الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ان میں اکثر باتیں ایسی ہیں جو ایک دوسرے کے بالکل مخالف نہیں ہیں۔ الگ الگ کر کے لکھی گئی ہیں تاکہ تکثیر ظاہر ہو۔
خلاصہ یہ نکلتا ہے کہ رفع الیدین میں علمائے احناف کے دو مسالک ہیں۔
1: یہ نبی ﷺ کی سنت تو ہے لیکن راجح سنت ترک ہے لہذا اس کا کرنا خلاف اولی ہے لیکن جائز ہے۔ (اس موقف کے حامی علماء یہ بھی...
نوید بھائی
رفع قلم کا مطلب ہے کہ انسان پر گناہ نہیں ہوتا۔ نہ کہ انسان پر وجوب بھی نہیں ہوتا۔
قال السندی فی حاشیتہ علی سنن ابن ماجہ:۔
قوله (رفع القلم) كناية عن عدم كتابة الآثام عليهم في هذه الأحوال وهو لا ينافي ثبوت بعض الأحكام الدنيوية والأخروية لهم في هذه الأحوال كالمتلقات وغيرها فلذلك من...
وعلیکم السلام
محترم بھائی! کتب علیکم کا معنی مرادی ہے تم پر فرض کیا گیا۔ اس فرض کی دو صورتیں ہیں۔ ایک ادا اور دوسری قضا۔ تو یہاں تخصیص کیسے ہوئی؟
یاد رہے کہ کسی چیز کی قضا اسی چیز کی ادائیگی ہوتی ہے بس وقت کا فرق ہو جاتا ہے۔ ہاں اگر عورتوں کو اس سے خاص کر کے یہ کہا جاتا کہ عورتوں پر روزہ فرض ہی...
محترم یزید بھائی۔
رفع یدین کے سنت ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ یہ سنت متواترہ ہے بلکہ نبی ﷺ کی زندگی کا ایک عمل ہونے کی وجہ سے سنت ہے۔ احناف راجح اور آخری عمل ترک کو سمجھتے ہیں۔ لیکن یہ بھی درست ہے کہ اللہ کے نبی ﷺ نے رفع یدین کیا ہے۔ اس لیے آپ کا عمل سمجھ کر اسے کبھی کبھی ضرور کر لینا چاہیے۔
اسی طرح...
بھائی یہ سوالات یا یہ باتیں بہت سے مسلمانوں کے ذہن میں بھی ہوتی ہیں جو یہ لوگ اٹھا رہے ہوتے ہیں۔ تو اس طرح سب کا بھلا ہو جاتا ہے۔
باقی جب کوئی شخص بھی کوئی غلط بات کرتا ہے تو اللہ پاک اس کے رد کے لیے افراد اور کلام خود پیدا فرما دیتے ہیں۔
غور کیجیے تو اشکالات بھی دور ہو جائیں گے۔ اصول فقہ بہت باریک مضمون ہے کیوں کہ اس کی بنیاد پر قرآن و حدیث سے استنباط کیا جاتا ہے۔ اس کو سمجھنے کے لیے صرف کتاب میں لکھا ہوا معلوم ہونا کافی نہیں بلکہ انتہائی تیز اور معتدل فہم بھی ضروری ہوتی ہے۔
بسا اوقات ایک لفظ واضح نظر آرہا ہوتا ہے لیکن اصول فقہ...
پھر آپ نے اپنا پرانا والا طرز اختیار کیا؟ آپ مجھ سے معلوم کرنا چاہتے ہیں یا؟؟؟
بہر حال میرے اور میرے اساتذہ کے نزدیک مفتی صاحب نے درست فرمایا ہے۔
خود میں کئی بار رفع یدین کے ساتھ بلکہ یوں کہہ لیں مکمل شافعی یا اہل حدیث طرز پر نماز پڑھ چکا ہوں۔ آمین بالجہر تو ویسے بھی کئی بار کہی ہے۔
ویسے اگر...
محترمی میرا خیال ہے کہ ان کے تبادلہ خیال یا رائے زنی سے ہم پر کوئی اثر نہیں پڑتا۔ ہم ان کی کوئی بات مان تو نہیں رہے۔
ایک عام ممبر کی حیثیت سے انہیں اتنا تو اختیار دینا ہوگا جتنا ایک عام رعایا کے فرد کو ہوتا ہے۔ تصرف کا اختیار تو ہمارے پاس بھی نہیں ہے۔ ان کو کیا ملے گا۔
ویسے دعوت کا کام دوسروں...
