الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جب سے احواز کا خطہ رافضی استعماریت کا شکارہوا ہے ، اس خطے پر دو"وبائیں" لاددی گئی ہیں۔ جہالت اور فقر۔ جہالت اور فقر کو اس خطے کی پہچان بنانے کے لیے اس خطے کو تمام تعلیمی اوراقتصادی ترقیوں اور سرگرمیوں سے محروم کردیا گیا ۔ ترقی کے سارے ذرائع زیرو۔ حکومت کی ساری سہولت اوروسائل حیات سے خطہ محروم۔...
خلیج عربی سے ملحق احواز عرب اہل سنت کا خطہ ہے ۔ اس میں دوکروڑ عرب اہل سنت بستے ہیں۔ احواز کا رقبہ شام لبنان فلسطین اوراردن کے مجموعی رقبے سے بڑا ہے۔ احواز کا رقبہ کم وبیش مصر کے برابر ہے۔ساڑھے چار لاکھ مربع کیلو میٹرسے زیادہ۔ شاہ ایران نے پانچویں دہے میں اس پر قبضہ کرلیا تھا او ربرطانوی استعمار...
یہ کیسی عجیب بات ہے وہ لوگ جو دین کے اجماعی مسائل کی مخالفت کرتے ہیں وہ جمہوریت کو معیاری نظام قرار دیتے ہیں۔
چودہ سو سال کی امت کا اجماع ان کے نزدیک قابل اعتبار نہیں اور عام قسم کے لوگوں کی اکثریت ان کے یہاں معیار ہے ۔
اس نئے سیاسی محور سے اہل سنت کے ممکن حد تک نقصانات ہیں،اگر یہ بن جائے تو ہر طرف سیاسی اسلام، سیکولر اسلام اور رافضی اسلام کا جھنڈا بلند ہوگا، خالص دین کی طرف رجوع کی ساری محنتیں رکاوٹ ہو جائیں گی، عقیدہ و اصول کی اہمیت بڑے پیمانے پر ختم ہو جائے گی، صہیونیت اور رافضیت پورے عالم میں اہل سنت کی...
اس سیاسی محور کے بننے کے پیچھے اعدائے اسلام نے یہ امیدیں لگا رکھی تھیں کہ جب سیاسی تحریکی اور سیکولر اسلام کی جڑین خطے میں مضبوط ہوں گی اور رافضی ایرانی اسلام ان کے اوپر مسلط ہو جائے گا تو اصلی سنی اسلام کی مغرب خلق کردہ ''دہشت گردی'' سے اسے نجات مل جائے گی۔اسرائیل کا جوہری توانائی اور جوہری...
اوبامہ کی موقع پرستانہ سیاست نے بش کی پرانی تجویز کو تباہ کن تبدیلیوں کے ساتھ پھر سے خطے میں نافذ کرنے کا عزم کیا۔ سعودی عرب محورِشر(AXES OF EVIL) میں محسوب ہو چکا تھا، اس کی وہابیت جو ایک واہمہ ہے دنیا کے ہر طبقے خطے اور مسلک کے لیے ایک خطرہ ہے۔ جو فقط ایک وہم ہے، اس بار فضائیاتی تجارتی...
بش کے مجوزہ سیاسی محور میں داخلے سے مصر کو کچھ نہ ملنے والا تھا، اسے صرف نقصان ہوتا اور یہ نقصان کئی طرح ہوتا۔ بش اس نئے محور میں سعودی عرب اور گلف کے دوسرے ممالک کو شامل نہیں کر سکتا تھا، نئے حالات انھیں اس محور میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دے سکتے تھے، اب اگر مصر اس نئے محور میں داخل ہوتا...
شرق اوسط سیاست کا آتش فشاں ہے، اس خطے میں تقریباً ہر دس سال میں سیاسی آتش فشاں پھٹتا ہے اور ہر موقع پر سیاسی مصالح و مفاد ات بدلتے ہیں، نیا مخالف بنتا ہے وفاداریان شفٹ ہوتی ہیں، نئی لابیاں اور نئے محور تیار ہوتے ہیں۔
عرب بہاریہ سے قبل اور مابعد سقوط بغداد کے وقفے میں مصر، گلف ممالک اور...
صحابہ کرام کی عظمتوں کا ایک باب یہ بھی ہے کہ اللہ نے ان کو ہدایت و ضلالت میں معیار کا درجہ بخشا ہے ۔ ان کے ایمان کو رہتی دنیا تک کے لیے مثال بنا دیا گیا ہے ۔ اور قیامت تک آنے والوں کے لیے صحابہ کو فہم اور منہج کا مرجع بنا دیا گیا ۔ یہ موضوع ان شاء اللہ ہمارے اگلے مضمون کا عنوان ہوگا ۔ و باللہ...
صحابہ کرام اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے عام سے امتی یامحض اسلام کی ایک نسل نہیں ۔اللہ نے قرآن مجید کو ان کی عظمتوں کا گواہ بنایا ہے ۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کی رفعتوں کا بیان کیا۔ یہ ساری تعدیل و توثیق ، تعریف وتوصیف محض ان کی قربانیوں کا صلہ اور ان کی جدو جہد کی تحسین نہیں...
صحابہ کا معاشرہ اسلامی تربیت کا جیتی جاگتی مثال ہے ۔ ان کا کردار نبوی تربیت کی کامیابی کی عملی دلیل ہے ۔ صحابہ کا معاشرہ بعد میں آنے والی امت کے لیے اسوہ کی حیثیت رکھتا ہے۔ اسلام اگر اپنی اصلی بنیادوں پر اگر زمین پر قائم ہوگا تو وہ صحابہ کا معاشرہ کی طرح ہوگا۔ اسلام جس طرح ایک فرد کے کردار کی...
دنیا کبھی عظیم شخصیات کے وجود سے خالی نہیں رہی ہے ۔ انسانی تاریخ کا ہر باب بڑی بڑی انقلابی شخصیات کے عظیم کارناموں سے روشن ہے ۔ مختلف زمانوں میں مختلف شخصتیں اپنی عزم وحوصلہ کی داستانوں سے اس دنیا کو منور کرتی رہی ہیں ۔ زمیں کوئی نہ کوئی گوشہ ہمیشہ ان کے فیوض و برکات سے فیضیاب ہوتا رہا ہے ۔ لیکن...
صحابہ کرام:عظمتوں کے حوالے
سرفراز فیضی
( اہل سنہ ( 23) کا اداریہ )
اللہ کے نبی جس دین کو لے کر اس دنیا میں مبعوث کیے گئے اسے قیامت تک کے لو گوں کے لیے اسے فلاح اور نجات کا واحد راستہ بننا تھا۔اس کے لیے ضروری تھا کہ یہ دین قیامت تک ظاہر ی اور معنوی دونوں اعتبار سے محفوظ اور معتبر رہے ۔ اس کی...
آپﷺکا حضرت علیکو دوسری شادی سے منع فرمانا
شروع از عبد الوحید ساجد بتاریخ : 01 September 2012 12:50 PM
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
بخاری شریف میں حدیث ہے کہ حضرت علینے حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کی موجودگی میں حضرت جویریہ رضی اللہ عنہا سے جو کہ ابوجہل کی بیٹی تھی شادی کرنے کا ارادہ کیا حضرت...