الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
محترم اسد الطحاوی ، اسی فورم سے اسی موضوع پر "عدیل سلفی" کا مراسلہ کاپی پیسٹ کر رہا ھوں ، آپ اس پر بھی غور فرمائیں اور مناسب سمجھیں تو لکھیں ۔
"(کِبار فقہاءِ احناف اور اذان)
صاحبِ ھدایہ سے کون واقف نہیں؟ علامہ مرغینانی ہیں، اجماع نقل کرتے ہوئے لکھتے ہیں:
الأذان سنة للصلوات الخمس والجمعة، دون...
"عمل" کی بابت دریافت کیا تھا ۔ مثلا فلاں صحابی رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فلاں آفت کے وقت اذان دی ، اگر اذان دی تو شواہد بھی ھونگے ۔ محترم اسد الطحاوی توجہ فرمائیں ۔
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
محترم اسد الطحاوی آپ کے پاس یقینا شواھد و دلائل بھی ھونگے کہ فلاں فلاں آفتوں بلاؤں کے وقت اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اذانیں دینے کا حکم دیا ، نیز صحابہ الکرام رضی اللہ عنہم نے فلاں فلاں آفتوں بلاؤں کے وقت اذان دینے کا عمل کیا؟
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
میرے خیال سے آپکے مراسلہ پر کوئی بات ھوئی ہی نہیں ، نا ہی کسی نے علمی قابلیت یا کم علمی کا اظہار کیا ۔ بقیہ جو مراسلات ہیں وہ آپ کے مراسلہ پر تبصرہ و تنقید ہیں ہی نہیں ، تو آپکے اس مراسلہ پر تبصرہ و تنقید نہیں ۔
جیسا مراسلہ اسکا ویسا جواب ، اس لیئے أپ خفا نہ ہوں...
کیا قریہ والے کو یہ بھی یاد دلانا پڑیگا جو ایک اہل علم حنفی نے خصوصی طور پر "ان" کو مخاطب کر کے کہا تھا کہ اگر احناف "صرف" رفع یدین اور آمین کرنے لگیں تو عالم اسلام کے آدھے مسلمانوں سے اتفاق و اتحاد ھو سکتا ھے ۔ جبکہ اسی دوران گوگل سے ایک نقشہ پیش کر کے مسرور تھے جسمیں فقہی بنیاد پر عالم اسلام...
قریہ والے یہ بھی جان لیں کہ جس طرح فخر سے وہ خود کو نعمانی ، اعظمی کہتے کہلواتے ہیں اسی طرح ان کا دوسرا حصہ خود کو "رضا" کہنے کہلوانے میں پیش پیش ھے ۔ بہرحال انکی فکریں بھی ایسی ہی ہیں جیسی کہ یہ اخباری خبر ۔
۔۔۔ کیا "قریہ" میں پنپنے کی یہی باتیں ہیں؟
آج کے اردو اخبار "ممبئی اردو نیوز" کی خبر :
ہم "نام نہاد اہل حدیث" زندوں سے تعصب سمجھا جا سکتا ھے کہ ھم رفع یدین، آمین بالجہر اور تراویح کی رکعت پر ان صاحبان سے "اتحاد" نہیں کرسکتے، لیکن اس خبر سے تو کچھ اور ہی ثابت ہوتا ھے ۔ شاید قریہ والے اردو پڑھ لیں!
جسکا حساب غلط ، جغرافیہ غلط ، عربی فہمی کیساتھ اردو فہمی بھی غلط ھو وہ ادوار کو کیا جانے؟ محدود علم والا علمی وسعتوں کو کیا جانے؟ اس فورم کے صفحات میرے دلائل کے لئیے کافی ہیں ۔ ان سے تو اہل علم احناف نے علمی اسناد طلب کر لیں ۔ پھر بھی نام بدل بدل کر اتحاد کے نام کی دہائیاں دیتے رھتے ہیں جبکہ...
سب سے زیادہ ضروری علم ھے ، علم کی کمی کسی بھی مسئلہ کو سمجھنے میں سب سے بڑی رکاوٹ ھوتی ھے ۔ ھٹ دھرمی ، ضد اور انا یہ وہ امراض ہیں جنکا علاج اب تک ھو نا سکا ۔
اب آئیں اختلافات پر ، یہ ہیں ۔ اتحاد انتہائی وسیع معانی والا لفظ ھے ، اسکو سمجھنا ھو تو اسی امت کو بطور مثال ہی پیش کیا جا سکتا ھے جب جب...
اتحاد امت پر بات ھو رہی ھے ، کسی قریہ کی نہیں ، جہاں صرف 2 "نام نہاد" اہلحدیثوں نے آپکا یہ حال کر رکھا ھے ۔ جب معاملہ عالمی بیان کیا جا رھا ھو تو ایک چھوٹے سے قریہ کے تجربات کو اپنے پاس رکھیں ۔