ایک بار پھر عرض ہے کہ اٰتوا میں حکم ہے اتیان زکاۃ کا۔ اور انما الصدقات میں تفصیل ہے مصرف زکاۃ کی۔ پھر بھلا جہتیں ایک کیسے ہوئیں؟
رہ گئی بات ان احادیث کی تو ان کے ذریعے بھی اس معنی میں تخصیص نہیں ہو رہی۔
1: رفع القلم:۔
شریعت کے اکثر احکامات بالغوں کو ہیں خصوصا مالی احکامات۔ اس حدیث سے تو صرف...
محترم بھائی میں نے عرض کیا کہ صدقہ لفظ مشترک ہے یعنی یہ خاص کی قسم مطلق نہیں بلکہ خاص کی قسیم مشترک ہے۔ کیوں مشترک ہے؟ اس لیے کہ یہ ایک سے زائد افراد پر وضعا دلالت کرتا ہے۔ اب آپ مطلق یا خاص کی تعریف دہرائیے۔ کیا وہ ایک سے زائد افراد پر وضعا علی سبیل الاشتراک دلالت کرتے ہیں؟
کیا یہ ممکن ہے کہ...
میرے انتہائی محترم بھائی۔ یہ تمام کا لفظ عربی میں کہاں موجود ہے؟ کیا آپ مجھے دکھا سکتے ہیں؟
علامہ عینی کی عبارت اپنے زمانے کے علماء کے بارے میں ہے۔ انہوں نے اس سے پہلے کے علماء کے بارے میں ایسا کوئی دعوی نہیں کیا۔
پھر عینی کی یہ عبارت تو آپ نے دیکھ لی۔ اس سے متصل بعد والی وہ عبارت آپ کو اور شاہد...
جی بھائی چھٹی صدی کے بعد مختلف اوقات میں مختلف علماء نے اجماع کا دعوی کیا ہے اس لیے میں اسے مانتا ہوں۔ البتہ خود میں نے دیکھا نہیں ہے بلکہ ان کے قول پر اعتماد کرتا ہوں۔
مطمح نظر ہرگز صحیح بخاری کی عظمت کو کم کرنا نہیں ہے بلکہ ایک غلط بات کی درستگی ہے وہ بھی اپنے علم کی حد تک۔
بھائی اس بات پر کسی کو اعتراض نہیں۔ سب کہتے ہیں کہ محدثین کے اصولوں کے مطابق بخاری و مسلم کی احادیث صحیح ہیں۔ اگر چہ بعض پر ائمہ حدیث نے نقد کیا ہے اور اس کا جواب بھی بسا اوقات دیا گیا ہے۔
یہاں اعتراض بعض بھائیوں کو یہ ہے کہ یہ کہنا کہ قدیم و جدید "تمام" علماء کا اجماع ہے اس خاص بات پر کہ یہ...
ویسے ابھی تک آپ لوگ "تمام" علماء کے اجماع کا دعوی تو کر رہے ہیں لیکن جب کچھ بھائی مطالبہ کرتے ہیں کہ بخاری کی قفات کے فورا بعد تقریبا تین سو سال کے درمیان کسی عالم کا یہ قول "اصح الکتب بعد کتاب اللہ" دکھائیں تو وہ کیوں نہیں دکھاتے؟
آخر یہ کیسے "تمام" علماء ہیں جن میں تین سو سال سے زائد کے علماء...
اگر آپ صراحتا یہ الفاظ نہیں دکھا سکتے تو پھر مجھے زبردستی اس بحث میں شامل کرنے سے اجتناب کیجیے۔
باقی آپ کا طرز گفتگو رپورٹ کر رہا ہوں کیوں کہ @خضر حیات بھائی کا حکم یہی ہے۔
محترم عامر بھائی
یہ غالبا ان عقائد میں سے ہے جن میں ہر دو جانب دلائل نقلیہ موجود نہیں۔ یعنی جس طرح کسی صریح دلیل قطعی سے یہ ثابت نہیں ہوتا کہ نبی ﷺ کے جسم سے مس زمین کا حصہ عرش سے افضل ہے اسی طرح یہ بھی کسی صریح دلیل قطعی سے ثابت نہیں ہوتا کہ اللہ پاک کا عرش اس زمین کے حصے سے افضل ہے۔
یہ بات صرف...