نہ کیا جائے۔"
(3437)...
باب 3: نکاح متعہ کا حکم اور اس بات کی وضاحت کہ وہ جائز قرار دیا گیا پھر منسوخ کیا گیا پھر دوبارہ جائز کیا گیا پھر منسوخ کیا گیا اور (اب) اس کی حرمت قیامت کے دن تک کے لیے برقرار ہے
(3410) محمد بن عبداللہ بن نمیر ہمدانی نے کہا: میرے والد نے اور وکیع اور ابن بشیر نے ہمیں اسماعیل سے حدیث بیان کی،...
نکاح کے احکام و مسائل:
باب 2: جو شخص کسی عورت کو دیکھے اور وہ اس کے دل میں بس جائے تو اس کے لئے مستحب ہے کہ اپنی بیوی یا زرخرید کنیز کے پاس آ کر اس سے صحبت کر لے
(3407) ہشام بن ابی عبداللہ نے ابوزبیر سے حدیث بیان کی، انہوں نے حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ ایک عورت پر رسول اللہ صلی اللہ...
۔ كتاب النكاح
نکاح کے احکام و مسائل
باب 1۔ جس شخص کا دل چاہتا ہو اور کھانا پینا میسر ہو اس کے لیے نکاح کرنا مستحب ہے اور جو شخص کھانا پینا مہیا کرنے سے قاصر ہو وہ روزوں میں مشغول رہے
(3398) ابو معاویہ نے ہمیں اعمش سے خبر دی، انہوں نے ابراہیم سے، انہوں نے علقمہ سے روایت کی، انہوں نے کہا: میں منیٰ...
جشن میلاد اور حکومت کی ذمہ داری :
حکم الہی کے مطابق عمل کرنے اور اتباع رسول اور سنت رسول ﷺ پر عمل کرنے سے ہی راہ نجات مل سکتی ہے مگر سر زمین پاکستان جس کو( لاالہ الا اللہ محمد رسول اللہ)کے نام پہ حاصل کیا تھا اسی کلمہ طیبہ کی بنیاد پر دو قومی نظریہ کی پہچان ہوئی اسی کلمہ طیبہ کی بنیاد پر اس سر...
(((ظفر اقبال ظفر)))
(((ملکی ترقی میں رکاوٹ (رشوت اور قانون شکنی‘ ذمہ دار کون؟؟)))
معزز قارئین کرام:راقم کو ایک سفرپہ جانے کا اتفاق ہوا سفر تقریباً دو گھنٹوں پہ مشتمل تھا آلہ باد سے لاہور تک ’راقم اے سی کوچ میں بیٹھا کہ کوچ اپنی منزل کی طرف دوڑتی ہوئی جا رہی تھی سفر کچھ اس طرح تھا کہ کوچ قصور شہر...
ظلم کے خلاف خاموشی جرم ہے!( zafar iqbal zafar)
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم:
آیت:اذن للذین یقاتلون بانّھم ظلموا وان اللہ علی نصرھم لقدیر (حج:39)
حدیث: عن أبي سعيد الخدري رضي الله عنه قال : سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول : ( من رأى منكم منكرا فليغيره بيده ، فإن لم يستطع فبلسانه ، فإن لم يستطع...