الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اوکے بھائی عبدہ
آپ دل چسپ آدمی معلوم ہوتے ہیں ۔ میرے لئے کئی آپشن لگا دئے آپ نے۔ حالانکہ اگر آپ موضوع اور میرے و جنید کے چیٹ کا سیاق سباق ملاحظہ فرماتے تو شائد آپ کو ’ان‘ کے تعین میں تردد نہ پیش آتا۔ آج کل میں ان لوگوں سے دور دور رہنے کی کوشش کرتا ہوں جن میں مذہبی رواداری کا فقدان ہو۔اور یہی...
نہیں۔۔۔۔
وہ یوں کہ عامی فقہی مسائل میں تحقیق کا مکلف نہیں ۔ اگر اسے مکلف قرار دیا جائے تب وہ اس بات کا زیادہ سزاوار رہے گاکہ وہ ذاتی اجتہاد سے فقہی مسائل مستنبط کرے اور اپنے اجتہاد پر عمل کرے۔
کہ قرآن ہمیں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے دیا اس کو لے لو۔ اور حدیث نامی تاریخ ہمیں محدثین نے صدیوں بعد دی ہے اس لئے اس پر تکیہ نا کرو مگر بقدر ضرورت۔
سورہ بقرہ کی آیت62سے ایسا لگ رہا ہے کہ یہود و نصاریٰ اور صائبین جو اللہ اور روز آخرت پر ایمان رکھتے ہوں انعام یافتہ لوگوں میں ہونگے۔ یعنی ابدی نجات کیلئے مسلمان ہونا شرط نہیں قرار پاتا۔اگر ایسا نہیں تو برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں
آیت ہے
إِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا وَالَّذِينَ هَادُوا...
Saray bhai bashamol mere Raja bhai k asal sawal ko sahih se nahi samajh paye hain. Raja Bhai ka sawal Logical Pahlo se hai aur hum iski sharai jihat discuss kar rahe hain. Logic yahi kahta hai k zyada burai k muqablay main kam burai ka intikhab karna chahiye jab halat ye ho k amalan achay pahlo...
کیسے؟ قرآن و حدیث کسی کا نام لیکر نہیں کہہ رہا کہ فلاں کو فلاں زمانے میں خلافت کا تاج پہنا دو۔ رہی بات اہلیت کی تو کوئی بھی اہل ہونے کا دعویٰ کر سکتا ہے اور بہت سارے خود کو اہل بھی سمجھ بیٹھے ہیں۔ آخر قرآن و حدیث پڑھ کر کون کس کو کس طریقہ کار کے مطابق خلیفہ چنے گا؟
عابد بالخیر بھائی آپکا یہ پوسٹ بھی موجودہ دور کے حوالے سے کون اور کیسے کے سوال سے خاموش ہے ۔ نبی علیہ صلوۃ و السلام نے یہ نہیں بتایا کہ آج کے دور میں کون خلیفہ بنے گا۔ میرا اصل مدعا آج کے دور کے خلیفہ سے متعلق ہے۔ تو بھائی بتا ؤ آج خلیفہ کا انتخاب کون کریگا۔ اور کس طریقہ کار کے مطابق کریگا ؟
محترم عابد بالخیر بھائی آپ نے خلیفہ بننے کیلئے اہلیت کے حوالے سے دو خوبیاں گنوائی ہیں۔ جس کے متعلق ہم نے آپ سے کوئی استفسار نہیں فرمایا تھا۔ ہمارا بنیادی نکتہ یہ تھا
آج کوئی خلیفہ موجود نہیں تو آج کے خلیفہ کو کون منتخب کرے گا؟ حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ سے پہلے کوئی خلیفہ موجود نہیں تھا ان کا...
عقیل بھائی ضروریات دین آپکا لازمی عقیدہ ہوتا ہے۔ عقیدہ سے متعلق ایسے نصوص جو درجہ قطعیت میں نہ ہو بلکہ علمائے امت نے اپنے اجتہادات سے انکے مفاہیم درجہ ظن میں متعین فرمائے ہوں۔ عقیدے کے ایسے فروعی اختلافات کو اپنا لازمی عقیدہ نہیں بنانا چاہئے۔ بلکہ ان فروعات کو علماء کیلئے چھوڑ دینا چاہئے ۔...
حرب بھائی آپکا یہ والا مکالمہ ہمیں بہت اچھا لگا۔ ہم چاہتے تھے کہ عابد بالخیر کیلئے اسکا لنک اپنی پوسٹ میں لگا دیں۔ سو اب لگا دیتے ہیں۔ سمجھنے والوں کیلئے آپکی اتنی گفتگو ہی کافی ہے
سب سے پہلے تو میں راجا صاحب سے معذرت خواہ ہوں کہ میری کچھ باتوں کی وجہ سے بعض احباب موضوع سےقدرے ہٹ کے باتیں چھیڑ رہے ہیں۔ میری ایک پوسٹ شائد اسی وجہ سے ذمہ داران حضرات نے ڈیلیٹ کردی ہے۔ خیر وجہ تو ایڈمن صاحب ہی بہتر بتا سکیں گے۔
عابد بالخیر بھائی میرا بنیادی نکتہ یہ تھا کہ خلیفہ کا انتخاب کون...