الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بالکل صحیح
جیسے ھر کسی کی ھر وہ نصیحت یاد دلائی جائے جو آپ کے ھر آئی ڈی پر آپ کو کی گئی ھو؟
جیسے کسی نے آپ کے کلام سے عاجز آکر آپکی علم قابلیت دریافت کرلی ھو؟
جیسے اتحاد کے عنوان سے تفرقہ مچائے جانے پر "سبوتاژ" کا واویلا ھو؟
جیسے ذاتیات پر وہ سب زیر قلم لانا ھو جسے پڑھنا بھی محال ھو؟
جیسے علم...
مشاھدہ عام ھے ، اب کیا کریں ان کے قریہ میں ایسا مشاھدہ خارج از امکان ھے ۔ دوسری مصیبت یہ اپنے قریہ کو پورا ملک اور بعض اوقات عالم اسلام تصور کر جاتے ہیں ۔ اسی لیئے باطل دعوے کرجاتے ہیں ۔ اب گذشتہ سالوں والی تکرار لا حاصل شروع کر دینگے ۔ وعیدیں سننے کیلئے سب تیار ھو جائیں ۔
بات "آگے" اسی وقت بڑھائی جائے جب پچھلی غلطیوں کا واضح اعتراف ھو ، جیسا کہ ھر پوائنٹ کا اقتباس لیکر اس پوائنٹ پر کمنٹس کئیے اسرار حسین نے ۔ پہلے مانا جائے کہ ہاں غلط کہا یا پھر یہیں پہلے اپنی غلط بات کو صحیح ثابت کر دیں ۔ اردو کے عام معانی والے جملوں کی سمجھ نہیں ھو تو پھر عربی فہمی پر کیا کہیں...
اللہ سے دعا سے ہمیں اپنی خالص عبادت کرنے کی توفیق دے اور اسی راستے پر زندہ رکھے اور اسی پر اپنے پاس بلائے آمین!
ثم آمین اور اللّٰہ سبحانہ وتعالیٰ آپ کی محنتوں کو قبول فرمائے ، دونوں جہانوں میں آپکے درجات بلند فرمائے ، آپکی أخطاء کو درگذر فرمائے اور بیشک اللّٰہ بہترین جزا دینے والا ھے ۔...
ڈاکٹر کی بات کہ صحیح البخاری کا درجہ بعد کتاب اللہ اصح کتاب کا ہے اس سے ویڈیو میں مبصر نے اتفاق کیا ، کیونکہ یہ قرار جملہ اہلسنت والجماعت کا ھے اور پھر بطور اعتراض یا پلٹ وار یوں کیا کہ تین طلاق والی حدیث بخاری پر اکثر اہلحدیث اتفاق نہیں کرتے ۔ یہاں ذرا سا وقفہ لے لینا ضروری ہے کیونکہ میں کسی پر...
جو جواب دینے سے کترائے بلکہ گھبرائے تو پھر اسے اگلے سوال بلکہ سوالات کا حق کیونکر ہوا؟
جہاں پھنس گئے نیا سوال داغ دیا ، ویسے یہ قدیم روش ھے پھر بھی مسافر نیا نیا سا ھے ۔
جو صدر میں تھا وہ باہر آگیا ، جو صدر میں ھے اسی کو مانینگے ۔ یہ فارمولا ھوا اب آپ اس پر مرضی جو ایکویشن رکھ دیں ، جواب ہر حال اسی فارمولا سے لیا جانا ھے ۔
تین جملے لکھ دیں جن سے "صدر" کی تین مختلف معنی نکلتی ہیں ۔ جملے کی مناسبت سے لفظ کی معنی بدل سکتی ھے ، پھر تین روایتں (مستند) ایسی بھی لکھیں...