• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اشماریہ

    فقہ شریف کو بچانے کی خاطر دیوبند شریف والوں کی حدیث میں تحریف

    بھائی اس کا اتنا اضافہ تو کیا گیا ہے کہ جن نسخوں میں موجود ہے ان کے اعتبار سے اسے لکھا گیا ہے۔ پتا نہیں جس نسخے سے اتارا تھا اس میں تھا یا نہیں البتہ اگر آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ اوپر والے نسخے میں اضافہ کیا گیا ہے تو وہاں اس کے اور اگلی روایت کے درمیان اتنا فاصلہ نہیں ہے کہ اس کا اضافہ کیا جا...
  2. اشماریہ

    نماز عصر کا وقت ایک مثل پر

    چلیں ٹھیک ہے عزیز بھائی میں اس بات کو آگے نہیں بڑھاتا۔ ویسے بھی یہ ایسا مسئلہ ہے جس پر صحابہ کرام کا بھی اختلاف رہا ہے تو ہم اسے کیسے حل کر سکتے ہیں؟
  3. اشماریہ

    نماز عصر کا وقت ایک مثل پر

    محترم بھائی! آپ تو بخوبی جانتے ہی ہوں گے کہ مختلف روایات کو دیکھ کر حکم دیا جاتا ہے۔ البتہ یہ مجتہد پر منحصر ہے کہ وہ کونسی روایات کو ترجیح دیتا ہے۔ جیسا کہ رفع الیدین کے مسئلہ میں سنا ہے کہ کوئی ایک بھی ایسی روایت نہیں ہے کہ جس میں جن جگہوں پر آپ لوگ رفع کرتے ہیں ان میں کرنے اور جن پر آپ لوگ...
  4. اشماریہ

    نماز عصر کا وقت ایک مثل پر

    محترمی و مکرمی انس بھائی! ویسے تو میں اس موضوع پر کوئی بات کرنے کا ارادہ نہیں رکھتا۔ اور میں نے "اسماع" کا ذکر مذکورہ آیت کے بارے میں کیا تھا۔ لیکن ایک چھوٹی سی بات عرض کرتا چلوں کہ ان آیات میں "پکار" کے نہ سننے کا ذکر ہے اور اگر آپ مکمل آیت کو دیکھیں تو اس میں مشرکین کی پکار کا ذکر ہے یعنی...
  5. اشماریہ

    نماز عصر کا وقت ایک مثل پر

    میں یہی عرض کررہا ہوں میرے بھائی کہ محکم پر عمل نہیں چھوٹتا۔ نماز آخر وقت میں ادا نہیں ہوتی اور نہ ہی اول وقت کی فضیلت ختم ہوتی ہے۔ یہ تو وہ آخری وقت نہیں ہوتا جس پر منافق کی نماز کا ذکر ہے کیوں کہ سورج کے زرد ہونے میں بہت وقت باقی ہوتا ہے۔ حدیث مبارکہ میں نبی ﷺ کا مثلین پر نماز پڑھنا مذکور ہے۔...
  6. اشماریہ

    پاکستان، دارالاسلام ؟

    آئین پاکستان کا اگر ترجمہ کوئی بھائی پڑھنا چاہیں تو یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ http://www.scribd.com/doc/4836055/The-Constitution-Of-Pakistan-1973-Part-01
  7. اشماریہ

    پاکستان، دارالاسلام ؟

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ محترم عبدہ بھائی کے حکم پر میں اس دھاگے میں حاضری دے رہا ہوں ورنہ علمی لحاظ سے اس قابل نہیں ہوں۔ تھریڈ کا موضوع ہے "پاکستان، دار الاسلام؟" اس کے لیے سب سے پہلے دار الاسلام کی تعریف کو دیکھتے ہیں:۔ علامہ ابن قیمؒ فرماتے ہیں:۔ قال الجمهور: دار الإسلام هي التي...
  8. اشماریہ

    نماز عصر کا وقت ایک مثل پر

    جی میرے محترم بھائی۔ اور اسی کا میں نے جواب دیا تھا۔ احتیاط کا قول سوچتے وقت ہمیں بہت سی چیزیں دیکھنی ہوتی ہیں لیکن ہر چیز کو اس کے مناسب مقام بھی دینا ہوتا ہے۔ جیسے ایک جانب فضیلت ہو صرف اور دوسری جانب ہونے یا نہ ہونے کا امکان اور عمل کی صورت میں دونوں قولوں کے مطابق درستگی تو دوسری جانب...
  9. اشماریہ

    فقہ شریف کو بچانے کی خاطر دیوبند شریف والوں کی حدیث میں تحریف

    بھائی یہ صاف پتا کیسے چلتا ہے؟
  10. اشماریہ

    حنفی مقلدین کی قرآن و حدیث میں تحریف

    دعوی کیا ہے تو تعریف پہلے۔
  11. اشماریہ

    کیا ائمہ اربعہ کے علاوہ کوئی مجتہد نہیں ؟؟؟

    میرے محترم بھائی! میں نے اس بات کے لیے حوالہ شاہ صاحبؒ کا دیا تھا۔ کیا آپ ان کو بھی ایسے کام کرنے والا سمجھتے ہیں؟ اسی طرح ابن کثیرؒ و دیگر کو بھی؟ بات یہ ہے کہ کسی بہت کم افراد نے نسبت کسی کی جانب کی ہوگی لیکن ہم اس میں علماء امت کی رائے کا اعتبار کرتے ہیں۔ کیا کسی راوی نے خود کو ضعیف کہا ہے؟...
  12. اشماریہ

