الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم
میری بڑی سسٹر کی طبیعت بہت زیادہ خراب ہے، اور ہ تھوڑی دیر پہلے بے ہوش ہو گئی تھی، آپ بہن بھائیو سے گزارش ہے کہ اللہ سے دعا کریں انہیں شفا عطا فرمائے اور مکمل صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین
السلام علیکم
میں انتظامیہ سے گزارش کرتا ہوں کہ محدث فورم کے قوانین میں ایک اور اہم اضافہ کریں کہ جو بھی ممبر چاہے وہ کسی بھی مسلک سے تعلق رکھتا ہو اگر صحابہ کرام مع اہل بیت رضی اللہ عنھم اجمعین کے بارے میں زبان درازی، دشنام طرازی، ڈھکے چھپے انداز میں ان کے روشن کردار پر کیچڑ اچھالنا اور صحابہ...
السلام علیکم
قُلِ ٱللَّهُمَّ مَـٰلِكَ ٱلْمُلْكِ تُؤْتِى ٱلْمُلْكَ مَن تَشَآءُ وَتَنزِعُ ٱلْمُلْكَ مِمَّن تَشَآءُ وَتُعِزُّ مَن تَشَآءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَآءُ ۖ بِيَدِكَ ٱلْخَيْرُ ۖ إِنَّكَ عَلَىٰ كُلِّ شَىْءٍ قَدِيرٌۭ ﴿٢٦﴾
تصویر ملاحظہ کریں
یہ جس شخص کی تصویر ہے تقریبا یہاں موجود ہر کوئی...
سنہری باتیں
موت کو یاد رکھنا نفس کی تمام بیماریوں کی دوا ہے۔
تلوار کا زخم جسم پر ہوتا ہے بری گفتار کا روح پر۔
کامیابی کا زینہ بہت ہی ناکامیوں سے بنا ہے۔
آدمی کی قابلیت اس کی زبان سے نیچے پوشیدہ ہے۔
بہادر کا ہاتھ کبھی کمزور پر نہیں اٹھتا۔
جلد بازی کا نتیجہ اکثر ناکامی میں ہوتا ہے۔
معاف...
انعامی مقابلہ بعنوان سیرت محسن انسانیت صلی اللہ علیہ وسلم
مغربی،امریکی گستاخوں کی طرف سے توہین رسالت صلی اللہ علیہ وسلم پر یقینا ہر صاحب ایمان اور محب رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا دل زخمی زخمی اور جگر کرچی کرچی ہے۔۔۔۔۔۔لیکن اسلام کا اصول ہے
اتنا ہی یہ ابھرے گا جتنا کہ دبا دیں گے
محسن انسانیت...
لگا کے شہر کو آگ یہ بادشاہ نے کہا
اٹھا ہے دل میں تماشے کا آج شوق بہت
جھکا کے سر کو سبھی شاہ پرست بول اٹھے
حضورشوق سلامت رہے شہر اور بہت
حافظہ آمنہ ،حافظہ شائستہ (مجلہ الحرمین)
السلام علیکم
ملالہ کے بارے میں ایک ای میل آئی تھی وہی میں آپ سے شئیر کر رہا ہوں،اس تھریڈ کا عنوان "سازشی امریکہ" رکھنے کا مقصد یہ ہے کہ امریکہ کی ہی یہ سازش ہے۔ گستاخانہ فلم کے خلاف احتجاج کو روکنے کے لیے کی گئی اور امریکہ ہی دنیا کا سب سے بڑا دہشت گرد ہے،امریکہ کے ایجنٹ چاہے لاکھ وضاحتیں کرتے...
السلام علیکم
میری والدہ صاحب پچھلے کئی دنوں سے سخت بیمار ہیں۔اللہ تعالیٰ سے دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ میری والدہ صاحبہ کو صحت یابی عطا فرمائے اور انہیں مکمل تندرستی عطا فرمائے آمین۔
السلام علی من التبع الھدی
منکرین حدیث جو قرآن کے علاوہ حدیث مبارکہ کو وحی تسلیم نہیں کرتے،ان کے باطل نظریات کے رد میں سید اعجاز احمد تنویر صاحب نے منکرین حدیث سے چار سوالات کیے ہیں جن کے جوابات قرآن مجید سے دینے کا مطالبہ کیا ہے،اور پھر ان تمام سوالات کے جوابات حدیث مبارکہ سے دے کر یہ ثابت کیا...