• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عمار شمسی

    کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نور ہیں؟

    کیا کسی کے پاس یہ مکمل احادیث موجود ہیں؟
  2. عمار شمسی

    کیا نبی کریمﷺ حاضر و ناظر ہیں؟

    اسلام و علیکم! جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ نبی کریمﷺ حاضر و ناظر ہیں وہ کیا دلائل پیش کرتے ہیں اور جو لوگ ک نبی کریمﷺ حاضر و ناظر نہیں مانتے وہ کیا دلائل پیش کرتے ہیں؟
  3. عمار شمسی

    بریلویوں کا مشرکانہ عقیدہ

    سورۃ فاطر آیات 13-14
  4. عمار شمسی

    بریلویوں کا مشرکانہ عقیدہ

    القرآن سورہ سبا آیت نمبر 22
  5. عمار شمسی

    کیا نبی کریمﷺ نے معراج کے موقع پر اللہ تعالیٰ کو آنکھوں سے دیکھا؟

    جو لوگ یہ دعوی کرتے ہیں کے نبی کریمﷺ نے اللہ تعالی کو دیکھا ہے وہ سورہ النجم کی آیت نمبر 9 فَكَانَ قَابَ قَوْسَيْنِ اَوْ اَدْنٰى ترجمہ (پھر دو کمانوں کا یا اس سے کم فاصلہ رہ گیا) کا حوالہ کنز الایمان کے ترجمہ و تفسیر سے دیتے ہیں جبکہ تفسیر ابن کثیر کے مطابق یہاں بات حضرت جبرائیل علیہ السلام کی...
  6. عمار شمسی

    کیا نبی کریمﷺ نے معراج کے موقع پر اللہ تعالیٰ کو آنکھوں سے دیکھا؟

    صحیح بخاری شریف جلد 8 صفحہ 526 حدیث نمبر 7380
  7. عمار شمسی

    تقدیر اور تدبیر کی نسبت

    حضرت معاذ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تقدیر کے آگے تدبیر و احتیاط کچھ فائدہ نہیں دے سکتی البتہ دعاء ان چیزوں میں بھی فائدہ مند ہوتی ہے جو نازل ہوں یا جو نازل نہ ہوں لہٰذا بندگان خدا! دعاء کو اپنے اوپر لازم کرلو۔ مسند احمد:جلد نہم:حدیث نمبر 2107
  8. عمار شمسی

    تقدیر اور تدبیر کی نسبت

    محمد بن صباح، سفاحن بن عیینہ، زہری، ابی خزامہ، حضرت ابوخزامہ فرماتے ہںف کہ رسول اللہ صلی اللہ علہ وآلہ وسلم سے دریافت کاا گاب کہ جن دواؤں سے ہم علاج کرتے ہںی اور جو منتر ہم پڑھتے ہںت اور جو پرہز (اور بچاؤ کی تدبر یں ، حفاظت ودفاع کا سامان) ہم اختا ر کرتے ہں ، بتائے یہ اللہ کی تقدیر کو ٹال سکتے...
Top