• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. sahj

    ابو حنیفہ رحمہ اللہ ہی امام اعظم ہیں

    آپ کس نبی کے امتی ہو ؟
  2. sahj

    ابو حنیفہ رحمہ اللہ ہی امام اعظم ہیں

    یہ آپ نے قرآن پیش کیا ہے یا حدیث ؟
  3. sahj

    ابو حنیفہ رحمہ اللہ ہی امام اعظم ہیں

    جھوٹ ہی دیکھنا ہے تو مسٹر شاہد نزیر پوسٹ نمبر ایک میں موجود اسکین میں دیکھ لیں کہ کس بے باقی سے جھوٹ لکھا ہوا ہے ابراہیم میر سیالکوٹی صاحب نے ابو حنیفہ رحمہ اللہ کو "امام اعظم " بھی لکھا ہے اور اس سے پہلے "حضرت" بھی لکھا ہوا ہے پھر تو یہ آپ جیسے غیر مقلدین کے ہاں ڈبل جھوٹ بنا ۔ اور زیادہ باتیں...
  4. sahj

    ابو حنیفہ رحمہ اللہ ہی امام اعظم ہیں

    عبدہ صاحب پوسٹ نمبر 4 دیکھ لیجئے بلکل وہی معاملہ ہے جس کی جانب میں نے اشارہ کیا تھا لیکن آپ نے بھی صرف نظر فرمایا اور آگے بڑ گئے ۔ امتی بمقابلہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب آپ امام اعظم کہیں گے تو گستاخی بنے گی یا نہیں ؟ اور لمبی پوسٹ بنانے کی بجائے صرف اک آیت یا حدیث پیش کردیں صاف و صریح تاکہ آپ...
  5. sahj

    سجدوں کی رفع الیدین نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا آخری عمل ؟

    جی ہاں موضوع الگ ہے ویسے اسی ایک صفحہ سے چھ سات مزید موضوعات ترتیب دے سکتا ہوں ۔اجازت ہے ؟ (ابتسامہ)
  6. sahj

    ابو حنیفہ رحمہ اللہ ہی امام اعظم ہیں

    آج کل اک نئی بدعت اور اک نئے الحاد نے جنم لیا ہوا ہے یعنی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا مقابلہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے امتی امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ سے کیا جاتا ہے ۔ الحاد کیوں ؟ اسلئے کہ امت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اس بات پر متفق ہے کہ امام اعظم اعزاز و لقب ہے حضرت نعمان بن ثابت رحمہ اللہ...
  7. sahj

    فتوویٰ :سجدوں کی رفع الیدین کرو اور سو شہیدوں کا ثواب کماؤ

    مسٹر شاہد نذیر اور عامر یونس اور ارسلان صاحب تینوں نے ہی اس حدیث کو ضعیف شاذ و مردود کہا اور معنی یہ بنتا ہے کہ شاذ مردود ضعیف روایت اہل حدیث کے کسی کام کی نہیں پھر یہ بھی عجیب بات ہے کہ انگریز کے دور تک تو حدیث صحیح بھی ہو اور اس پر عمل کرنے کا ثواب سو شہیدوں کے ثواب جتنا ہو اور آج جب میں نے...
  8. sahj

    فتوویٰ :سجدوں کی رفع الیدین کرو اور سو شہیدوں کا ثواب کماؤ

    محمد عامر یونس نے پوسٹ 6 میں لکھا اور مسٹر شاہد نزیر نے 12 نمبر پوسٹ میں لکھا خلاصہ حال یہ کہ پہلے صاحب نے کہا کہ مزکورہ روایت شاذ و مردود ہے اور ثانی صاحب نے کہا صعیف ہے اور صاحب فتویٰ اکابرین فرقہ جماعت اہل حدیث کہتے ہیں چند سوالوں کے جواب میں۔ سوال نمبر1 مانعین مصیب ہیں یا عامل؟ جواب1...
  9. sahj

    فتوویٰ :سجدوں کی رفع الیدین کرو اور سو شہیدوں کا ثواب کماؤ

    کوشش آپ نے اچھی کی ہے موضوع کو در بدر کرنے کی لیکن آپ کا واسطہ ایک عدد جاہل سے پڑا ہے مسٹر ارسلان ، جو کسی غیر مقلد کے ڈھکوسلہ میں نہیں آیا کرتا ۔اسلئے خاطر جمع رکھئے آپ کی صرف اس بات کا جواب دیاجائے گا جو موضوع سے مطابقت رکھتی ہے باقی جتنا مرضی کاپی پیسٹ اور لنکس لگاتے رہو ان کو خاطر میں نہیں...
  10. sahj

    سجدوں کی رفع الیدین نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا آخری عمل ؟

    کتاب : فتاویٰ علمائے حدیث صفحہ 306 سجدوں کی رفعیدینوں کے بارے میں پوچھے گئے چند سوالوں کے جواب میں فرقہ جماعت اہل حدیث کے علامہ و ہمنواؤں کا جواب امید ہے سمجھ تو گئے ہوگے کہ یہاں میں کیا کہنا چاھتا ہوں (ابتسامہ) شکریہ
  11. sahj

