ماشاء اللہ موضوع کے عین مطابق باتیں ہورہی ہیں
اسے کہتے ہیں آئیں بائیں شائیں کرنا اور اصل بات سے توجہ ہٹانا ۔۔۔۔ بھائی لوگو ۔۔۔اگر "دین حنیف" پسند نہیں تو الگ تھریڈ بنائیں اور اسمیں اسی آیت پر اپنے خیالات بلکہ تقلیدی خیالات کا اظہار فرمائیے۔ اور انتظامیہ دیہان رکھے کہ ایسی غیر متعلقہ باتیں کرکے...