الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
مسئلہ سوال کی نوعیت کا اور اس کو اٹھائے جانے کے انداز کا ہے ۔ اس قسم کے سوالات کے پیچھے عام طور پر ایک شرعی مسئلہ کا حل جاننے کی خواہش کے بجائے پہیلی بجھانے کا شوق زیادہ کارفرما ہوتا ہے ۔
میرے جواب کی پہلی لائن انہیں حضرات کےلیے ہے جو اس مسئلہ کو ایک پہیلی سمجھ کر پھیلاتے رہتے ہیں ۔
جواب کی...
جو مسئلہ سرے سے پیش ہی نہیں آیا اس کو گڑھ کر اس میں فقاہت بازی کرنا سلف کے منہج کے خلاف ہے ۔
اگر ایسا مسئلہ مستقبل میں کبھی پیش آتا ہے تو علماء احوال و ظروف کے مطابق فیصلہ کریں گے ۔
أذهب البأس رب الناس ، اشف و أنت الشافي ، لا شفاء إلا شفاؤك ، شفاءً لا يغادر سقماً ..
أذهب البأس رب الناس ، بيدك الشفاء ، لا كاشف له إلا أنت .. يارب العالمين آمين ..
اللھم إنا نسألك من عظيم لطفك وكرمك و سترك الجميل أن تشفيه و تمده بالصحة و العافية ..
اللهم اشفه شفاء ليس بعده سقما ابدا..اللهم خذ...
23: تعمیراتی گلوبلائزیشن نے شہروں کا امتیاز ختم کردیا ہے ۔
اب سارے شہر ایک ہی جیسے لگتے ہیں۔ ایک جیسے مولز ، ہورڈنگز ، عمارتیں ، شاپنگ سینٹرز اور دکانیں۔کچھ نیا دیکھنے کےلیے کسی شہر کا سفر کرو تو مایوسی ہوتی ہے ۔
حسن بے پروا کی بے نقابی دیکھنا ہوتو اب شہروں کے بجائے " بن " کا رخ کرنا چاہیے ۔
مسئلہ یہی کی احناف لفظا اس کا اظہار نہیں کرتے لیکن عملا یہ بات بہت واضح ہے جس کا ثبوت کسی دلیل کا محتاج نہیں ۔
انور شاہ کشمیری جیسے مجتہد وقت بھی آخری وقت میں اس روش پر افسوس کا اظہار کرتے رہے جس کو ان سے کئی ایک لوگوں نے روایت کیا ہے ۔
اتوار ایک ستمبر کو فضیلۃ الشیخ وصی اللہ عباس مدنی( پروفیسر ام القری یونیورسٹی ، مدرس حرم مکی ) ایک پروگرام کے سلسلہ میں ممبئی آئے ہوئے تھے ۔ ہم نے ان کی آمد کو غنیمت سمجھ کر ان سے انٹرویو کےلیے وقت مانگا اور وہ راضی ہوگئے ۔ شیخ کے پاس دیڑھ گھنٹے کا وقت تھا۔ جس میں دو انٹرویو لیے گئے ۔
پہلا انٹر...
22: گلوبلائزیشن کا ایک نقصان یہ بھی ہے کہ شخصیتوں کا تنوع ختم ہوگیا ہے ۔
ایسا لگتا ہے کہ فلموں اور الکٹرانک میڈیا کے زیر اثر عوام نقال بن کر رہ گئی ہیں۔ لڑکیاں بات چیت ، چال ڈھال میں ہیروئینوں کی اور لڑکے ہیرو کی نقالی کرے ہیں۔( ہماری ممبئی میں اس کو اسٹائل مارنا بولتے ہیں ) شخصیت کا خالص پن...
ایک صاحب کو اس کتاب کی ضرورت تھی۔ انہوں مجھ سے فرمائش کی کہ فورم پر آپ کے تعلقات ہیں وہاں سے یہ کتاب حاصل کی جاسکتی ہے ۔ تھریڈ کا عنوان دیکھ کر ان کی فرمائش یاد آگئی ۔
مصرکا فوجی انقلاب اوراس کے دوررس اثرات
عبدالمعید مدنیؔ علیگڑھ
مصرکے صدرمحمد مرسی کی اسلامی حکومت کا مصری فوج نے تختہ پلٹ دیا۔ ان کی حکومت پر ایک سال کا عرصہ بیتا تھا کہ یہ دردناک سانحہ پیش آگیا۔ یہ سانحہ صرف مصرکا نہیں ہے دنیا کے تمام مسلمانوں کا ہے۔ بڑی امید ہوچلی تھی کہ کم ازکم عرب میں ایک خوش...
کاسۂ سر میں دماغ اور زبان پر لگام چاہیے
عبدالمعید مدنیؔ علی گڑھ
یکم ستمبر ۲۰۱۳ء بروز اتوارحیدرآباد میں پیس فاؤنڈیشن کی طرف سے حیدرآباد میں ایک پروگرام کا انعقاد ہوا، اس پروگرام کا نعقاد ہوا تھا اس عنوان کے تحت''عالم اسلام صہیونیت کے نرغے میں: مصرو شام کا منظر نامہ'' اس پروگرام میں جناب مولانا...
tashfin28 صاحب مجھے افسوس ہے کہ پوسٹ پر رد عمل ظاہر کرنے کے لیے انتہائی ناپسند کا کوئی بٹن نہیں ہے ۔
آپ کی عبارتیں انگریزی سے ترجمہ کی ہوئی کیوں لگتی ہیں؟
شرک کے دروازے
تین اہم حقیقتیں ہے جن سے نا واقفیت کسی بندے کو شرک تک لے جاتی ہیں ۔یا تو بندہ اپنے رب سے بیگانہ ہوتا ہے اور اس کو اپنے رب کا صحیح تعارف حاصل نہیں ہوتا ۔ یا پھر رب کا تعارف تو ہوتا ہے لیکن اس کی عظمتوں کی قدر اور اس کی قدرتوں کا احساس نہیں ہوتا ۔ یا پھر وہ عبادت کی حقیقت سے ناواقف...
اصحاب کہف کی دعوت کا خلاصہ
ان دو آیتوں کے اندر اللہ نے اصحاب کہف کی دعوت کا خلاصہ پیش کیا ہے جو انہوں نے اپنی قوم والوں کے سامنے توحید کے اثبات کے لیے پیش کی۔ اپنی دعوت کی ابتداء انہوں نے توحید ربوبیت کے اثبات سے کی ۔ کیونکہ ان کی قوم سرے سے اللہ کی ربوبیت ہی کی انکاری تھی ۔ پھر توحید ربوبیت کو...
لَنْ نَدْعُوَ مِنْ دُونِہِ إِلَہًا لَقَدْ قُلْنَا إِذًا شَطَطًا
توحید ربوبیت کے اثبات کے بعد انہوں نے توحید ربوبیت کو توحید الوہیت کے لیے بطور دلیل پیش کیا ۔ یعنی جب اس کائنات کا رب ایک ہے تو عبادت بھی صرف اسی ایک کا حق ہے ۔
عبادت کیا ہے ۔ عظمتوں کا اعتراف ۔ اور عظمتیں تو ساری اس وحدہ لا شریک لہ...