جناب شاہد نزیر صاحب کی یہ پوسٹ پڑھ کر اندازہ ہوا کہ جناب کس درجہ کے غیر مقلد ہیں ۔
افسوس کی بات ہے کہ یہ شاہد صاحب اپنے اکابرین کے بھی دشمن ہیں جو اپنی جماعت کے غیر مقلدین کے ٹولے کو نصیحتیں کرتے کرتے مرگئے لیکن یہ پھر بھی نہیں مانتے ۔
""جماعت اہلحدیث کو حضرت امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کی روحانی...