• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. sahj

    کیا مختلف فیہ رفع الیدین منسوخ ہے۔؟

    دس کا اثبات یا دس تک کی گنتی آپ کے عمل کے مطابق ،آپ کی پیش کردہ "دلیل" میں مزکور نہیں ۔ ریکارڈ درست کرلیجئے ۔ رانگ رانگ سہی کہا تھا اور دس کا اثبات بھی سہی کہا اور اٹھارہ کی نفی بھی سہی کہا ۔ کیونکہ آپ ابھی تک بلکل ہی ناکام ہیں اپنے عمل کے عین مطابق "دلیل" پیش کرنے میں ۔ منسوخ کرنہیں سکتا بلکہ...
  2. sahj

    کیا مختلف فیہ رفع الیدین منسوخ ہے۔؟

    پہلے آپ حدیث کی جتنی قسمیں مانتے ہیں انکی گنتی پیش کریں ودھ "دلیل"۔ یعنی مجھے معلوم تو ہو کہ آپ ماشاء اللہ احادیث کی "قسمیں" بھی مانتے ہیں ، یعنی قسم پر پوری اترے گی تو حدیث ماننی ہے ورنہ انکار ۔ آپ کو معلوم نہیں کہ آپ نے کیا پیش کیا ؟ چلیں میں بتاتا ہوں ۔ آپ نے چار تک کی گنتی فرمائی ہے صرف ۔...
  3. sahj

    کیا مختلف فیہ رفع الیدین منسوخ ہے۔؟

    برائے مہر بانی عربی عبارت کا اردو ترجمہ کر کے دوبارہ پیش کیجئے اور جو نتیجہ آپ نے پیش کیا ھے اسے اردو میں لکھ دیجئے تاکہ مجھے سمجھنے میں بھی آسانی ہو اور جواب دینے میں بھی ۔اور اک سوال بھی ہے آپ سے اسکا جواب بھی دیجئے سوال:- اتنا تو میں سمجھ گیا ہوں آپ کی پیش کردہ عبارات کو دیکھ کر کہ وہ...
  4. sahj

    کیا مختلف فیہ رفع الیدین منسوخ ہے۔؟

    گڈمسلم صاحب ، آپ سے کتنی بار پوچھ چکا ہوں کہ بتادیجئے لیکن آپ ہیں کہ الٹا مجھ ہی سے پوچھ رہے ہیں ؟ جناب آپ ہیں دعوے دار اطیعوا الله و اطیعوا الرسول کے ، اور تقلید میری یعنی اک حنفی مقلد کی کرنے کو تیار ہیں ؟ جناب اگر میں کہوں کے ہم قیاس کے زریعے شروع نماز کی رفع کو "سنت" مانتے ہیں تو کیا آپ...
  5. sahj

    کیا مختلف فیہ رفع الیدین منسوخ ہے۔؟

    میری جانب سے ادا کیئے گئے الفاظ ان میں کس قسم کا ابہام ہے جو آپ کی سمجھ میں کچھ اور آگیا ۔ آپ دعوے دار ہیں اطیعو اللہ و اطیعوالرسول کے اور آپ دو ہی دلیلیں بھی مانتے ہیں ۔یہی مانتے ہیں ناں آپ؟ تو پھر دو جمع دو برابر چار بیچ میں کیسے آگیا ؟ دیکھئیے گڈ مسلم صاحب میں پہلی بار کرنے کی اور باقی تمام...
  6. sahj

    کیا مختلف فیہ رفع الیدین منسوخ ہے۔؟

    الحمدللہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی کسی حدیث کا "انکار" آج تک نہیں کیا اور الحمدللہ آپ کی پیش کردہ روایت کا بھی انکار نہیں کیا ۔ تو پھر یہ بدگمانی کیوں بھئی ۔ جناب میں نے دیکھنے کی بات اسلئے کی تھی کہ شاید اس میں آپ دس تک کی گنتی دکھارہے ہیں ۔ لیکن اس میں تو صرف چار رفع یدین دکھائی ہیں آپ...
  7. sahj

    کیا جماعۃ الدعوۃ نےعرب مجاہدین امریکہ کے حوالے کیےہیں؟

    دلیل ؟ آپ کی دلیل ہے کیا ؟ بتادیجئے
  8. sahj

    کیا جماعۃ الدعوۃ نےعرب مجاہدین امریکہ کے حوالے کیےہیں؟

    جو جماعۃ اپنے ہی مسلک کی مساجد کو نہیں بخشے وہ عرب مجاھدین کو کافروں کے حوالے کیسے نہیں کرسکتی ؟
  9. sahj

    کیا مختلف فیہ رفع الیدین منسوخ ہے۔؟

    گڈ مسلم صاحب یہ سوال آپ سے کیا جاچکا پوسٹ نمبر دو میں اسلئے اغیرہ وغیرہ باتیں بند کردیجئے اور سیرئیز ہوکر بتادیجئے۔ جس بات کے جواب میں آپ نے یہ سوال کیا ہے اسی میں لکھا ھواھے مسٹر شاہد نذیر کی مدد حاصل کی ہے آپ نے یا انہوں نے آپ پر مہربانی فرمائی ہے ؟ میری نظر میں آپ کو ڈبویا ہے انہوں نے...
  10. sahj

