الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم
ہمارے فورم کے رکن محترم علی اوڈ بھائی کی چھوٹی بچی نے کیڑے مکوڑے مارنے والی ادویات کو پی لیا جس کی وجہ سے بچی کی حالت خراب ہو گئی، ابھی بچی کو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
دعا کریں کہ بچی کی حالت ٹھیک ہو جائے اور اللہ تعالیٰ ان کی تمام پریشانیوں کو دور فرمائے آمین
اللہ تعالیٰ علی...
ایک آدمی نے شیخ السدیس اور شیخ الشریم کی آواز میں قرآن مجید کی تلاوت کی جس میں ایک آیت شیخ السدیس کی آواز میں اور ایک آیت شیخ الشریم کی آواز میں پڑھی۔
Facebook
السلام علیکم
میرے استاد محترم اور مسلک اہلحدیث کے عالم دین قاری عبدالوکیل صدیقی صاحب وفات پا گئے ہیں ۔ إِنَّا لِلَّـهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
اللہ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ استاد محترم کو جنت الفردوس عطا فرمائے ان کی چھوٹی بڑی تمام لغزشوں کو معاف فرمائے اور ان کی مغفرت فرمائے آمین
السلام علیکم
یہ ویڈیو دیکھیں، اس میں ایک آدمی جو کہ بریلویوں کا پیر ہے اور اس کا ایک درگاہ سے تعلق ہے، اس سے وہابی کی تعریف سنیے۔ اور دیکھیں کہ کس طرح ان کو سچائی کا پتہ ہے۔ اللہ ان لوگوں کو سیدھے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
بریلوی پیر کی زبانی وہابی کی تعریف