الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
خاطر جمع رکھو مسٹر گڈ مسلم ، فلحال تو سب کو صراحت کے ساتھ نظر آرہا ہے کہ کون دوجمع دو چار کرتے کرتے قیاس کا اقرار کرنے تک پہنچ چکا ہے یعنی دو ہی دلیلوں سے آآآ گے نکل چکا اور ہے اب بھی اہل حدیث۔(ابتسامہ)
(تنبیہ)
دیکھو مسٹر گڈ مسلم ، نہ تو تحریمہ کے ساتھ کی جانے والی رفع الیدین مختلف فیہ...
موضوع یاد آگیا آپ کو اب ؟ اور وہ جو آپ نے دو جمع دو برابر چار کیا تھا ؟وہ کیوں کیا تھا ؟ کیا اس وقت آپ موضوع بھولے ہوئے تھے ؟ مسٹر گڈ مسلم یہ آپ اور آپ جیسے انداز فکر رکھنے والے افراد کا پرانا ٹوٹکا ھے کہ پہلے دھڑلے کے ساتھ میدان میں اترتے ہیں اور ہر قسم کی بات،سوال،الزام وغیرہ کا جواب بھی دیتے...
ان شاء اللہ
یعنی یہاں آپ قیاس کریں اور میں پوچھوں بھی نہیں؟؟ آپ دو جمع دو چار کریں گے تو ہم دلیل پوچھیں گے جناب ۔ ورنہ دکھائیے حدیث جس میں مکمل دس جگہوں پر رفع الیدین کرنے کی صراحت ہو ، کیونکہ آپ صرف قرآن و حدیث پر عامل ہونے کا اقرار کرتے ہیں(اب تو قیاس کا بھی اقرار ہوچکا) جبکہ ہم قرآن حدیث...
آپ کو یہ والا "قول" پہلے ہی دکھ چکا ہوگا مگر پھر سے پیش کر رہا ہوں تاکہ جواب پورا ہوجائے ۔دیکھیں
امید ہے آپ کی پیش کردہ حدیث کی "قسم" آپ معلوم ہوچکی ہوگی۔ اب آپ مجھے میرے سوال کا جواب بھی عنایت کریں ۔دوبارہ دیکھ لیں۔
پہلے آپ حدیث کی جتنی قسمیں مانتے ہیں انکی گنتی پیش کریں ودھ "دلیل"۔ یعنی...
مسٹر گڈ مسلم پہلے بھی گزارش کرچکا کہ شیعی طرز عمل نہ اپنائیں کہ صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین پر تعان معلوم ہو ۔ مسٹر گڈ مسلم ، کیا صحابی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے عمل کے خلاف عمل کرسکتا ہے ؟؟؟؟ ہاں یا نہیں ؟ اگر جواب نہیں میں دیں تو پھر اپنے سوالات پر غور کرلینا اور اگر غلط لگیں تو توبہ...
گستاخ صحابہ کون؟ اچھا عنوان ہے ۔ ان شاء اللہ اس پر بھی تھریڈ کریں گے ۔ٹھیک؟ اور صحابہ میں سے کسی غیر فقیہ صحابی کو غیر فقیہ کہنا گستاخی ہے یا فقیہ صحابی کو ناقابل حجت کہنا گستاخی ہے؟ موٹے موٹے مسائل میں خلیفہ راشد حضرت عمر فاروق اعظم رضی اللہ عنہ کو غلطی کرنے والا کہنا تو ادب و احترام کی معراج...
الحمد اللہ دیکھنے پڑھنے والے جان چکے ہیں کہ مسٹر گڈ مسلم نے ابھی تک کسی ایک بھی اس حدیث کو مانا تک نہیں جسے میں نے پیش کیا اور الحمدللہ میری پیش کردہ روایات میں سے ایک کو بھی ضعیف ثابت نہیں کرسکے(اپنی دلیلوں سے) ،اور ناہی ابھی تک مختلف فیہ رفع الیدین کو صریح دلیل سے ثابت کرسکے ہیں۔ہاں دوجمع دو...
گڈ مسلم صاحب ایسی باتیں کرتے ہوئے آپ اپنی اہل حدیثیت اور اپنی دلیلیں بھول جاتے ہیں ؟ یا اپنی دلیلیں صرف رعب شعب ڈالنے کے لئے رکھی ہوئی ہیں ؟ یا آسان الفاظ میں کذب بیانی کرتے ہیں آپ کہ آپ صرف قرآن و سنت کو دلیل مانتے ہیں ۔ ؟
مسٹر گڈ ، آپ کے پیش کردہ لنکس پر امتیوں کے اقوال ہی اقوال موجود ہیں اور...
گڈ مسلم صاحب ناجانے کس دلیل کو مانتے ہیں ؟ جبکہ دعوٰی کرتے ہیں صرف قرآن اور حدیث کو دلیل ماننے کا ۔حدیث پیش کرو تو کسی کو ضعیف کہتے ہیں یا مردود یا باطل ۔ قرآن کی تفسیر پیش کرو تو اسکے اوپر بھی اعتراض کہ اس کی سند میں فلاں فلاں کذاب ہیں ۔ یعنی تفسیر قرآن پر بھی اعتراض اور حدیث پر بھی اعتراض ؟...
الحمدللہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کا طرز عمل بتاتا ہے کہ جس رفع یدین کو آپ بھی مختلف فیہ مانتے ہو وہ منسوخ خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا تھا اسی لئے صحابہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز کا طریقہ بتاتے ہوئے صرف شروع نماز کی رفع یدین بتاتے نظر آتے ہیں ۔اور ان صحابہ کے عمل...
