الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ہر چیز اپنی اصل پر ہوتی ہے۔ یہ آپ نے فرمایا۔
جو روایت آپ نے دی اسی میں عطا فرماتے ہیں کہ آمین دعا ہے۔
اور دعا میں اصل یہ ہے کہ "ادعوا ربکم تضرعا و خفیۃ"۔
جو شخص خلاف اصل ہو وہ مدعی ہوتا ہے۔
آپ کا مکمل دعوی ہے کہ امام اور مقتدی آواز سے آمین کہیں گے۔ اور یہ صرف انہی نمازوں میں ہوگا جن میں جہری...
میں اپنی مصروفیت کی وجہ سے کلاسز درست طور پر لے نہیں پا رہا اور کچھ وہاں سیکھنے والوں کے حوصلے اور جذبے کی کمی بھی ہے۔ اس لیے میرے لنک دینے کا کوئی فائدہ نہیں۔
اور عبدہ بھائی تو ماشاء اللہ بہت عمدہ انداز میں پڑھا رہے ہیں۔
عبدہ بھائی اگر مجھے اجازت مل جائے تو میرے علم میں اضافہ ہوگا۔ باقی...
جواب دے دیا گیا ہے۔
جزاک اللہ خیرا
پہلے عرض کیا ہے کہ اس سے جہرا آمین ثابت نہیں ہوتی اگرچہ کچھ علماء نے یہ استدلال کیا ہے۔ لیکن بغیر کسی دلیل کے یہ استدلال کمزور ہے۔
میں نے سوچا شاید آپ اس عجیب اعتراض کو وقتی طور پر موقوف کر دیں۔ اس لیے وہ عرض کیا تھا۔
لیکن آپ نے نہیں کیا تو مجھے سند پر تحقیق کرنی پڑ گئی۔ امید ہے اب دل خوش ہوگا۔
ویسے میں یہاں کراچی میں بھی کہہ سکتا ہوں۔
پتا نہیں یہ آپ خود کو شرف حاصل ہونے کا فرما رہے ہیں یا مجھے۔ میں فیس بک استعمال...
عبد الرزاق عن ابن جریج
ان کا نام ہے عبد الملک بن عبد العزيز بن جريج۔ یہ مدلس ہیں اور یہاں عن کے ساتھ روایت کر رہے ہیں۔ دار قطنی کہتے ہیں: شر التدليس تدليس بن جريج فإنه قبيح التدليس لا يدلس الا فيما سمعه من مجروح (طبقات المدلسین) (موسوعۃ اقوال ابی الحسن الدارقطنی)
"بدترین تدلیس ابن جریج کی تدلیس...
حافظ طاہر اسلام عسکری بھائی نے مجھے کہا تھا کہ دیوبند کے طلبہ کو تمام فقہ اور اصول فقہ ایک ساتھ پڑھنے چاہئیں۔ میں نے عرض کیا کہ یہ سوچنے کو تو ممکن ہے لیکن حقیقت میں سب میں گہرائی حاصل کرنا انتہائی مشکل ہے۔ یہ بحث لاحاصل رہی۔ وہ بھی درست فرما رہے تھے اور میں بھی جو کہہ رہا تھا وہ مشاہدے کی بنا...
اس میں چار استدلالات ہیں:۔
قول کے ساتھ خطاب مطلق ہو تو جہر پر محمول کیا جاتا ہے۔
قول، قول کے مقابلے میں ہو تو اس سے وہی کیفیت مراد ہوتی ہے۔
قولوا کا لفظ مطلق واقع ہوا ہے اور اس پر جہر کی صورت میں عمل ہوا ہے۔
امام جہر سے قراءت کرتا ہے تو مقتدی اقتدا میں جہر کرے گا۔
چوں کہ ہم فقہ اور اصول فقہ...
اتنی ساری پوسٹس؟؟؟
پتا نہیں آپ کاپی کرتے ہیں یا تحریر لیکن میں تو اپنے وقت کے مطابق ہی جواب دے سکوں گا۔
آپ صبر کے ساتھ پڑھتے رہیئے گا۔
کیا آپ ان کا طرز استدلال بتا سکتے ہیں؟ آخر انہوں نے یہ استدلال کیوں کیا؟
ورنہ تو یہ ایسے ہی ہے جیسے احناف اس سے یہ استدلال نہیں کر رہے۔ اس حدیث کے الفاظ سے یہ...
جزاک اللہ احسن الجزا
حافظ طاہر اسلام عسکری بھائی۔ یہ فرق ہوتا ہے اصول صرف پڑھنے میں اور ایک اصول کی باقاعدہ مشق کرنے میں۔
میں نے اصول پڑھے ہوئے ہیں اور یہاں جانتا بھی ہوں لیکن میں مسئلے کی تخریج میں غلطی کر گیا۔ جب کہ مفتیان کرام اساتذہ کی نگرانی میں باقاعدہ مشق کرتے ہیں۔
اب اگر ایک عالم کو ہم...
میرا خیال ہے اگر اس قسم کے موضوعات کو کسی خاص سیکشن تک مقید کردیا جائے اور اس سیکشن پر یہ پابندی لگا دی جائے کہ وہاں موضوع ڈائریکٹ پوسٹ نہیں ہوگا بلکہ موڈریٹرز میں سے کوئی اسے منظور کرے گا۔ اور اس کام کے لیے پندرہ بیس ایسے افراد کو منتخب کر لیں جو زبان و بیان کو درست کر سکتے ہوں تو یہ کام زیادہ...