الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آپ اس سے پہلے یہ بتا دیں کہ ثوری اور عبد اللہ بن مبارک ابھی بھی حدیث قبول کیے جانے کے قابل ہیں یا نہیں؟
اور میں نے بخاری والی حدیث اور عمدۃ القاری والا اعتراض لکھنے کا کہا تھا۔
اس کی وجہ یہ ہے کہ ایک مکتب کے عالموں کا طرز فکر اور اصول قریب قریب ایک جیسے ہوتے ہیں۔ تھوڑا بہت فرق ہوتا ہے۔ چوں کہ عالم بھی ان اصولوں کو پڑھ چکا ہوتا ہے اس لیے وہ زیادہ مناسب رائے کا انتخاب کرلیتا ہے۔
دوسروں کے اقوال سے ہر اس وقت دلیل دی جاتی ہے جب ان کا اور ہمارا طرز فکر یکساں ہو جائے کسی...
ناپسند کر کے جواب نہ دینا اس بات کی عکاسی کرتا ہے میرے محترم کہ ان باتوں کا جواب یا تو پہلے ہو چکا ہے یا پھر یہ اس قابل نہیں کہ جواب دیا جائے۔
پہلی دو باتوں کا جواب کئی جگہ دیا گیا ہے۔ آپ نے نہیں ماننا تو میں کیا کر سکتا ہوں؟ بار بار لکھنے سے تو رہا۔
اور آخری بات پر آپ نے اشکال ہی واضح نہیں کیا۔
تحقیق تو تب کروں گا جب یہ صاحب کاپی پیسٹ کے بجائے یہاں یہ اشکال لکھ دیں گے۔ جواب بھی تب ہی دوں گا ان شاء اللہ۔
لیکن تصویر میں ثوری اور عبد اللہ بن مبارک کا قول بھی ذکر ہے۔ مخالف حدیث کیا وہ بھی ہیں؟ اور مخالفت کی صورت میں ان کی حدیث مقبول ہوگی کہ نہیں؟
محمد ارسلان بھائی کیا آپ ان سے لکھ کر...
بهائی جان اصل عبارت یہ ہے:۔
هل تجوز الفتوى بالتقليد ؟
هل تجوز الفتوى بالتقليد ؟.
الحمد لله
فيه أقوال :
قال ابن القيم :
أحدها : أنه لا يجوز الفتوى بالتقليد ؛ لأنه ليس بعلم ، والفتوى بغير علم حرام ، ولا خلاف بين الناس أن التقليد ليس بعلم ، وأن المقلد لا يطلق عليه اسم عالم ، وهذا قول أكثر...
ایک بات ویسے سمجھ نہیں آتی۔ جب ہم امام اعظمؒ کے تقوی اور علم دونوں کو تسلیم کرتے ہیں تو پھر یہ کیسے سوچیں کہ امام اعظمؒ نے جان بوجھ کر قرآن کے خلاف فیصلہ کیا ہے؟
اور آپ لوگوں کا سارا زور اسی پر کیوں ہوتا ہے کہ ہم اس قسم کے الفاظ ادا کریں "ابو حنیفہ نے قرآن کے خلاف فیصلہ کیا ہے۔ جاہل کو یہ بھی...
محترم انس بھائی آپ تو غالبا علمی شخصیت ہیں۔ کسی رکن نے آپ کو استاد کہا تھا کسی جگہ اس لیے میرا یہ اندازہ ہے۔
اس بات سے صرف یہ ثابت ہوتا ہے کہ عثمانیؒ کو امامؒ کی دلیل مستحضر نہیں ہوگی یا ان کے نزدیک دلیل کی دلالت درست نہیں ہوگی۔
نہ کہ یہ کہ ابو حنیفہؒ کے پاس کوئی دلیل ہی نہیں تھی۔ اور انہوں نے...
میرے محترم! طاہر القادری کی باتیں بہت کثرت سے اور واضح ہیں۔
جب کہ طارق جمیل صاحب نے صرف چینل والوں کے سامنے انہیں شیخ الاسلام کہا ہے۔ اس میں یہ بھی ممکن ہے کہ انہوں نے اس لیے کہا ہو کہ چینل والے بات کا بتنگڑ بنا کر شر نہ پھیلائیں۔ اور یہ بھی ممکن ہے کہ اس لیے کہا ہو کہ وہ اور اس کے پیروکار بات...
میرے بھائی ایک قول کو چھوڑ دینا اور دوسرے پر فتوی دینے کا اور کیا مطلب ہوتا ہے؟ ہر بات کتابوں میں ہر جگہ لکھنا ضروری تو نہیں ہوتا۔
ویسے آج میں مشکاۃ میں ایک حدیث پڑھ رہا تھا۔ ایک شخص نبی کریم ﷺ کے پاس آیا اور کہا کہ میں قرآن نہیں پڑھ سکتا تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے تسبیحات سکھائیں کہ یہ...
آمین
شاید آپ یہ چاہتے ہوں کہ میں آپ کی بات پڑھتے ہی ان پر مخالف حدیث، کافر اور مشرک کا فتوی لگا دوں تو آپ کی بات میرے لیے قابل احترام ضرور لیکن یہ ممکن نہیں ہے۔
البتہ اگر آپ کسی دلیل سے یہ ثابت کر دیں کہ مرجوح قول پر عمل نہیں ہو سکتا تو درست ہے۔
ویسے ذرا اس مسئلہ کی تفصیل بھی بیان کر دوں...
مرجوح قول پر عمل کیا جا سکتا ہے یہ تو سب ہی مانتے ہیں غالبا۔
البتہ وجہ کیا ہے؟ تو وجہ اپنی فہم میں کسی غلطی کا شائبہ، اپنے اجتہاد پر کامل اعتماد نہ ہونا، کسی دلیل پر شبہہ اور شیوع فتنہ یا کچھ اور بھی ہو سکتی ہے۔ اس سے کہیں بھی یہ لازم نہیں آتا کہ انہوں نےغلط کام کیا۔
آپ نے کن قیود و حدود کا ذکر...
جزاک اللہ خیرا بھائی جان۔
میں یہ سمجھتا ہوں کہ مولانا کو انہیں یہ نہیں کہنا چاہیے تھا۔ انہیں شیخ الاسلام کہنا کہیں سے بھی مناسب نہیں لگتا۔
میں اسے مولانا طارق جمیل صاحب کی غلطی سمجھتا ہوں لیکن صاحب کلام سے معلوم کرنا چاہیے اگر وہ زندہ ہو۔ میرے لیے فی الحال تو یہ ممکن نہیں لیکن ان شاء اللہ موقع...