• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اشماریہ

    مدینہ حرم نہیں فقہ حنفی شریف میں

    آپ اس سے پہلے یہ بتا دیں کہ ثوری اور عبد اللہ بن مبارک ابھی بھی حدیث قبول کیے جانے کے قابل ہیں یا نہیں؟ اور میں نے بخاری والی حدیث اور عمدۃ القاری والا اعتراض لکھنے کا کہا تھا۔
  2. اشماریہ

    کراچی میں پولیس کی وین پر خودکش حملہ 9 اہلکار جاں بحق 40 زخمی !!!

    مسلمان تو ہو سکتا ہے بائی دا وے۔ نئی نیوز یہ ہے کہ ٹی ٹی پی نے اس کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
  3. اشماریہ

    زمانہ طالب علمی۔ ۔ !

    واہ واقعی جینئس ہے۔
  4. اشماریہ

    مدینہ حرم نہیں فقہ حنفی شریف میں

    بھائی لولی آل ٹائم کو اور یہ کہ یہ اپنا اعتراض یونیکوڈ میں لکھ دیا کریں۔
  5. اشماریہ

    کیا آپ کے پاس ان سوالوں کے جواب ہیں؟

    کیا کہنا چاہتے ہیں؟
  6. اشماریہ

    فقاہاے احناف کے ما بین اختلاف

    اس کی وجہ یہ ہے کہ ایک مکتب کے عالموں کا طرز فکر اور اصول قریب قریب ایک جیسے ہوتے ہیں۔ تھوڑا بہت فرق ہوتا ہے۔ چوں کہ عالم بھی ان اصولوں کو پڑھ چکا ہوتا ہے اس لیے وہ زیادہ مناسب رائے کا انتخاب کرلیتا ہے۔ دوسروں کے اقوال سے ہر اس وقت دلیل دی جاتی ہے جب ان کا اور ہمارا طرز فکر یکساں ہو جائے کسی...
  7. اشماریہ

    حضرت عیسی علیہ السلام بھی حنفی مقلد ہوں گے؟؟

    ناپسند کر کے جواب نہ دینا اس بات کی عکاسی کرتا ہے میرے محترم کہ ان باتوں کا جواب یا تو پہلے ہو چکا ہے یا پھر یہ اس قابل نہیں کہ جواب دیا جائے۔ پہلی دو باتوں کا جواب کئی جگہ دیا گیا ہے۔ آپ نے نہیں ماننا تو میں کیا کر سکتا ہوں؟ بار بار لکھنے سے تو رہا۔ اور آخری بات پر آپ نے اشکال ہی واضح نہیں کیا۔
  8. اشماریہ

    حضرت عیسی علیہ السلام بھی حنفی مقلد ہوں گے؟؟

    شاید آپ نے پوسٹس صحیح طرح ملاحظہ نہیں فرمائیں۔ اچھا ایک بات بتا دیجیے۔ کیا عیسیؑ پر وحی نازل ہوگی؟
  9. اشماریہ

    مدینہ حرم نہیں فقہ حنفی شریف میں

    تحقیق تو تب کروں گا جب یہ صاحب کاپی پیسٹ کے بجائے یہاں یہ اشکال لکھ دیں گے۔ جواب بھی تب ہی دوں گا ان شاء اللہ۔ لیکن تصویر میں ثوری اور عبد اللہ بن مبارک کا قول بھی ذکر ہے۔ مخالف حدیث کیا وہ بھی ہیں؟ اور مخالفت کی صورت میں ان کی حدیث مقبول ہوگی کہ نہیں؟ محمد ارسلان بھائی کیا آپ ان سے لکھ کر...
  10. اشماریہ

    ایک چھوٹا سا سوال اہل حدیث بھائیوں سے۔

    بهائی جان اصل عبارت یہ ہے:۔ هل تجوز الفتوى بالتقليد ؟ هل تجوز الفتوى بالتقليد ؟. الحمد لله فيه أقوال : قال ابن القيم : أحدها : أنه لا يجوز الفتوى بالتقليد ؛ لأنه ليس بعلم ، والفتوى بغير علم حرام ، ولا خلاف بين الناس أن التقليد ليس بعلم ، وأن المقلد لا يطلق عليه اسم عالم ، وهذا قول أكثر...
  11. اشماریہ

    رضاعت کا مسلہء اور ایک عورت کی گواہی

    یونی کوڈ میں جب تک نہ ہو میں اقتباس کیسے لے سکتا ہوں؟ اور آپ بھی غالبا کاپی پیسٹ پر گزارا کرتے ہیں۔
  12. اشماریہ

    کیا متقدمین فقہا کا اجتہاد قیامت تک کے لیے کافی ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    ایک بات ویسے سمجھ نہیں آتی۔ جب ہم امام اعظمؒ کے تقوی اور علم دونوں کو تسلیم کرتے ہیں تو پھر یہ کیسے سوچیں کہ امام اعظمؒ نے جان بوجھ کر قرآن کے خلاف فیصلہ کیا ہے؟ اور آپ لوگوں کا سارا زور اسی پر کیوں ہوتا ہے کہ ہم اس قسم کے الفاظ ادا کریں "ابو حنیفہ نے قرآن کے خلاف فیصلہ کیا ہے۔ جاہل کو یہ بھی...
  13. اشماریہ

