• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ظفر اقبال

    (اقلیتوں کا اسلامی وآئینی تحفظ اور ملکی بد امنی کے اسباب).(ظفر اقبال ظفر؟)

    تحریر...ظفر اقبال ظفر) (اقلیتوں کا اسلامی وآئینی تحفظ اور ملکی بد امنی کے اسباب) اللہ تعالیٰ نے جب دنیا میں انسان کو بسایا تو اس کی رہنمائی و تعلیم وتربیت اور اصلاح کے لیے مختلف ادوا ر میں مختلف اقوام بقدر ضرورت انبیاء ورسل اور کتب سماویہ کے ساتھ ساتھ انبیاء کرام کو معجزات دے کر بطور تصدیق لوگوں...
  2. ظفر اقبال

    میلاد النبی ﷺکے سنت اور بدعت ہونے میں قادری صاحب کی گلوکاریاں(ان کی کتاب سے چند اقتباسات)

    بھائی جان میں آپ کی بات سمجھ گیا ہو لیکن میں اہل حدیث کا بیٹا ہوہماری تربیت میں یہ چیز ہے کہ دشمن کا نام بھی لینا ہے تو ادب کے ساتھ اخلاقیات کے دائرہ میں رہ کر تبصرہ کرنا ہے اور تنقید برائے اصلاح کرنی ہے نہ کہ تنقید برائے تنقید اور ہمیں اتحاد امت کا درس دیا گیا ہے نہ کہ اختلاف امت کا سمجھ گئے نا...
  3. ظفر اقبال

    میلاد النبی ﷺکے سنت اور بدعت ہونے میں قادری صاحب کی گلوکاریاں(ان کی کتاب سے چند اقتباسات)

    قادری صاحب کی کتاب کے اقتباسات ! ٭قادری صاحب اپنی کتاب (میلاد النبیﷺکے صفحہ نمبر 960)پر لکھتے ہیں کہ’’جشن میلاد النبیﷺ کی محفلیں منعقد کرنا‘صدقہ و خیرات کرنا‘اور اس کیلے جانی اور مالی‘عملی اور فکری ‘غرضکہ ہر قسم کی قربانی اللہ تعالیٰ کی رضا اور محبوب خدا کی خوشنودی کے لیے ہونی چاہئے۔ ٭قادری...
  4. ظفر اقبال

    جشن میلاد اور حکومت کی ذمہ داری !

    جشن میلاد اور حکومت کی ذمہ داری :(ظفر اقبال ظفر) حکم الہی کے مطابق عمل کرنے اور اتباع رسول اور سنت رسول ﷺ پر عمل کرنے سے ہی راہ نجات مل سکتی ہے مگر سر زمین پاکستان جس کو( لاالہ الا اللہ محمد رسول اللہ)کے نام پہ حاصل کیا تھا اسی کلمہ طیبہ کی بنیاد پر دو قومی نظریہ کی پہچان ہوئی اسی کلمہ...
  5. ظفر اقبال

    معذوروں کے حقوق اور معاشرتی بیگاڑ!

    معذورین کے ساتھ اسلام کا رویہ اور عصر حاضر! معذوری کا لفظ اردو زبان میں دماغی اور جسمانی عارضِ کو کہتے ہیں اور جس کو یہ عارضہ لاحق ہو وہ معذور کہلاتا ہے۔مگر عربی زبان ہیں یہ عام ہے اور ہر اس شخص کو شامل ہے جو معاشرے میں اپنی ذمہ داریاں ادا ناکر سکتا ہواور عربی میں ایسے شخص کو (عاجزمن...
  6. ظفر اقبال

    اقلیتوں کا اسلامی و آئینی تحفظ اور وطن عزیزمیں اقلیتوںکا قتل اصل ذمہ دار کون؟

    اقلیتوں کا اسلامی وآئینی تحفظ اور ملکی بد امنی کے اسباب اللہ تعالیٰ نے جب دنیا میں انسان کو بسایا تو اس کی رہنمائی و تعلیم وتربیت اور اصلاح کے لیے مختلف ادوا ر میں مختلف اقوام بقدر ضرورت انبیاء ورسل اور کتب سماویہ کے ساتھ ساتھ انبیاء کرام کو معجزات دے کر بطور تصدیق لوگوں کی اصلاح کا سامان...
  7. ظفر اقبال

    نظریہ!پاکستان ملکی بدامنی کا اسلامی حل پسِ پردہ حقائق!

