الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
تو میرے پیارے بھائی
ہر چیز کا ایک طریقہ ہوتا ہے۔ آپ اسے "حضرت موسی ع کے بارے میں بے سند روایت" یا "موضوع روایت" کا عنوان دے کر بغیر کسی پر چوٹ کیے بھی لکھ سکتے ہیں۔ اس سے اصل تبلیغ کا کام ہوگا اور پڑھنے والا متاثر ہوگا۔ قاری کے دل تک بات اترے گی۔
لیکن جو طریقہ یہاں اختیار کیا گیا ہے یہ تو سراسر...
تھریڈ کا موضوع ذرا سا تبدیل کر کے یوں کر لیں "حضرت موسی علیہ السلام کی توہین بریلویوں کے مطابق"۔ کچھ ٹھیک بھی ہو جائے گا۔
ایک چیز کو جب آپ مانتے ہی نہیں ہیں تو اس کے مطابق توہین کا کیوں کہتے ہیں؟ (میں خود بریلوی نہیں ہوں۔)
رہ گئی بات قصہ کی تو میں نے عرض کیا کہ اگر یہ موضوع روایت بھی ہے یعنی من...
جی کافی بے ربط ہو گئے ہیں (ابتسامہ)۔
محترم بھائی! آپ کافی عجیب باتیں نہیں کرتے؟ میرا خیال ہے کہ آپ ابھی تک دنیا کو اپنے علماء کی نظر سے دیکھنے کے عادی ہیں۔ بہر حال۔۔۔۔
کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ شروع کے دو معتبر طبقات میں کتابیں کن کی لی ہیں اور کن لوگوں نے لی ہیں؟ باقی سب مصنفین احادیث نے کیا قصور...
یہ تو دونوں ہی باتیں توہین میں نہیں آئیں۔
قصہ یا روایت بے بنیاد ہے، اس پر تو انتہائ مضبوط دلیل چاہیے ہوگی کیوں کہ ممکن ہے یہ بھی اسرائیلی روایات میں سے ہو۔ عدم علم تو دلیل نہیں بن سکتا۔
پھر اگر بے بنیاد ہے بھی تو بھی توہین میں کیسے آئے گا؟ زیادہ سے زیادہ موضوع روایت ہوگی۔
اور کلیم اللہ تو خضر...
محترم سید منیر الدین صاحب!
میں سمجھا نہیں کہ آپ کیا فرمانا چاہتے ہیں؟ کیا آپ یہ فرمانا چاہتے ہیں کہ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ وغیرہم نے یہ مسئلہ تحری قبلہ ان آیات سے اخذ نہیں کیا؟؟؟ یہ مسئلہ علماء احناف سے ثابت ہے اور مجتہد کا کام قرآن و حدیث سے غور کر کے مسائل اخذ کرنا ہوتا ہے۔ اگر کسی مسئلہ کی...
عجیب بات ہے۔ اعتراض کے لیے چیز چاہیے بس۔ یہ اگرچہ ہم سے متعلق نہیں ہے لیکن ایک عامی کی حیثیت سے یہ سوال ضرور کروں گا کہ اس میں توہین کہاں ہے؟
اس قصے کو غور سے پڑھیں تو اس کا مطلب تو یہ ہے کہ ہر چیز کا اپنا فائدہ ہے جو اللہ تعالی جانتے ہیں۔ اور اکثر اوقات ایک مخلوق کو دوسری مخلوق کے فائدے کے بارے...
جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے اس بات کا جواب کہ ابو ہریرہ رض کو فقیہ نہیں کہا گیا جمشید بھائی پہلے دے چکے ہیں۔ (اگر غلط ہوں تو معذرت)
لیکن بہر حال یہ تو اس فورم کا کارنامہ ہے ہی کہ اس میں اس چیز کا کوئی قانون نہیں رکھا گیا کہ اگر کسی بات کا جواب دیا جا چکا ہو تو اس کا دوسرا تھریڈ نہ بنایا جائے۔
دوسری بات یہ کہ آپ اور میں ایک ہی آیت کو دو مختلف طرز سے دیکھ رہے ہیں۔
آپ اس آیت میں نکث ایمان اور طعن فی الدین کو دو باقاعدہ الگ الگ صورتیں بنا رہے ہیں یعنی ان میں سے کوئی ایک بھی صورت ہو تو قاتلوا کا حکم اس پر مرتب ہوگا۔ یعنی اس کو ہم یوں کہیں گے:۔
1: و طعنوا فی دینکم میں واؤ تفسیریہ ہے یعنی...
حافظ طاہر بھائی۔ میرے پاس شاید یہاں مستقل حاضری اور بحث کا وقت نہ ہو۔
ایک نکتہ عرض کر کے چلا جاتا ہوں۔
1: حیات میں اصل اس جسم کو حیات حاصل ہونا ہے جو کہ ہمارے پاس ہے۔ کیوں کہ یہ کم از کم دنیا میں مشاہدہ سے ثابت ہے۔ اس لیے جب قبر میں حیات کا کہتے ہیں تو متبادر فی الذہن یہی جسم آتا ہے۔
دلیل خلاف...
نہ تو میں ان کا مقلد ہوں اور نہ انہیں جانتا ہوں اور نہ ہی میں نے یہ بیان مکمل سنا ہے۔ اور نہ سننے کا وقت ہے۔
باقی آپ نے تاویلات کے بارے میں کیسا عمدہ اظہار خیال فرمایا ہے۔ میں اس پر سر دھنتا اگر مجھے یاد نہ ہوتا کہ آپ تو وہ متعصب بے علم شخص ہیں جنہوں نے ابن حجر ہیثمی کو کذاب لکھا تھا۔ بغیر کسی...
پہلی بات تو یہ کہ طعنوا فی دینکم میں نبی ﷺ کو سب کرنا شامل ہے یا نہیں؟ اگر کوئی شخص اللہ پاک کو گالی دے تو کیا یہ بھی طعنوا فی دینکم کے تحت داخل ہوگا؟
دین اسلام میں طعن کا مطلب کیا ہے؟ میری یہ رائے ہے کہ ایسا کام کرنا جس سے عامۃ المسلمین یا اسلام کو نقصان پہنچے۔ جب کہ یہ فعل جو وہ کر رہا ہے،...
فقہ حنفی میں حرمت مصاہرت کے لیے ایک شرط لڑکی کا مشتہاۃ ہونا بھی ہے۔ یعنی اگر لڑکی مشتہاۃ نہ ہو تو دخول کامل نہیں ہوگا۔ اور دخول کامل نہ ہونے کی صورت میں اس آیت کے تحت یہ داخل نہیں ہوگا۔
الحنفية - قالوا: العقد الفاسد لا يوجب حرمة المصاهرة، فمن عقد على امرأة عقداً فاسداً لا تحرم عليه أمها، وأما...