الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
Post nmbr46 ans27jan2013
گڈ مسلم صاحب آپ جو چن چکے وہ ہمیں معلوم ہوچکا یعنی آپ نے روایات کا انکار چن لیا ہے ۔ اور دیکھنے والے بھی دیکھتے ہوں گے کہ مسٹر گڈ مسلم ہر روایت کو مردود قرار دیتے جارہے ہیں وہ بھی امتیوں کے اقوال کی روشنی میں ۔
گڈ مسلم صاحب نے جو ابن عمر رضی اللہ عنہ کی روایت پیش...
گڈ مسلم صاحب آپ ابھی تک اپنے عمل کے عین مطابق دلیل پیش کرنے میں بلکل ناکام ہیں اور الحمد للہ ابن مسعود رضی اللہ تعالٰی عنہ کی روایت سے میں نے اہل سنت والجماعت احناف کی نماز میں شروع نماز کی رفع یدین بھی دکھا دی اور بعد کی تمام کی تمام رفع الیدین یعنی ستائس کی نفی بھی دکھادی ۔ اور آپ ابن مسعود...
مسٹر گڈ مسلم بہتر تو یہی تھا کہ آپ میری پوسٹوں کے جواب میں ہی یہ معلومات پیش فرماتے ۔ لیکن آپ شاید باتوں کو طول دینا چاھتے ہیں اسی لئے غیر ضروری پوسٹوں میں جواب دئیے بغیر نئے سوالات پیدہ کررہے ہیں یعنی باتوں کو گھما پھرا کر اور مختلف پوسٹوں میں تقسیم کرکے ایسے انداز میں پوسٹنگ فرمارہے ہیں کہ جس...
Post#43 ans_18jan2012
السلام علیکم مسٹر گڈ مسلم
سوری کی ضرورت نہیں مسٹر گڈ مسلم ، ضرورت ہے دلیل پیش کرنے کی جوکہ آپ گول ہی کرگئے ہیں ۔ جی دلیل دس جگہ رفع یدین کرنے کی اور اٹھارہ جگہ نہ کرنے کی ۔
ویسے مسٹر آپ وقت کی کمی کا اظہار کرنے لگے ہیں اور خواہ مخواہ لمبی لمبی پوسٹیں لکھ رہے ہیں اس سے...
مسٹر گڈ مسلم اس تھریڈ پر سترہ جنوری دوھزار تیرہ سے مسلسل جاری ہے کا ورد جاری کئے ہوئے ہیں آج بروز ھفتہ ،آٹھ جون دوھزار تیرہ تک ، مسٹر گڈ مسلم میری پوسٹ نمبر چالیس کے درمیان تک ہی پہنچے ہیں اور مزید کا جواب دینے یعنی پوسٹ نمبر چالیس آدھی اور اکتالیس نمبر پوسٹ مکمل ، اس کا جواب شاید مسٹر گڈ مسلم...
مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سربراہ پروفیسر ساجد میر نے کہا ہے12 اکتوبر99ء کو نوازشریف کی حکومت پر نہیں بلکہ جمہوریت پر شب خون مارا گیا۔ نوازشریف کو ایٹمی دھماکے کرنے کی سزا دی گئی۔ جمہوری حکومت کا تختہ الٹنے والے آمر پرویز مشرف کو پیپلزپارٹی نے گارڈ آف آنر پیش کیا جبکہ قوم اسے تختہ دار پر...
مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سیکرٹری جنرل حافظ عبدالکریم نے کہا ہے کہ جمہوریت پسندی کا تقاضا ہے کہ ہم بلٹ کے زریعے تبدیلی لانے کی سوچ ترک کریں اور بیلٹ کے زریعے تبدیلی کے لیے جدوجہدکریںقیادت ضرور جاگنی چاہیے مگر ویژن کے بغیر قیادت بھی کچھ نہیں کرسکتی۔ انہوں نے کہا کہ جمہوری ادوار مارشل لاﺅں...
مسٹر گڈ مسلم کیا ہی اچھا ہوتا کہ آپ صرف دوعدد قرآنی آیات یا احادیث لکھ دیتے جس سے رفع الیدین جہاں جہاں آپ کرتے ہیں ان کی صراحت نظر آجاتی اور بھینس کی حلت معلوم ہوجاتی یا پھر صرف دو عدد احادیث لکھ دیتے جس سے رفع الیدین جہاں جہاں آپ کرتے اور چھوڑتے ہیں اس اثبات اور منع معلوم ہوجاتا اور بھینس کی...
مسٹر گڈ مسلم اس بارے میں میں پہلے ہی کہہ چکا تھا کہ
یہ بات تو ہوگئی یہاں کے موضوع سے معلق جس کا جواب آپ دیں یا نہ دیں مجھے کوئی پرواہ نہیں
کیونکہ ان دونوں معاملات میں آپ کے پاس ناہی قرآن ہے اور ناہی حدیث ، جسے یہاں پیش پوش کر سکیں
اسی لئے بھینس بھی قیاس سے حلال ہے اور رفع الیدین بھی ۔ اور...
مسٹر گڈ مسلم پہلی بات تو یہ کہ جب عامی نص پر عمل کر کے عالم سے پوچھے گا تو یہ تو ہوگیا نص پر عمل ۔ ٹھیک؟ اور دوسری بات یہ کہ جس عالم سے نص پر عامل ہوکر پوچھا کہ بتاؤ بھینس کا کیا حکم ہے تو وہ کرے قیاس ، اور قرار دے بھینس حلال ہے دودھ حلال ہے مکھن اور لسی بھی حلال ہے اور اس کی صراحت نہ حدیث سے...
لال مسجد آپریشن اگر احسن اقدام تھا تو آج مشرف کم از کم اس کیس کا ملزم نہ ہوتا اور تو اور مشرف نے جس جس ظلم کو اپنا کارنامہ قرار دیا تھا وہ سب کارنامے مشرف کے گلے کا پھندہ بنے ہوئے ہیں ،ڈاکٹر عبدالقدیر سے لیکر بگٹی تک اور لال مسجد سے لیکر کراچی بارہ مئی دھشتگردی تک ،کارگل کا معاملہ ہو یا لاپتہ...
تو حرب بن شداد صاحب کا زریعہ معلومات مبشر لقمان صاحب ہیں جو کہ اک ٹی وی اینکر ہیں ۔ ٹھیک؟
اور میں نے آپ سے کہا تھا ناں کہ
اور یہ سوال تھا آپ کی اس بات کے جواب میں
ٹھیک؟
مبشر لقمان کا نام لے کر آپ نے ثابت کردیا ہے کہ آپ میڈیا پر آئی ہوئی رپورٹوں وغیرہ کو قابل اعتبار سمجھتے ہو۔ تو حرب بن...
عبدالعلام صاحب ، جب کسی کو پناہ دی جاتی ہے تو پناہ دینے والا اسکی حفاظت کا ذمہ دار ہوتا ہے اور پناہ گزین کو گزند پہنچنے پر اس سے پوچھا جاسکتا ہے اور پناہ مانگے بغیر پناہ لے لینے والے کی ذمہ داری پناہ لینے والے پر خود عائد ہوتی ہے ۔ مزید آپ کو ایک مثال سے بتاتا ہوں۔
آپ جناب عبدالعلام صاحب اپنے...