    حنفی مقلدین کی قرآن و حدیث میں تحریف

    آپ پہلے یہ بتائیں کہ آپ نے جو تحریف کا دعوی کیا ہے تو تحریف کہتے کسے ہیں؟ مجھے کیا علم آپ کس بات کو تحریف کہہ رہے ہیں۔ ابھی تو ان حوالہ جات کو بھی واضح کرنا ہے۔ لیکن پہلے تحریف کی وضاحت تو ہو جائے۔ اس طرح تو حقیقی تحریف کی کچھ مثالیں میں بھی پیش کر سکتا ہوں جو امین اوکاڑویؒ نے ذکر کی ہیں لیکن...
  13. اشماریہ

    کیا ائمہ اربعہ کے علاوہ کوئی مجتہد نہیں ؟؟؟

    سب سے پہلے تو ایک بات عرض کردوں کہ میں اس بات کا ہرگز قائل نہیں ہوں کہ ائمہ اربعہ کے علاوہ کوئی مجتہد تھا ہی نہیں اور غالبا احناف میں کوئی بھی اس کا قائل نہیں ہے۔ میں اس بات کو پہلے ذکر بھی کرچکا ہوں غالبا۔ دوسری بات یہ کہ ایسے علماء کو بھی مقلد شمار کیا جاتا ہے کیوں کہ یہ مجتہد فی المذہب یا...
  14. اشماریہ

    مصنف ابن ابی شیبہ میں وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث

    اگر آپ کی عمر مجھ سے کم ہو تو میں آپ کی علمیت پر بہت متعجب ہوں گا۔ اللہ پاک آپ کے علم میں اضافہ فرمائے۔ محترم بھائی! آپ شاید روایت اور واقعہ میں فرق نہیں کر رہے۔ دیکھیں ایک تو واقعہ ہوتا ہے جو پیش آیا ہو جیسے یہ ورقہ کا واقعہ جو عائشہ رض نے بیان کیا ہے۔ دوسری اس واقعہ کی روایت ہوتی ہے جو دو...
  15. اشماریہ

    کیا مولانا مفتی محمّد شفیع سچ کہتے ہیں

    جی یہ بات درست ہے کہ ہم ان فروعی مسائل میں الجھ کر اصل مسائل کو بھول جاتے ہیں۔ بھائی میں ابھی خود اصلاح کے قابل ہوں۔ اور آپ لوگ تو ویسے بھی مجھ سے زیادہ علم رکھتے ہیں۔ آئین میں بہت سی بنیادی شقیں اسلام کے مطابق ہیں۔ اور اسی طرح عدالت میں چلنے والا قانون پورا قرآنی حکم کے خلاف بھی نہیں ہے۔ لیکن...
  16. اشماریہ

    ناف کے نیچے ہاتھ باندھنا اور اس کا تحقیقی جائزہ

    جزاک اللہ بھائی۔ مجھے یاد نہیں تھا۔
  17. اشماریہ

    مصنف ابن ابی شیبہ میں وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث

    جزاک اللہ خیرا رضا میاں بھائی۔ اللہ پاک آپ کی اس محنت کو قبول فرمائیں۔ محترم انتہائی احترام کے ساتھ عرض ہے کہ میں اگرچہ آپ سے علم و عمل و عمر میں کم بلکہ کمتر ہوں لیکن بحث صرف علمی طرز پر رہے تو بہت مناسب رہتا ہے۔ میں نے غلط کہا۔ آپ رد فرمادیں۔ لیکن جو ہائی لائٹ کر رہا ہوں یہ انداز مناسب معلوم...
  18. اشماریہ

    کیا مولانا مفتی محمّد شفیع سچ کہتے ہیں

    اگر میں آپ کی بات درست طور پر سمجھا ہوں تو آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ کیا مفتی شفیعؒ کا مقصد اس طرح جہاد کی دعوت اور جدوجہد شروع کردینا تو نہیں ہے جس طرح اس اقتباس میں کہا گیا ہے۔ اگر واقعی یہی آپ فرما رہے ہیں تو میرا جواب نفی میں ہے۔ اس سے مقصد ان چیزوں کا علمی تقریری و تحریری رد ہے۔ میری معلومات...
  19. اشماریہ

    نماز عصر کا وقت ایک مثل پر

    قابل صد احترام عبدہ بھائی! شاید آپ انک لا تسمع الموتی وغیرہ صیغ کا فرمارہے ہیں تو ان میں تفصیلی بحث کی گئی ہے۔ ان کے معانی میں باریک فرق بیان کیا گیا ہے (مثال کے طور پر اس میں "اسماع" کی نفی ہے سماع کی نہیں اور اسماع پر واقعی قدرت نہیں ہے۔) وغیرہ لیکن چوں کہ میں نے اس پورے مسئلے پر ایک بار مکمل...
  20. اشماریہ

    نماز عصر کا وقت ایک مثل پر

    محترم شاکر بھائی یہاں نیمویؒ کے قول میں سے صرف ایک لفظ غائب کیا گیا ہے۔ کیوں کیا گیا اس کا مجھے علم نہیں۔ آپ بہتر جانتے ہوں گے۔ میں نے بشری اور حقانیہ کے نسخوں میں دیکھا ہے۔ نیموی کی عبارت یہ ہے:۔ انی لم اجد حدیثاً صریحا صحیحاً او ضعیفاً یدل علی ان وقت الظہر الی ان یصیر الظل مثلیہ و عن الامام...
Top