الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
محترم بھائی
ہر مسلک میں کچھ علماء متشدد یا غالی یا سطحی نظر رکھنے والے ہوتے ہیں۔ لیکن یہ علماء پورے مسلک کی نمائندگی نہیں کرتے۔ جس طرح اہل حدیث میں بعض علماء متشدد ہوتے ہیں لیکن ان کی وجہ سے پوری جماعت اہل حدیث کو متشدد نہیں کہا جا سکتا۔
اسی طرح غالبا یہ مفتی صاحب بھی ہیں۔
بسا اوقات ایسا بھی...
محدث اسٹائل 2 اور گوگل کروم۔
مسئلہ موجود ہے خصوصا جب پوسٹ کے درمیان میں اقتباسات بھی لے لیے جائیں۔
لوگ آؤٹ کر کے دیکھتا ہوں۔
لیکن پھر لوگ ان ہو کر طویل پوسٹ میں لکھوں گا کیا؟؟؟
انتہائی محترم حافظ بھائی
اگر آپ صرف اختلاف کرنا چاہتے ہیں تو پھر تو ٹھیک ہے۔
ورنہ وہاں یہ کچھ بھی لکھا ہے:۔
باقی جیسے آپ مناسب سمجھیں۔ میں بحث نہیں کرنا چاہتا اس پر۔ یہ تھریڈ ویسے بھی ان محترم بھائی کے سوالات کے جوابات کے لیے ہے۔
لاحول ولا قوۃ الا باللہ۔ ظاہر ہے یہی کہہ کر جانا تھا آپ نے۔
یہ احتمال تو عابد سندھی اور ابن قطلوبغا کے نسخے سے ساقط ہو گیا۔ پھر؟؟؟
دلیل تو باقی رہ گئی۔
دوسری بات اس نسخے کی مضبوطی بھی میں پیچھے بیان کر چکا ہوں۔
آپ کے پاس دلیل ہے اس کے غیر معتمد ہونے کی؟
ابن عوامہ کے قول کی تو میں نے ماقبل میں...
@راجا بھائی میرا یہ خیال ہے کہ یہ بحث اس نقطے پر ہی اٹکی رہے گی اور اس سے آگے نہیں بڑھے گی۔
کیا یہ مناسب نہ ہوگا کہ شیخ کفایت اللہ نے تقلید کی جو تفصیل بیان کی ہے آپ اسے ملاحظہ فرما لیں؟
http://forum.mohaddis.com/threads/اہل-علم-کی-تقلید-کیوں-کی-جائے؟.15572/#post-115974
اسی طرح ایک نظر البانیؒ...
رضا بھائی بہت زبردست ٹیمپلیٹ ہے۔ آپ نے تو یہ کام ہی آسان کر دیا ہے۔ جزاک اللہ خیرا
اگر اس پر آپ نے رواۃ پر کام کیا ہو تو وہ بھی شیئر کیجیے گا۔ ان شاء اللہ بہت نافع ہوگا۔
اب یہ کس بات کے جواب میں کہا ہے؟
آپ نے خود فرمایا تھا خبر دینے کے بارے میں:۔
میں نے اپنی طرف سے کیا فٹ کیا ہے محترم بھائی؟
میں نے عرض کیا کہ بنا "سکتا" ہوں۔ یعنی بالقوۃ یہ کر سکتا ہوں بالفعل یہ ابھی نہیں کر رہا۔ ابھی بھی سمجھ میں نہیں آیا تو کم از کم تیسیر المنطق ہی پڑھ آئیں۔ یہ عجیب نہیں درست...
پہلی رائے کے قائلین جمہور مالکیہ ہیں۔ شوافع کی مختار رائے اور حنابلہ کی منقول رائے بھی یہی ہے۔
دوسری رائے کے قائلین شوافع ایک روایت میں اور حنابلہ ایک روایت میں ہیں۔ اسی کو ابن قدامہ، ابن عقیل، ابن شاقلا، حلوانی اور قاضی ابو یعلی نے اختیار کیا ہے۔ اور یہی حنفیہ کا قول معتمد ہے۔
تفصیل یہاں پڑھ...
جناب عالی یہ سوال تو تشنہ ہی رہ گیا:۔
اس کا جواب مطلوب ہے تا کہ ہم آگے بڑھیں اور ہاں یہ جواب آپ کے اخبار کی شق کو تسلیم کرنے پر مطلوب ہے۔ آدھا تو آپ نے مان لیا ہے کہ اس طرح حدیث بیان کر کے خبر دی ہے۔ (اگر نہیں مانا تو بتا دیں)۔ باقی آدھا اب یہاں بتا دیں کہ تقابل و تصحیح تھے یا نہیں؟
اور...
جی لہذا جس طرح اس سے ہاشمؒ کو خبر ملی ہے اسی طرح آپ خود کو خبر ملنا بھی مان لیجیے۔
میں نے عرض کیا تھا کہ:۔
میں نے جزما نہیں کہا کہ اس کو دلیل بنا رہا ہوں۔ سمجھ گئے ہوں گے امید ہے۔
البتہ اگر آپ اس میں قباحت کا نہ ہونا تسلیم کر لیں تو ہم اس کی حیثیت پر غور کر کے دیکھ لیں گے کہ اسے دلیل بنانا...
محترم بھائی۔ فرض اور واجب کے بارے میں علماء کرام کے دو مسلک ہیں۔
بعض علماء کے نزدیک فرض اور واجب میں کوئی فرق نہیں۔
جب کہ بعض کے نزدیک جو چیز دلیل قطعی سے ثابت ہوتی ہے وہ فرض ہے اور جو چیز دلیل ظنی سے ثابت ہوتی ہے وہ واجب ہے۔
ان دونوں میں عملی لحاظ سے کوئی فرق نہیں کرتے بلکہ عملا دونوں کو لازم...
جی بات واضح تو ہے لیکن آپ کے نزدیک۔ مجھے کیا پتا کونسا نمبر کس بات کا جواب دینے کے لیے لگایا ہے آپ نے۔ اور کس بات سے آپ کا ذہن کیا نتیجہ نکال رہا ہے۔ بس سیدھے سیدھے نمبر لکھے ہوئے ہیں کہ فلاں بات ہو گئی تو فلاں بات ہے۔ مجھے کیا پتا فلاں بات کہاں سے ہو گئی۔
کس میں؟
اس وقت میرے ذہن میں اس جملہ...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ
محترم بھائی!
صدقہ لفظ مشترک ہے جو زکاۃ اور عطیہ دونوں پر بولا جاتا ہے۔ یہاں قرینہ اس بات پر دلالت کرتا ہے کہ اس سے مراد زکاۃ ہے اور قرینہ آگے مذکور افراد ہیں کیوں کہ نصوص سے ہمیں یہ علم ہوتا ہے کہ عمومی عطیہ میں یہ قیود نہیں بلکہ وہ عطیہ فقیر و امیر سب کو دیا جا...
مائنڈ یور ورڈز!
نمبر دو سے پہلے نمبر ایک کو حل کر لیں۔ اگر آپ شروع سے تھریڈ کو پڑھتے تو خود ہی اندازہ ہو جاتا کہ میں نے اسے شاہد کے طور پر پیش کیا ہے۔ ابتدا سے اصل کلام دوسرے نسخوں پر ہی ہوا ہے۔
ویسے ابھی تک تو آپ اسی نسخے کے پیچھے لگے ہوئے تھے۔ اب بات دوسری طرف کیوں لے جا رہے ہیں؟
مزید آپ کی...