    فتوویٰ :سجدوں کی رفع الیدین کرو اور سو شہیدوں کا ثواب کماؤ

    فرقہ جماعت اہل حدیث کے کارکنوں سے درخواست ہے کہ وہ فتاویٰ علمائے حدیث میں موجود اس فتوے پر عمل کیوں نہیں کرتے بھئی شروع کرو اعلان کرو تشہیر کرو تاکہ معلوم تو ہو سکے کہ آپ لوگ مردہ سنتوں کو زندہ کرنے کے بارہ میں کیسی ہمت و محبت رکھتے ہو۔ کتاب :فتاویٰ علمائے حدیث صفحہ 306 اور اگر یہ کہو کہ...
  12. sahj

    غیر مقلد عالم کی صحابہ کی شان میں گستاخی

    کیا زبردست انداز بیان ہے کس شخصیت کی سنت پر عمل فرمایا ہے جناب نے؟ یا کسی حدیث پر ؟ دلیل عنایت کیجئے گا مسٹر بغیر دلیل اندھی تقلید نہ کرنے کا واویلا کرنے والے غیر اعلانیہ اندھے مقلد صاحب۔اور خجالت کا اندازہ اسبات سے بھی ہورہا ہے کہ مسٹڑ ارسلان یہ بھی بھول گئے کہ میں دیوبندی ہوں بریلوی نہیں ۔...
  13. sahj

    غیر مقلد عالم کی خلیفہ راشد رضی اللہ عنہ کی شان میں گستاخی

    وضاحت نہیں کریں گے مسٹر پیارے ساراوقت ؟ کس کی بات قرآن اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے ٹکراگئی ؟ شاباش اب وضاحت کیجئے اور بچوں کی طرح ایک ہی پوسٹ ہربات کے جواب میں نہیں کریں ۔شکریہ
  14. sahj

    غیر مقلد عالم کی گستاخی کہ خلیفہ راشد قرآن و سنت کے خلاف فیصلہ کرتا ہے

    کتاب:طریق محمدی مصنف:جوناگڑھی گستاخانہ عبارت اب ثابت یہ ہوا کہ جونا گڑھی صاحب غیر مقلد عالم نے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین اور وہ بھی خلفائے راشدین کو قرآن و سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف فیصلے کرنے والا قرار دے دیا صرف "تقلید" کی دشمنی میں ۔ جبکہ فرمان رسول اللہ صلی...
  15. sahj

    غیر مقلد عالم کی خلیفہ راشد رضی اللہ عنہ کی شان میں گستاخی

    غور طلب بات تو یہی ہے مسٹر پیارے ساراوقت کہ آپ غیر مقلدین نے بات رد کی ہے صحابی رسول صلی اللہ علیہ وسلم حضرت فاروق اعظم رضی اللہ عنہ کی ۔ نہ کہ جوناگڑھی کی ۔ ثبوت دیکھو پوسٹ نمبر چار میں ، کہ ایک "بڑے " غیر مقلد صاحب نے جونا گڑھی کا دفاع کیا ہے اور فاروق اعظم رضی اللہ عنہ کو "بھول چوک" کرنے والا...
  16. sahj

    غیر مقلد عالم کی خلیفہ راشد رضی اللہ عنہ کی شان میں گستاخی

    کتاب : طریق محمدی مصنف: جونا گڑھی گستاخانہ عبارت جبکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے "اگر میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو وہ عمر بن خطاب (رضی اﷲ عنہ) ہوتا"(ترمذی) اور غیر مقلد عالم صاحب نے فاروق اعظم رضی اللہ عنہ کو بے خبر کہہ دیا !!!معاذ اللہ
  17. sahj

    غیر مقلد عالم کی صحابہ کی شان میں گستاخی

    گستاخی بر صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین کتاب: تنویر الآفاق مصنف:رئیس ندوی گستاخانہ عبارت یعنی معاذ اللہ ،صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین غصہ کی حالت میں شریعت کو بھول جاتے تھے ؟ استغفراللہ
  18. sahj

    ایک ایسی رپورٹ جو پورے پاکستان میں زلزلہ برپا کر دے گی۔۔

    نثار کھوڑو کا "چونکنا "معنی خیز ہے۔
  19. sahj

    کیا اہل حدیث علماء کو نہیں مانتے - شیخ ابو ذید ضمیر حفظہ اللہ

    میرا اعتراض نہیں تھا بلکہ سوال تھا کہ غیر مقلد شیخ صاحب نے سفید جھوٹ بولا تھا یا نہیں ؟ سفید جھوٹ ہے یا نہیں؟ جواب صرف اس بات کا دیجئے لیکن پہلے آپ خود تو پوری ویڈیو دیکھ لیں مسٹر ارسلان (ابتسامہ) کیونکہ آپ کا جملہ حالانکہ پوری ویڈیو میں شیخ صاحب نے اہلحدیثوں کا موقف واضح کیا ہو گا،شاہد ہے کہ...
  20. sahj

    http://forum.mohaddis.com/threads/%D8%A8%D8%AF%D8%B2%D8%A8%D8%A7%D9%86-%D8%BA%DB%8C%D8%B1-%D9%85%...

    http://forum.mohaddis.com/threads/%D8%A8%D8%AF%D8%B2%D8%A8%D8%A7%D9%86-%D8%BA%DB%8C%D8%B1-%D9%85%D9%82%D9%84%D8%AF%DB%8C%D9%86-%D9%BE%D8%B1-%D8%B4%D8%A7%DB%81%D8%AC%DB%81%D8%A7%DA%BA-%D9%BE%D9%88%D8%B1%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D8%B4%D8%A7%DB%81%D8%A7%D9%86%DB%81-%D8%AE%D8%B7%D8%A7%D8%A8.20343/
Top