    کیا متقدمین فقہا کا اجتہاد قیامت تک کے لیے کافی ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    محترم انس بھائی آپ تو غالبا علمی شخصیت ہیں۔ کسی رکن نے آپ کو استاد کہا تھا کسی جگہ اس لیے میرا یہ اندازہ ہے۔ اس بات سے صرف یہ ثابت ہوتا ہے کہ عثمانیؒ کو امامؒ کی دلیل مستحضر نہیں ہوگی یا ان کے نزدیک دلیل کی دلالت درست نہیں ہوگی۔ نہ کہ یہ کہ ابو حنیفہؒ کے پاس کوئی دلیل ہی نہیں تھی۔ اور انہوں نے...
  14. اشماریہ

    کیا آپ کے پاس ان سوالوں کے جواب ہیں؟

    میرے محترم! طاہر القادری کی باتیں بہت کثرت سے اور واضح ہیں۔ جب کہ طارق جمیل صاحب نے صرف چینل والوں کے سامنے انہیں شیخ الاسلام کہا ہے۔ اس میں یہ بھی ممکن ہے کہ انہوں نے اس لیے کہا ہو کہ چینل والے بات کا بتنگڑ بنا کر شر نہ پھیلائیں۔ اور یہ بھی ممکن ہے کہ اس لیے کہا ہو کہ وہ اور اس کے پیروکار بات...
  15. اشماریہ

    کیا احناف احادیث نبوی ﷺ کو چھوڑ کر ابو حنیفہؒ کے اقوال پر عمل کرتے ہیں؟

    میرے بھائی ایک قول کو چھوڑ دینا اور دوسرے پر فتوی دینے کا اور کیا مطلب ہوتا ہے؟ ہر بات کتابوں میں ہر جگہ لکھنا ضروری تو نہیں ہوتا۔ ویسے آج میں مشکاۃ میں ایک حدیث پڑھ رہا تھا۔ ایک شخص نبی کریم ﷺ کے پاس آیا اور کہا کہ میں قرآن نہیں پڑھ سکتا تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے تسبیحات سکھائیں کہ یہ...
  16. اشماریہ

    کیا آپ کے پاس ان سوالوں کے جواب ہیں؟

    جی ہاں مجھے علم ہے۔ اسی لیے میں نے مولانا کو ان کی بات میں غلط کہا ہے۔
  17. اشماریہ

    کیا متقدمین فقہا کا اجتہاد قیامت تک کے لیے کافی ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    آمین شاید آپ یہ چاہتے ہوں کہ میں آپ کی بات پڑھتے ہی ان پر مخالف حدیث، کافر اور مشرک کا فتوی لگا دوں تو آپ کی بات میرے لیے قابل احترام ضرور لیکن یہ ممکن نہیں ہے۔ البتہ اگر آپ کسی دلیل سے یہ ثابت کر دیں کہ مرجوح قول پر عمل نہیں ہو سکتا تو درست ہے۔ ویسے ذرا اس مسئلہ کی تفصیل بھی بیان کر دوں...
  18. اشماریہ

    کیا متقدمین فقہا کا اجتہاد قیامت تک کے لیے کافی ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    مرجوح قول پر عمل کیا جا سکتا ہے یہ تو سب ہی مانتے ہیں غالبا۔ البتہ وجہ کیا ہے؟ تو وجہ اپنی فہم میں کسی غلطی کا شائبہ، اپنے اجتہاد پر کامل اعتماد نہ ہونا، کسی دلیل پر شبہہ اور شیوع فتنہ یا کچھ اور بھی ہو سکتی ہے۔ اس سے کہیں بھی یہ لازم نہیں آتا کہ انہوں نےغلط کام کیا۔ آپ نے کن قیود و حدود کا ذکر...
  19. اشماریہ

    کیا آپ کے پاس ان سوالوں کے جواب ہیں؟

    جزاک اللہ خیرا بھائی جان۔ میں یہ سمجھتا ہوں کہ مولانا کو انہیں یہ نہیں کہنا چاہیے تھا۔ انہیں شیخ الاسلام کہنا کہیں سے بھی مناسب نہیں لگتا۔ میں اسے مولانا طارق جمیل صاحب کی غلطی سمجھتا ہوں لیکن صاحب کلام سے معلوم کرنا چاہیے اگر وہ زندہ ہو۔ میرے لیے فی الحال تو یہ ممکن نہیں لیکن ان شاء اللہ موقع...
  20. اشماریہ

    تجویز اختلافی مباحث اور تھریڈ ایک جگہ

    جہاں بھی کیا جائے لیکن ایک جگہ کر دیا جائے۔
Top