• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    نا محرم کے لیے سجنے سنورنے والی عورت

    نا محرم کے لیے سجنے سنورنے والی عورت بھکاری کے کشکول کی طرح ہے۔ جو دوسروں کی نظروں کا محتاج ہوتا ہے
  2. م

    میرے لیے دعا

    السلام علیکم مجھے آج بعد نماز مغرب کسی زہریلی چیز نے کاٹ لیا ہے، جس کی وجہ سے مجھے چلنے میں بہت دشواتی ہو رہی ہے، اور ٹانگ میں بہت درد ہے۔ اور یہ تکلیف بڑھتی جارہی ہے۔ اللہ سے دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ مجھے شفا عطا فرمائے آمین اور میری تکلیف کو گناہوں سے معافی کا سبب بنا دے آمین
  3. م

    ایک شامی بہن۔۔۔۔

    السلام علیکم ایک شامی بہن رو رو کر اپنی کہانی بیان کر رہی ہے کہ اس کا سب کچھ تباہ کر دیا گیا۔۔۔
  4. م

    ایک منتظر لڑکا۔۔۔۔

    ﺁﺝ ﺟﺐ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻟﺞ ﺳﮯ ﻟﻮﭨﯽ ﺗﻮ ﮐﯿﺎ ﺩﯾﮑﮭﺘﯽ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﮔﮭﺮ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺍﯾﮏ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﺍﭘﻨﯽﮔﺎﮌﯼ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﭩﮭﺎ ﮨﮯ , ﺟﯿﺴﮯ ﮐﺴﯽ ﮐﺎ ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﮐﺮ ﺭﮨﺎ ﮨﻮ۔ ۔ ۔ ﭘﮭﺮ ﺗﻮ ﺟﯿﺴﮯ ﻣﻌﻤﻮﻝ ﺑﻦ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺭﻭﺯ ﻭﺍﭘﺴﯽ ﭘﺮ ﺍﺳﮯ ﺍﺳﯽ ﻃﺮﺡ ﮔﺎﮌﯼ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﭩﮭﮯﺩﯾﮑﮭﺘﯽ۔ ۔ ۔ ﻟﯿﮑﻦ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﺑﮩﺖ ﺑﺎ ﺍﺩﺏ ﻟﮓ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ۔ ۔ ۔ ﻭﮦ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺗﺮ ﺍﭘﻨﺎ ﺳﺮ ﻧﯿﭽﮭﮯ ﮐﯿﮯ ﮨﻮﺋﮯ...
  5. م

    موحد بچی کے تکلیف کی حالت میں کلمہ شہادت

    السلام علیکم یہ دیکھیں ایک موحد بچی جو کس قدر تکلیف میں مبتلا ہے اور جب اسے تکلیف بڑھتی ہے تو کیا کہتی ہے خود دیکھیں۔ وَبَشِّرِ‌ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ أَنَّ لَهُمْ جَنَّاتٍ تَجْرِ‌ي مِن تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ‌ ۖ كُلَّمَا رُ‌زِقُوا مِنْهَا مِن ثَمَرَ‌ةٍ رِّ‌زْقًا ۙ...
  6. م

    Sneezing and Yawning

    لنک
  7. م

    ایک امت

  8. م

    SIWAK: A CLINICAL AND CHEMICAL STUDY

    لنک
  9. م

    حد ہو گئی۔۔۔۔ یہ دیکھیں

    اندازہ کریں اب یہ نوبت آ پہنچی ہے۔ اللہ معاف فرمائے آمین
  10. م

    غم اور فکر کی دعاء۔

    السلام علیکم اس حدیث کی سند کیسی ہے؟ «اَللّٰهُمَّ إِنِّی عَبْدُکَ وَابْنُ عَبْدِکَ وَابْنُ أَمَتِکَ نَاصِيَتِی بِيَدِکَ مَاضٍ فِیَّ حُکْمُکَ عَدْلٌ فِیَّ قَضَاؤُکَ أَسْأَلُکَ بِکُلِّ اسْمٍ هُوَ لَکَ سَمَّيْتَ بِهِ نَفْسَکَ َ أَوْ أَنْزَلْتَهُ فِی کِتَابِک أوعلمته أحدا من خلقکَ أَوْ...
  11. م

    میرے عیب

    میرے عیب میرے سامنے ہی گِنواؤ دوستو بس جب کفن میں چھپ جاؤں تو بُرا نہ کہنا
  12. م

    فیچرز رجسٹریشن کا طریقہ

    السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ اکثر لوگ جب ان کو محدث فورم پر آنے کی دعوت دی جائے تو ان کو رجسٹریشن کا طریقہ کار سمجھ نہیں آتا اور ان کو دشواری ہوتی ہے۔۔۔ اسی لیے میں نے اس پر ایک تھریڈ لکھنے کا ارادہ کیا ہے۔ میں یہاں آسانی سے رجسٹریشن کا طریقہ کار سمجھا دیتا ہوں۔ ان شاءاللہ جب بھی کوئی مہمان...
Top