الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ایک ترجمہ طلب کیا تھا فقط آپ سے عالم سے اور آپ سی عربی عبارات پر فہم عظیم رکھنے والے سے ۔ کوئی سرٹیفکٹ نہیں مانگا تھا ۔ فقہی ابحاث میں حہ نہیں لونگا ، تمھاری فہم عظیم پر سوالات نہ کرونگا تو معمولی سی فہم بھی کس طرح حاصل کر پاؤنگا؟ فورم پر اگر تم پر کوئی روک ٹوک نہیں ھے تو
جھ پر بھی نہیں ۔ پھر...
میرے مشاھدات :
یہ جو ناف سے نیچے مخصوص انداز میں ھاتھوں کو رکھنے اور باندھنے کا طریقہ اس تصویر میں نظر آرھا ھے یہ واقعی بنگلا دیش ، ھند اور پاکستان کے احناف کا طریقہ ھے ۔ بالکل اسی انداز سے میں نے عرب احناف کو نہیں پایا ، کویت میں عرب احناف ہیں ، اسی طرح سعودیہ میں بھی ہیں ۔ میں نے تو انہیں...
اتنی معمولی اور ھلکی بات نہ سمجھیں ، ان کی باتیں علمیت سے بھر پور ہیں ۔
انکی تین سطری تحریر میں گہرائیاں ہیں ، 4 اوامر ہیں اور ان سطور کو باقاعدہ ایک فارمولا کے طور پیش کیا گیا ۔ یعنی تین سطری فارمولا میں بیان کی گئیں 4 باتیں باھم مضبوطی سے ملی ھوئی ہیں ، چاروں میں سے کسی ایک کو ڈراپ کردیں تو...
اللہ تعالی سے دعاء ہیکہ اپنے کرم خاص سے محترم اسحق بھائی کو جلد اور کامل شفاء عطاء فرمائے ۔ یقینا فورم کے تمام اراکین دلی دعائیں اسحاق بھائی کیساتھ ھونگی اور اللہ ہم سب کی دعاؤں کو شرف قبولیت بخشے ، آمین یا رب العالمین ۔
ایک عجیب و غریب ایکویشن :
اسے ایک مکمل فارمولا بنا دیا گیا ۔
اب ملاحظہ فرمائیں کہ فقہاء کون ؟
اب ذرا یہاں وضاحت دیکھیں :
اے پلس بی بریکیٹ اسکوائر = اے اسکوائر + 2 اے بی + بی اسکوائر
یہ ھے "علم" ۔
اب ثبوت و دلائل پیش کئیے جائیں ۔
سوالات پر سوالات کرنا یا چکر پر چکر دینا کب تک؟ یا دعوی...
یہی سوال کیا گیا آپ سے ، یہ سوال آپ کے پیش کردہ دعوی میں ھے ، دلائل و ثبوت بھی آپ ہی کو پیش کرنا ھے ۔ خیال رھے امام کے اصحاب کے اقوال زریں قابل قبول نہیں ، صرف قال امام فلان پیش کریں وہ بھی ایسے جنکا ثبوت ناقابلِ تردید ھوں ۔
مجھے خدشہ ھے کہ آپ اپنے "قریہ" میں بھی تنہا سے خود کو نظر آئیں گے ، ان...
ثبوت؟
قال ابوحنیفہ/ مالک/شافعی/احمد بن حنبل پیش کریں !
اگر قال ابوحنیفہ ہی پیش کر سکیں تو چلیگا ۔
آپکا پیش کردہ ثبوت اس دعوی کو پہلی بار پیش کرنیوالے سے قبل کے تمام مسلمانوں کو اچھے الفاظ میں "غیر سنی" قرار دے دیگا ، تو وہ ایسی کونسی دنیائے اسلام ھے جسے یہ قبول ھوگا؟ ایسا ہماری معلوم دنیائے...
بات قریہ سے شروع ھوکر پوری دنیا تک پہونچا دی گئی ۔
دیکھیں کتنی آسانی سے پوری دنیا کے "اہل سنت" سے خارج قرا دے دیا گیا اہل حدیثوں کو !
اس وقت مجھے اس پہلے اقتباس کا ثبوت درکار ھے ۔ پھر اہل سنت کی عالم اسلام کی تعریف پیش ھوں کہ کنہیں اہلسنت کہا جاتا ھے ۔ اب اس پر محض "قریہ" والے قیاسات سے کام...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اسی فورم کے صفحات میں سے ایک صفحہ :
تحریر :مقبول احمد سلفی
اقامت کا جواب دینے کے سلسلے میں علماء کے درمیان اختلاف پایا جاتا ہے ،صحیح بات یہ ہے کہ اقامت کا جواب دینا کسی صحیح حدیث سے ثابت نہیں ہے اور نہ ہی صحابہ کرام سے اقامت کا جواب دینا ہی ثابت ہے ۔ اگر...
چاروں فقیہوں کا قول یہ بھی تو ھیکہ انکا کوئی قول آیات قرآنی یا صحیح و ثابت حدیث کے خلاف ھو تو انکا قول دیوار پر دے ماریں اور اسے قابل عمل نہ سمجھیں ، اب اس "اجماعی" قول کی حیثیت کیا ھوئی؟
یا یہ ثابت کردیا جائے کہ ان چار ائمہ کا ایسا کوئی قول ہی نہیں ، تب تو معاملہ مختلف ھو جائیگا ۔ اگر یہ قول ان...