الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
محترم بھائی۔ تحت السرۃ پر عمل ابتدائی زمانے سے چلتا آرہا ہے۔ جبکہ میری معلومات کے مطابق علی الصدر کی جو روایات ہیں ان کی بھی تشریح حافظ ابن حجر وغیرہ عند الصدر یا سینے کے ابتدائی حصے سے کرتے ہیں۔ سینے کے اوپر تو کوئی قائل نہیں غالبا۔ واللہ اعلم
اسی طرح علی الصدر کی روایات ضعیف بھی ہیں۔ اور تحت...
محترم رضا میاں بھائی!
میں نے وعدہ کیا تھا کہ زیادتی پر بعد میں بات کروں گا لیکن پھر وقت میسر نہ ہوا۔ ابھی ہم اس زیادتی کاجائزہ لیتے ہیں۔
جن اصولوں کا آپ نے ذکر کیا وہ اگرچہ انسانوں کے ہی بنائے ہوئے ہیں اور ان سے اختلاف ممکن ہے کیوں کہ ہر اہل فن اپنی رائے رکھتا ہے لیکن ہم انہی کی روشنی میں روایت...
محترم بھائی میں نے مختلف رنگ استعمال کیے ہیں۔ اس جگہ کو ملاحظہ فرمائیے۔
خلاصہ یہ ہے کہ "حنفی وہ ہیں جو مسائل میں ابو حنیفہ کی پیروی کریں چاہیں اصول عقائد میں کریں یا نہ کریں۔
اگر عقائد میں بھی کریں تو انہیں حنفیہ کاملہ کہا جاتا ہے اور اگر عقائد میں نہ کریں تو عقیدے میں جو ان کا مسلک ہو اسے ذکر...
محترم بھائی!
آپ میری بات کو مسترد کر سکتے ہیں۔ ظاہر ہے میں ایک طالب علم ہوں۔
لیکن جن احتمالات کا آپ نے کہا انتہائی احترام کے ساتھ معذرت کرتے ہوئے عرض کرتا ہوں کہ اس سے زیادہ عجیب آپ نے پوسٹ فرما دی ہے۔
علی الصدر کی صحیح روایات، نبی ﷺ کو چھوڑ کر اصحاب کی طرف جانا، میرا نبی ﷺ کی رائے کے مقابلے میں...
فضائل و ترغیب میں ضعیف حدیث قابل استدلال ہے۔
الاستدلال بالحدیث الضعیف صحیح فی فضائل الاعمال و الترغیب والمواعظ۔
قال الخطیب البغدادی:۔
واللہ اعلم بالصواب
اس سلسلے میں اگر یہ دو لنک بھی ملاحظہ فرمالیں تو مناسب ہوگا۔
http://www.urduvb.com/forum/showpost.php?p=139100&postcount=1
http://urdu.ashrafiya.com/%D8%AF%D8%A7%D8%B9%DB%8C-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D9%88%D8%B5%D8%A7%D9%81/
محترم اسحاق بھائی
حوالہ آپ سیرت کی کسی بھی کتاب سے دیکھ سکتے ہیں۔ سیرت ابن ہشام میں دیکھ لیں تو ان شاء اللہ یہ تمام واقعات مل جائیں گے۔ میں نے اپنے مطالعہ کی روشنی میں یہ عرض کیا ہے۔
آپ کے استفسارات کا جواب دینے سے پہلے یہ عرض کر دوں کہ یہ میری رائے ہے اور غلط بھی ہو سکتی ہے لیکن میں اسے درست...
