• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. غ

    حدیث کی تحقیق

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ ایک حدیث کے بارے میں معلومات لینی تھی کیا انسان کی قبر میں انسان کو دفنانے کے بعد نماز روزہ زکوۃ اس کے آگے پیچھے سے اس کی حفاظت کریں گے ۔۔ اس سے ملتی جلتی ایک حدیث سنی ہے کیا یہ حدیث صحیح ہے؟؟ اس کے بارے میں معلومات دے دیں جزاک اللہ خیر
  2. غ

    دین کی وجہ سے عزت کی تحقیق

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ تہ۔ نبی پاک صل وسلم کی وہ حدیث درکار ہے جس میں آپ نے کہا کہ اسلام دین کی وجہ سے اللہ تعالی نے تمہیں عزت بخشی ہے۔ اور اس کے بارے میں جتنے بھی قول یا کوئی حدیث ہے تو برائے مہربانی وہ شیئر کردیں۔ جزاک اللہ خیرا
  3. غ

    عصر اور ظہر کی نماز حائضہ عورت کے لیے؟؟؟

    حائضہ عورت اگر عصرکےوقت پاک ہو تو کیا وہ ظہر کی نماز بھی ادا کرے گی؟؟؟ اسی طرح کیا اگر عشاء کے وقت پاک ہو تو کیا وہ مغرب کی نماز بھی ادا کرے گی؟؟؟ اس معاملے میں ایک جگہ پر عورت پر مسافر والی حدیث لگائی گئی ہے اگر اس حالت میں تو عورت مسافر نہیں ہوتی۔ تو پھر جمع نمازیں کیوں؟؟
  4. غ

    حقیر اور کمینہ آدمی، وہ لوگوں کے عام انتظام میں مداخلت کرے گا۔‘‘

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:’’ مکر و فریب والے سال آئیں گے، ان میں جھوٹے کو سچا سمجھا جائے گا اور سچے کو جھوٹا، خائن کو امانت دار اور امانت دار کو خائن، اور اس زمانہ میں «رويبضة» بات کرے گا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا گیا: «رويبضة» کیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: حقیر...
  5. غ

    انفارمیشن

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:’’ مکر و فریب والے سال آئیں گے، ان میں جھوٹے کو سچا سمجھا جائے گا اور سچے کو جھوٹا، خائن کو امانت دار اور امانت دار کو خائن، اور اس زمانہ میں «رويبضة» بات کرے گا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا گیا: «رويبضة» کیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: حقیر...
  6. غ

    سجدہ سہو کا مسئلہ

    مسئلہ سجدہ سہو کا ************ ✍ الشيخ محمد صالح العثيمين ترجمہ: عبد الرحمن فیض اللہ، (الوجہ دعوہ سنٹر) سوال: کیا سجدہ سہو کبھی سلام سے پہلے اور کبھی سلام کے بعد؟ اور سجدہ سہو کرنے کا کیا طریقہ ہے؟ جواب: دو مقام پر سجدہ سہو سلام سے پہلے ہوتا ہے: (۱) نمبر ایک: نماز میں کوئی نقص (کمی) واقع ہو...
  7. غ

    کتاب کی تصدیق درکار ہے

    اس کتاب کی تصدیق درکار ہے کیا یہ صحیح احادیث سے ثابت شدہ ہے؟؟؟ کیا اسکو پر سکتے ہیں؟؟؟
  8. غ

    صفر کی بدعات اور خرافات

    ⚫ *ماہ صفر محرم کے بعد سنہ ہجری کا دوسرا مہینہ ہے- صفر کے معنی خالی کے ہیں مشرکین کا خیا ل تھا کہ یہ مہینہ خیر و برکت سے خالی ہے بلکہ اسے وہ منحوس جانا کرتے تھے- اس میں شادی بیاہ نہ کرتے اور نہ ہی کوئ اور بڑا کام کرتے تا کہ اس میں نحو ست نہ آ جا ۓ-* *رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے صاف لفظو ں...
  9. غ

    مومن کی فراست اور ایک مقلد مولوی کی کرامت

    *اولادوں / نسلوں کو بخت لگانے والی - کامیاب کرنے والی مسنون دُعا* حضرت احمد علی لاہوری صاحب ؒ کے بیٹے مولانا حبیب صاحب وہ حجاز میں رہتے تھے، وہ اپنے والد کی بالکل کاپی تھے اور ان کے بارے میں مشہور تھا کہ یہ تھرمامیٹر ہیں حرام حلال کو ایک پل میں بتا دیتے۔ کسی نے حضرت لاہوری رحمتہ اللہ علیہ سے...
Top