شکر ہے کم از کم یہ تو مان ہی لیا آپ نے کہ دلیل دکھا چکا اسے آپ نے ماننا نہیں ، کیونکہ آپ فرقہ غیر مقلد سے تعلق رکھتے ہیں ۔اور مخالف کی دلیل کو مردود کہنا ضروری ہے آپ کے ہاں وہ بھی بے دلیل ۔ بے دلیل اسلئے کہ امتی کا قول آپ کے ہاں "دلیل" نہیں ۔ الحمد للہ ابن مسعود رضی اللہ عنہ کی روایت نہ ہی...
دیکھتے ہیں
1-مسٹر گڈ مسلم علماء کو پچھاڑنے کا کام آپ کا ہے میرا نہیں ، میں تو ہوں اک جاہل آدمی علماء کی ہی نقل کرنے والا میں بھلا انہیں کیوں پچھاڑوں گا ؟ یہ آپ کا ایک اور جھوٹ ھے ۔ دیکھئے مسٹر گڈ مسلم آپ نے مزکورہ عبارات پیش کرنے کے ساتھ کسی قسم کا کوئی حوالہ دیا تھا کہ کون سی عبارت کس...
جی جی دیکھتے ہیں مسٹر گڈ مسلم کون کون سے گل دکھاتے ہیں اور مجھے امید ہے کہ دس جگہ رفع الیدین کا اثبات یہاں بھی نہیں دکھا سکے ہوں گے
مسٹر گڈ مسلم اسے کہتے ہیں سوال چنا اور جواب گنا ۔
مسٹر سے پوچھا تھا
اس سوال میں موضوع والی رفع یدین کی طرف اشارہ ہے اور مسٹر گڈ مسلم چکر چلارہے ہیں نماز کے...
مسٹر گڈ مسلم آپ نے جو دلائل پیش کئے ہیں ان میں آپ کے عمل کے مطابق دس جگہ رفع یدین کا اثبات نظر نہیں آرہا اور ناہی آپ نے نشان لگا کر یا ایک دو تین چار سے آگے گنتی کے ساتھ دکھایا ہے ۔
پہلی بات:
ان تمام احادیث میں سے آپ خود بھی دس جگہ رفع یدین نہیں دیکھ سکتے مجھے کیا دکھاسکتے ہیں آپ ؟...
مسٹر گڈ مسلم آپ کو کچھ بھی سمجھ نہیں آیا کہ آپ کیا لکھ رہے ہیں اور کیا کیا اعتراضات کر رہے ہیں ۔ اب یہی دیکھ لیں کہ جناب کو اقرار ہے کہ اس حدیث میں تیسری رکعت کے شروع والی رفع یدین موجود نہیں اور یہا اعتراض یہ ہے کہ رفع کی منسوخیت تدریجاً ہوئی ہے ؟ ۔ حیرت ہے کہ کیسی عقل رکھتے ہیں آپ ؟ مسٹر گڈ...
گڈ مسلم صاحب لمبی چوڑی باتیں کرنے کی بجائے آپ سے اک سوال ہے کہ ابن مبارک رحمہ اللہ نے کون سی حدیث کو لم یثبت فرمایا ؟ اسے جو میں نے پیش کی یا کوئی اور ؟
پوسٹ نمبر تئیس میں یہ حدیث پیش کی تھی
أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ...
کے جواب میں آپ نے فرمایا
اور پھر اگلے پیرا گراف میں فرمایا بلکہ تاویل فرمائی
اس تاویل کے جواب میں آپ سے سوال عرض کیا ہے کہ آپ نے جو روایت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے پیش کی اور اسے "مرفوع" قرار دیا تھا اس پر بھی آپ کا خود کا بیان کردہ قانون لاگوں ہوتا ہے یا نہیں ؟
اس روایت میں بھی...
ماشاء اللہ ، یہاں بھی عادت فرقہ غیر مقلد کے عین مطابق اعتراضات کا سہارا لیا گیا ہے ، وہ بھی امتیوں کی تقلید کرتے ہوئے اور ان کی بھی جن کو جناب گمراہ کہتے ہیں یعنی مقلدین ۔
سب سے پہلے تو ایک عرض گوش گزار کردوں کہ فن تفسیر اور فن حدیث الگ الگ مقام رکھتے ہیں ۔
اوپر جو تنقید پیش کی گئی ہے تفسیر ابن...
میں پہلے بھی بارہا بتاچکا کہ گڈ مسلم صاحب آپ کی دوہی دلیلیں ہیں ایک کتاب اللہ اور دوسری حدیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ، پھر بھی آپ ناجانے کیوں اپنا عمل یعنی چار رکعات نماز میں دس جگہ رفع الیدین کا اثبات دکھانے میں کامیاب نہیں ہورہے ۔ جبکہ میں ابن مسعود رضی اللہ عنہ کی روایت سے شروع نماز کی...
سب سے پہلے مسٹر گڈ مسلم کو مبارک باد کہ وہ نیم مقلد ہوچکے ہیں ،جس کا دل چاھے مان لے جس کا جی چاہے نہ مانے ،لیکن حقیقت یہی ہے کہ مسٹر گڈ مسلم اپنا دعوٰی بھول بھی چکے کہ اہل حدیث کے دو اصول اطیعو اللہ اور اطیعوالرسول۔ اب جناب کا یہ حال ہے کہ تمام احادیث بھول کر صرف امتیوں کے اقوال پیش فرمارہے ہیں...