الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جنگ اور امن کی اسلامی تعریف غیر اسلامی تعاریف سے بالکل جداگانہ ھے ، کسی بھی اسلامی حکم کا خواہ وہ امن سے ھو یا جنگ سے ، کا موازنہ دنیاوی نقطۂ نظر سے کرنا بھی درست نہیں ۔
موجودہ دور میں تو دنیا ایٹم بم برسا کر بھی جمہوری اور امن پسند تو ھے ہی ، ساتھ ہی دوست بھی ھے ۔ کس کی مجال ھے جو شک بھی کر...
کسی کو یہ کوئی کیسے بتائے
ہوائیں اور لہریں کب کسی کا حکم سنتی ہیں
ہوائیں حاکموں کی مٹھیوں میں ہتھکڑی میں
قید خانوں میں نہیں رکتیں
یہ لہریں روکی جاتی ہیں
تو دریا کتنا بھی ہو پر سکوں بیتاب ہوتا ہے
اور اس بیتابی کا اگلا قدم سیلاب ہوتا ہے
جاوید اختر
محترم خضر حیات تو ان شاء اللّٰہ واقعتا علمی درس دینگے ، لیکن گستاخی محسوس نہ کریں تو میری بھی سن لیں ۔
نسیم بھائی آپکا مراسلہ اپنی جگہ لیکن اس مراسلہ کا عنوان خطیر ضرور ھے اور آپکے کلام سے مطابقت نہیں رکھتا ۔ اہل ایمان بالتفصیل نماز کی ادائیگی کے احکام سے واقف ہیں ، ہم یہ بھی جانتے ہینکہ نماز...
اصل معاملہ عظمت ثابت کرنا ھے ، اب دیکھیں ترتیب :
یہ علم الکلام کا ادنی کرشمہ ھے ،
اب اقتباس میں موجود جتنے دعوے ہیں ان پر دلائل دیں ۔
کوفہ کی عظمت اگر اس لیئے کہ خلیفۃ المسلمین عمر رضی اللّٰہ عنہ نے بسایا تھا اور اس عظیم شہر میں چونکہ ابو حنیفہ رحمہ اللّٰہ نے رھائش کی تھی تب تو اس فارمولے سے...
ھمارے پچھلے سوالات کے جوابات درکار ہیں ، پھر ہی اگلا کوئی کلام قابلِ قبول ھوگا۔ سوالات کرنا سیکھا تو جوابات دینا بھی سیکھا ھوتا ۔ اسی طرح کوئی پوائنٹ پٹ اپ کرنا سیکھا تو دلیل پیش کرنا بھی سیکھا ھوتا ۔
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
اس بندے کو سارا فورم جانتا ھے ، ھمارے اس فورم پر موجود احناف طالب علموں نے بھی موصوف کی اصلاح کی مخلصانہ کوششیں ضرور کی تھیں ، پر کیا کریں کبھی یہ علم الحساب کے ماھر ھو جاتے ہیں اور کبھی جغرافیہ کے ، افسوس رھا کہ ان کی نظریں ان کے اپنے قریہ سے پرے اہل حدیث کو دیکھ...