الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جناب سہج صاحب:
آپ تھوڑا غور سے پوسٹ کو پڑھ لیا کریں تو آپ کو جواب بھی نظر آجا یا کرے گا۔
اور آپ پوسٹ نمبر 4 اور 5 میں موجود حوالہ جات کا بھی مطالعہ فرما لیں آپ جان لیں گے کہ اہل حدیث کیا ہیں۔
محترم آپ کے تمام سوالات کے جوابات دیے جا چکے ہیں آنکھیں کھول کر پچھلی تمام پوسٹ کا مطالعہ فرما لیں اور میرے سوالات کا بھی جواب دے دیں اگر نہیں دے سکتے تو پھر بہانے بنانے کی ضرورت نہیں کہ:
میں انتظار کر رہا ہوں آپ کے جوابات کا اگر آپ حق پر ہو تو ثابت کر دیں۔
جزاک اللہ خیراً علوی بھائی
آپ نے بجا فرمایا مسلم صاحب اپنی تو بولتے جا رہے ہیں اور قرآنی آیات کی من چاہی تاویلیں بھی گھڑتے جا رہے ہیں مگر ہمارے سوالات کے جواب میں"صاف چھپتے بھی نہیں اور سامنے آتے بھی نہیں ہو" کا مصداق بنے ہوئے ہیں۔
مسلم بھائی میں آپ کے جوابات کا منتظر ہوں۔
کچھ سوالات کے جواب مطلوب ہیں[/FONT][/COLOR][/CENTER]
محترم جناب مسلم صاحب !
قرآن میں ہے کہ
حَافِظُواْ عَلَى الصَّلَوَاتِ والصَّلاَةِ الْوُسْطَى وَقُومُواْ لِلّهِ قَانِتِين(البقرہ 238)
ترجمہ:مسلمانو سب نمازیں خصوصاً بیچ کی نماز( یعنی نماز عصر )پورے اہتمام کے ساتھ ادا کرتے رہو اور اللہ کے آگے...
کچھ سوالات کے جواب مطلوب ہیں
محترم جناب مسلم صاحب !
قرآن میں ہے کہ
حَافِظُواْ عَلَى الصَّلَوَاتِ والصَّلاَةِ الْوُسْطَى وَقُومُواْ لِلّهِ قَانِتِين(البقرہ 238)
ترجمہ:مسلمانو سب نمازیں خصوصاً بیچ کی نماز( یعنی نماز عصر )پورے اہتمام کے ساتھ ادا کرتے رہو اور اللہ کے آگے ادب سے کھڑے رہا کرو۔
یہ...
كُلُّ مَنْ عَلَيْهَا فَان
وَيَبْقَى وَجْهُ رَبِّكَ ذُو الْجَلاَلِ وَالإِكْرَام
فَبِأَيِّ آلاَء رَبِّكُمَا تُكَذِّبَان
جو مخلوق زمین پر ہے سب کو فنا ہونا ہے۔ اور تمہارے پروردگار ہی کی ذات جو صاحب جلال و کرم ہے باقی رہے گی۔ تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
ماشاءاللہ کمال کی لاجک ہےتو جناب میرا چیلنج اب بھی ہے کہ حرم میں مقامِ ابراہیم پر جو نماز پڑھی جاتی ہے اور آپ بھی مانتے ہیں کہ وہی صحیح نماز ہے تو قرآن سے ثابت کر دیں۔
کیونکہ کہ بقول آپ کے
محترم جناب مسلم صاحب!
پتہ نہیں آپ ثابت کیا کرنے میں لگے ہیں۔ویسے قرآن کے معانی کو اپنے مطلب کا رنگ دینا کوئی آپ سے سیکھے۔آیات کے سیاق و سباق پر تھوڑا غور فرما لیا کریں کہ اگر اللہ تعالیٰ کچھ ارشاد فرما رہے ہیں تو کیوں اور (خصوصاً) مخاطب کون ہے۔
ذرا غور فرما لیں:۔
وَيَسْأَلُونَكَ عَنِ...
ویسے آپ کی لاجک بھی کمال کی ہے۔خود صاف طور پر مکر گئے کی میرے اکابرین یہ نہیں لکھ سکتے اور میں بغیر دلیل کے اس کو رد کرتا ہوں اور ہم کو مسلسل یہی درس دے رہے ہیں کہ آپ اپنے اکابر کی غلطی تسلیم نہیں کرتے حالانکہ عامر بھائی نے واضح اعتراف بھی کیا اور خود آپ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم سہج صاحب! ہم اہل حدیث کی نظر میں مقام صحابہ رضی اللہ عنھم اجمعین کیا ہے وہ درج ذیل لنک سے ڈاءون لوڈ کر کے پڑھ لیں۔
مقامِ صحابہ رضی اللہ عنھم اجمعین
وَتَوَكَّلْ عَلَى الْحَيِّ الَّذِي لاَ يَمُوتُ وَسَبِّحْ بِحَمْدِهِ وَكَفَى بِهِ بِذُنُوبِ عِبَادِهِ خَبِيرًا
اور اس خدائے زندہ پر بھروسہ رکھو جو کبھی نہیں مرے گا اور اسکی تعریف کے ساتھ تسبیح کرتے رہو اور وہ اپنے بندوں کے گناہوں سے خبر رکھنے کو کافی ہے۔