    کیا مختلف فیہ رفع الیدین منسوخ ہے۔؟

    رانگ مسٹر گڈ مسلم رانگ ، آپکو غلط فہمی ہوئی ہے۔ کیونکہ میں نے آپ کی بات کے جواب میں صرف "رانگ " ہی نہیں کہا تھا رانگ سے آگے بھی کچھ کہا تھا ۔۔دیکھئے اب اگر آپ صرف "رانگ "کو ہی دیکھ کر آگے بڑھ جائیں اور بعد میں لکھی عبارت کو سمجھیں ہی ناں تو اس میں میری کوئی غلطی نہیں ۔ مزید آپ نے کہا کہ آپ نے...
  11. sahj

    ۔ اجماع امت دین میں حجت ودلیل نہیں ہے

    حرب بن شداد صاحب، آپنے جو تعریف پیش کی ہے اس تعریف کی دلیل بھی پیش کردیتے ؟ اور آپ کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ رفیق طاھر صاحب فرمان جاری کرچکے ہیں ، اسے پھر سے اور زیادہ غور سے پڑھئیے لنک امام اعظم کہنے کی دلیل ؟قرآن پیش کریں یا پھر حدیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ، اسکے سوا اپنا یا کسی...
  12. sahj

    کیا مختلف فیہ رفع الیدین منسوخ ہے۔؟

    مسٹر گڈ مسلم اگر آپ نے یہی پوسٹ اپنی دوسری باری میں کردی ہوتی تو بات ابھی تک کافی آگے تک جاچکی ہوتی یا انجام پزیر ہوچکی ہوتی لیکن یہ بھی اچھی بات ہے کہ آپ نے کچھ تو کوشش کی ۔ اب دیکھتے ہیں کہ آپ نے کون سی دلیل پیش کی ہے۔ پہلی بات یہ کہ آپ نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ کی روایت پیش کی ہے جن کا...
  13. sahj

    کیا مختلف فیہ رفع الیدین منسوخ ہے۔؟

    آفتاب صاحب نے جو کہا وہ اس کے ذمہ دار ہیں ، اور میں جو کہتا ہوں اسکا میں ۔ اگر میں متروک کہوں گا تو شافعی یا حنبلی سے بات کرتے ہوئے اور جب بات چل رہی ہو کسی غیر مقلد سے تو گڈ مسلم صاحب آپ تو رفع یدین کو سنت کہنے ماننے پر اپنی کوئی دلیل بھی پیش نہیں کرسکتے سوائے امتیوں کی طرف دیکھنے کے ، راجح یا...
  14. sahj

    کیا جماعۃ الدعوۃ نےعرب مجاہدین امریکہ کے حوالے کیےہیں؟

    السلام علیکم اس بات پر کوئی دلیل ؟ میں نے پہلے " جانے " دیا تھا لیکن اب آپ کی فرمائیش پر نظر کر کے کچھ پیش پوش کردیتے ہیں ۔ السدید صاحب سب سے پہلے تو آپ کو یہ بتادوں کی سعودیہ والے ، یعنی عوام مقلد ہیں اور حکومت بھی مقلدوں کی ہی ہے ۔ ٹھیک ؟ آٹے میں نمک کے برابر نام نہاد اہل حدیث بھی جو...
  15. sahj

    Mobilink New Offer

    چارجز ایک دن کے ہیں یا ھفتہ کے یا مہینہ کے یا لائف ٹائم کے لئے ؟
  16. sahj

    ۔ اجماع امت دین میں حجت ودلیل نہیں ہے

    یہ گڈ مسلم صاحب بتائیں گے۔ شکریہ
  17. sahj

    مفتی حنیف قریشی (حنفی)

    برائے مہربانی عنوان درست فرمالیں مفتی حنیف قریشی (بریلوی)
  18. sahj

    ۔ اجماع امت دین میں حجت ودلیل نہیں ہے

    شاید کسی کی غلطی سے میرا پوسٹ کردہ مراسلہ نمبر دو ڈیلیٹ ہوگیا یہاں سے ! اس لئے اسی پوسٹ کا امیج یہاں دوبارہ پوسٹ کر رہا ہوں اور ساتھ میں دئیے گئے لنک الگ سے ۔ شکریہ۔ لنک
  19. sahj

    کیا مختلف فیہ رفع الیدین منسوخ ہے۔؟

    اسے کہتے ہیں چٹ اور پٹ دونوں میری ): مسٹر گڈ مسلم اتنا زیادہ ٹائیم صرف کرتے ہو آپ صرف چٹ اور پٹ اپنی بنانے کے لئے ؟ بھئی آپ رفع یدین کو "سنت" کہتے ہو ، کہتے ہو کہ نہیں ؟ اگر سنت کہتے ہو ،مانتے اور کرتے بھی ہو تو پھر اپنی سنت کو ثابت بھی کردو۔ کیوں اپنا اور دوسروں کا وقت ضایع کروارہے ہو ؟ جی جی...
  20. sahj

    حملے سے پھانسی تک: اجمل قصاب کی تاریخ وار کہانی اور اک سوال

    مظلوم کون ہے اسکی وضاحت کردیجئے
Top