میں کس طرف لے گیا ہوں اور کیا عرض کیا ہے دوبارہ ملاحظہ فرمائیے۔ میں نے یہی بتایا ہے کہ یہ نسبت اسی طرح کی جاتی ہے۔ اکثر اوقات کوئی اپنے بارے میں نہیں بتاتا۔
غالبا جناب پوسٹ پڑھنے کی کوشش ہی نہیں فرماتے۔
دوبارہ ملاحظہ فرمائیں۔
میں کس طرف لے گیا ہوں اور کیا عرض کیا ہے دوبارہ ملاحظہ فرمائیے۔ میں نے یہی بتایا ہے کہ یہ نسبت اسی طرح کی جاتی ہے۔ اکثر اوقات کوئی اپنے بارے میں نہیں بتاتا۔
غالبا جناب پوسٹ پڑھنے کی کوشش ہی نہیں فرماتے۔
دوبارہ ملاحظہ فرمائیں۔
جی محترم اس کا اضافہ کیا گیا ہے۔
کیوں کیا گیا ہے وہ بھی واضح ہے کہ ان علماء کے اقوال پر اعتماد کر کے ان نسخوں کو زیادہ درست مانا گیا ہے جن میں اضافہ ہے۔
اب اس کے بعد بھی اگر آپ اسے تحریف فرماتے ہیں تو پھر یہ آپ کا اور ان کا معاملہ ہے۔ ایک دوسرے کے گریبان قیامت میں پکڑے کھڑے رہیے گا۔
میں اس بحث...
محترمی!
آپ علمی لحاظ سے میرے لیے انتہائی قابل احترام ہیں۔ لیکن ضد و بحث برائے بحث میں درست نہیں سمجھتا اس لیے آپ کی تصویب کر دیتا ہوں۔
یہ ظاہر ہے کہ جو ہمارا عقیدہ ہے وہ ہمارے ساتھ رہے گا اور جو آپ کا خیال ہے وہ آپ کے ساتھ۔
اللہ پاک ہم سب کو اپنی راہ مستقیم پر چلائے۔ آمین
محترم عبدہ بھائی۔ اللہ پاک آپ کو جزائے خیر دے۔
تفصیل کچھ اتنی ہو گئی کہ میرے لیے شاید اس کا تمام اجزاء کے ساتھ جواب لکھنا ممکن نہ ہو۔ میں یہ کہتا ہوں کہ میں نے اپنی رائے کا اظہار کر دیا ہے صرف۔
البتہ چند چیزیں عرض کرتا ہوں۔
آپ نے فرمایا کہ پارلیمنٹ کی دو تہائی اکثریت کسی بھی قانونی شق کو تبدیل...
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
محترم اسحاق بھائی
اگر ہم سیرت مصطفی ﷺ کی روشنی میں دیکھیں تو سب سے بنیادی چیز ہمیں یہ نظر آتی ہے کہ داعی کو وقت کے لحاظ سے فیصلہ کرنا آنا چاہیے کہ کس وقت کیا انداز مناسب ہوگا۔
اسلام کے داعی اول ﷺ کہیں کفار کی دعوت میں شریک ہو کر اسلام کی تبلیغ کرتے ہیں تو کہیں...
میرا خیال ہے واقعی لولی بھائی لگا دیں تو بہتر ہے۔
بھائی اول تو یہ تحریف نہیں ثابت ہوتی کیوں کہ انہوں نے یہ سمجھا کہ اتنے نسخوں میں جن کا ذکر ہاشم سندھیؒ نے کیا ہے یہ اضافہ ہے تو انہوں نے یہ اضافہ کر دیا۔
لیکن یہ الگ بات ہے۔
فی الحال میری ناقص نظر میں یہ بات نہیں آرہی کہ نسخہ اولی میں ہے: فی...
محترم بھائی ایک اور مقام پر فورم پر ہی میں وضاحت کر چکا ہوں کہ یہ تین الگ الگ اعتبارات ہیں۔
فقہ کے اصول و فروع میں پیروکار مسلک احناف
عقائد مخصوصہ کی مخصوص تشریح میں معتمد اشعری و ماتریدی
اور صوفیت تو آپ جانتے ہی ہیں کہ ان دونوں کے ماتحت تربیت کا طریقہ ہے۔
جزاک اللہ خیرا محمد وقاص گل بھائی!
یہ ایک علمی موضوع ہے اور اس پر کسی فرد کی بھی کسی جانب کی رائے ہو سکتی ہے جیسے علامہ انور شاہ کشمیریؒ کی رائے میں نے خود اوپر ایک پوسٹ میں ذکر کی ہے۔
سب قابل احترام ہیں اور خود میں کشمیریؒ کی رائے کو زیادہ مناسب سمجھتا ہوں لیکن اس پر جو میرے ذہن میں ہے اس کی...