    ( تحریرظفراقبال ظفر)نظریۂ پاکستان!ملکی بدامنی کا اسلامی حل پس پردہ حقا ئق! برصغیر میں مسلمانو ں کا 1000 سالا دور حکومت جب اپنوں کی عیاشی اور غفلت کی وجہ سے زوال پذیر ہوا تو برطانوی سامراج کا عروج تھا مسلمانوں کا جو قتل عام کیا گیا اس کی نظیر پوری برصغیر کی تاریخ میں نہیں ملتی ۔ مسلمانوں نے...
  8. ظفر اقبال

    میلادالنبیﷺکو ثقافت سمجھ کر منانا!طاہرالقادری صاحب اپنی کتاب کے آئینہ میں!تحریر(ظفراقبال ظفر)

    میلادالنبی(ﷺ)کو ثقافت سمجھ کر منانا!طاہرالقادری صاحب اپنی کتاب(میلادالنبیﷺ)کے آئینہ میں۔ ٭طاہرالقادری صاحب اپنی کتاب(میلادالنبیﷺ)کے صفحہ نمبر956پرلکھتے ہیں۔ میلادالنبی(ﷺ)پرثبوت مانگنے والوں نے کبھی یہ بھی سوچا ہے کہ زندگی میں ہزارو دنیاوی خوشیا ں مناتےکبھی قرآن وحدیث کو اٹھا کر دیکھا ہےکہ اس...
  9. ظفر اقبال

    تحریر!(ظفراقبال ظفر )ملادالنبیﷺکو ثواب سمجھ کر منانا!طاہرالقادری صاحب آپنے الفاظ کے آئینہ میں!

    (ظفراقبال ظفر ) بسم اللہ الرحمن الرحیم موضوع ۔میلادالنبی (ﷺ)کو ثواب سمجھ کر منانا!طاہرالقادری صاحب آپنے الفاظ کے آئینہ میں! میلادالنبی(ﷺ)کو ثواب سمجھ کر منانا اس بات کو ثابت کرتا ہے کہ یہ دین کا...
  10. ظفر اقبال

    عورت ‘جاہلیت ‘اسلام‘عصرحاضر۔

    عورت جس روپ میں بھی ہوشفقت‘محبت‘پیار‘ایثار‘دوسروں کے لیے جینا اس کی فطرت میں شامل ہے۔ماں ہےتو بچوں کے لیے ہرقسم کی قربانی دینے کو تیار ہو جاتی ہے۔بہن ہےتو بھائی سے ہمدردی‘اور خدمت اس کا خاص مزاج ہے۔بیوی ہےتو خدمت گیری‘دیکھ بھال‘محبت و پیار اس کا طرّہ امتیاظ ہے-غرض کہ جس بھی روپ میں ہوں قدردان...
  11. ظفر اقبال

    احترام انسانیت‘ہندومت اور اسلام!

    جوبھی انسان دنیا میں آیا ہے آخر اس دنیا فانی کو چھوڑ کر جانا ہے۔مگر جب اس دنیا میں آتا ہےتو ہمارا عقیدت ومحبت کا انداز کیا ہوتا ہےاور جب جاتا اس دنیا کو چھوڑکر تو اندازکیا ہونا چاہیے؟ ہندومت اور اسلام ایک تقابلی جائزہ- ٭اسلام میں احترام انسانیت! اسلام کہتا ہے دشمن کی لاش کا...
  12. ظفر اقبال

    مغربی لوگوں کا جانوروں پر ظلم !!! سب بھائی ویڈیو ضرور دیکھیں :

    اللہ تعالیٰ آپ کو استقامت دے
  13. ظفر اقبال

    ہندووں کا آپنی ماں کے ساتھ رویے ّکا تقابل

    ہندووں برصغیرکی سرزمین کو آپنی ماتا(ماں)کا درجہ دیتے اور اس کی پوجا کرتے ہیں1947ءکو جب برصغیر کی تقسیم ہوئی تو ہندووں کے حصّےمیں آنے والے حصّے کا نام بھارت یا انڈیا رکھا گیا اور اس دیوتا(ہندووں کاخدا)یاد میں ہندووں نے ترانہ لکھا اس کو گاتے اور عبادت بجا لاتےہیں! ترانہ یہ ہے : میں تیرہ بندہ ہوں...
  14. ظفر اقبال

    حلات حاضرہ!

    امریکہ اوربھارت کے بڑھتے تعلقات عالم اسلام کے لیے بڑا خطرہ ہیں اس مشکل وقت میں مسلمانوں کو متحدہو جانا چاہے ورنہ بقول شاعر!تمہاری غفلت کی یہیں حالت قائم رہی۔۔۔۔۔۔۔آئیں گے غسال کابل سے کفن جاپان سے! بقول شاعر!تلواریں بیچ کر مصلّے خرید لیے ہم نے----------عزتیں لٹیں رہییں ہم دعا کرتے
Top